
22/02/2025
عمران خان 🇵🇰 یا نواز شریف 🏛️ — کون بہتر تھا۔
پاكستان كى سياست میں دو بڑے نام، دو مختلف ادوار, اور دو الگ حكومتى انداز! ایک طرف عمران خان, جو تبديلى اور كريشن كم خلاف مہم کے نعرے کے ساتھ اقتدار میں آئے -
آپ كى نظر مير كون سا ليدر ببترتها؟ اپنے خيالات كا اظبار کریں!
چند سوالات:
✅ كس کے دور میں معيشت ببتر ربى؟
✅ كس كم دور میں عام آدمى كو زياده ريليف
ملا؟
✅ كس نى زياده ترقياتى كام کیے؟
✅ كس كى خارجه پاليسى مضبوط ربى؟
✅ كس كي دور مين قانون كى حكمرانى ببتر ربى؟
اپنی رائے کمنٹس میں دیں اور ديكهيں عوام كى كيا رائى ہے!⬇️