SidraRehman DigitalHub

  • Home
  • SidraRehman DigitalHub

SidraRehman DigitalHub The best out of the rest ♠️

"یہ مجھے آج کافی ٹا ئم بعد کلائنٹ کا پروجیکٹ ملا ہے ، جنہوں نے مجھ  سے انٹیریئر ڈیزائن کے لیے سوشل میڈیا پوسٹ بنوائی ہے ...
20/02/2025

"یہ مجھے آج کافی ٹا ئم بعد کلائنٹ کا پروجیکٹ ملا ہے ، جنہوں نے مجھ سے انٹیریئر ڈیزائن کے لیے سوشل میڈیا پوسٹ بنوائی ہے ۔۔

جب انہیں یہ ڈیزائن کر کے دیا تو وہ میرے اس کام سے بےحد خوش ہوئے اور کہا کہ یہ ان کی توقعات سے بھی بڑھ کر ہے! 🎉
انہوں نے نہ صرف ڈیزائن کو بہتر طریقے سے جانا بلکہ میری تخلیقی صلاحیتوں کی بھی تعریف کی۔ الحمدللہ

اگر آپ بھی اپنے بزنس کے لیے پروفیشنل ڈیزائن کو اپنے کاروبار کے لیے مزید نمایاں کرنا چاہتے ہیں اور اٹریکٹو ڈیزائن چاہتے ہیں
اگر آپ کو بھی ایسا شاندار ڈیزائن چاہیے تو آج ہی مجھ سے رابطہ کریں!

✔️ منفرد اور اٹریکٹو ڈیزائن
✔️ ہائی-کوالٹی گرافکس
✔️ برانڈ کی پہچان کو بہتر بنانے کے لیے بہترین تخلیقی صلاحیت

اپنا بزنس پروموٹ کریں ایک اسٹائلش اور پروفیشنل انداز میں! "
SiSidra Rehmanh@highlightonlinemarketing

میرا آج کا ورک۔۔💕YouTube thumbnail design..👇👇اپنے کاروبار/سروسز کے حوالے سے بینرز, پوسٹرز، فلائیرز، بروشرز، وزیٹینگ کارڈ...
01/06/2024

میرا آج کا ورک۔۔💕
YouTube thumbnail design..👇👇
اپنے کاروبار/سروسز کے حوالے سے بینرز, پوسٹرز، فلائیرز، بروشرز، وزیٹینگ کارڈز، ایڈ کریٹیوز ، لوگوز، کور فوٹوز بنوائے
آپ بھی اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں یا اپنے فیس بک پیج یا دوسرے سوشل پلیٹ فارمز کو گرو کروانا چاہتے ہیں انباکس میں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔۔ جزاک اللہ سلامت رہیں 🙂
میرا پیج۔
Fallow...
👇👇
SidraRehman DigitalHub
Sidra Rehmanan



میرا آج کا ورک ۔۔ ویسے میں نے کبھی نہیں لگایا اپنا ورک۔۔۔۔صرف فیڈبیک لگاتی ہوں۔۔ آج سوچا کہ آپنا ورک بھی لگا لوں۔۔🙂😇 اگر...
30/05/2024

میرا آج کا ورک ۔۔ ویسے میں نے کبھی نہیں لگایا اپنا ورک۔۔۔۔صرف فیڈبیک لگاتی ہوں۔۔ آج سوچا کہ آپنا ورک بھی لگا لوں۔۔🙂😇
اگر آپ بھی یا کسی بھی قسم کی وڈیو ایڈیٹنگ کروانی ہو
اپنے کاروبار/سروسز کے حوالے سے بینرز, پوسٹرز، فلائیرز، بروشرز، وزیٹینگ کارڈز، ایڈ کریٹیوز ، لوگوز، کور فوٹوز بنوائے
آپ بھی اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں یا اپنے فیس بک پیج یا دوسرے سوشل پلیٹ فارمز کو آرگینیکلی گرو کروانا چاہتے ہیں انباکس میں تو ہم سے رابطہ کریں۔۔ جزاک اللہ سلامت رہیں ۔۔۔
SidraRehman DigitalHub
Sidra Rehman












آپ سب جانتے ہیں کہ اپنا ایک برانڈ رنگ  ہوتا اور میرا بھی برینڈ کلر ہے مسٹرڈ اور نیوی کیوں کہ  انسان کو ایک اپنا برانڈ رن...
26/05/2024

آپ سب جانتے ہیں کہ اپنا ایک برانڈ رنگ ہوتا اور میرا بھی برینڈ کلر ہے مسٹرڈ اور نیوی کیوں کہ انسان کو ایک اپنا برانڈ رنگ منتخب کرنا چاہیں ۔۔۔ رنگ کا ایک ضابطہ آپ کی شناخت کی نمائندگی کرتا ہے، آپ کا نقطہ نظر رکھتا ہے اور آپ کا وزن لاتا ہے۔ اپنے برانڈ کے لیے صحیح رنگ چنیں اور باقی کو آسان بنائیں۔۔
SidraRehman DigitalHub


ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خاص صلاحیت چھپی ہوتی ہے، جو اسے دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔ اپنی صلاحیتوں کو پہچاننا اور ان پر ک...
18/05/2024

ہر انسان میں کوئی نہ کوئی خاص صلاحیت چھپی ہوتی ہے، جو اسے دوسروں سے منفرد بناتی ہے۔ اپنی صلاحیتوں کو پہچاننا اور ان پر کام کرنا ہی ترقی کی بنیاد ہے۔ مثال کے طور پر، ایک شخص جو گرافک ڈیزائننگ میں ماہر ہے، اگر اپنی اس مہارت کو مزید بہتر بنائے اور جدید ٹیکنالوجیز سے جڑا رہے، تو وہ نہ صرف اپنی پروفیشنل زندگی میں کامیابی حاصل کرے گا بلکہ دوسروں کے لئے بھی ایک مثال بنے گا۔ سکلز کو بہتر بنانے کے لیے مسلسل محنت اور لگن کی ضرورت ہوتی ہے، اور یہی راستہ ہمیں منزل تک پہنچاتا ہے___!

تو کیا آپ نے اپنی صلاحیت پہچان لی ہے؟ اگر پہچان لی ہے تو کیا آپ اپنی سکلز کو یوٹیلائز کر رہے ہیں؟ کیا آپ اسے مزید پالش کر کے اپنی منزل تک پہنچنا چاہتے ہیں؟ اپنا جواب کمنٹ میں ضرور دیجئے گا۔

سلامت رہے ،خوش رہے اور جڑے رہے✨
SidraRehman DigitalHub






Highlights Myanmar

الحمدللہ کلائنٹ کا ریویو ۔۔۔۔💞سوشل میڈیا پوسٹ👇اپنے کاروبار/سروسز کے حوالے سے بینرز, پوسٹرز، فلائیرز، بروشرز، وزیٹینگ کار...
14/03/2024

الحمدللہ کلائنٹ کا ریویو ۔۔۔۔💞
سوشل میڈیا پوسٹ👇
اپنے کاروبار/سروسز کے حوالے سے بینرز, پوسٹرز، فلائیرز، بروشرز، وزیٹینگ کارڈز، ایڈ کریٹیوز ، لوگوز، کور فوٹوز بنوائے
آپ بھی اپنے کاروبار کو بڑھانا چاہتے ہیں یا اپنے فیس بک پیج یا دوسرے سوشل پلیٹ فارمز کو آرگینیکلی گرو کروانا چاہتے ہیں تو ہم سے رابطہ کریں
SiSidra RehmanClientFeedback


امیر ہونے کا نسخہمحنت کریں بسسسسسسسدرہ رحمٰن ۔۔۔۔  Rehman
10/03/2024

امیر ہونے کا نسخہ
محنت کریں بسسسسسس
سدرہ رحمٰن
۔
۔
۔
۔

Rehman

14/02/2024

السلام وعلیکم !!
تو جناب آج کی پوسٹ میں ہم بات کریں گے سکلز کے بارے میں ۔
جیسے کہ میں پہلے ہی کہ چکی ہں کہ فری لانسنگ کرنی ہے تو پہلے کوئی ایک سکل چننی ہوگی۔خود کو اس سکل میں ماہر بنانا ہوگا ۔
آج میں کچھ ایسی سکلز کے بارے میں بتاؤں گی جو کہ آپ کم سے کم عرصے میں سیکھ کر اپنے پاؤں پر کھڑے ہو پائیں گے ۔ بہت سے لوگ یہی سکلز سیکھ کر different
پلیٹ فارمز پہ اپنی سروسز دے رہیں ہےاور لاکھوں کما رہے ہیں ۔
🔸Digital marketing
🔸social media marketing
🔸Graphic designing
🔸Vedio editing
🔸photo editing
🔸White board Animation
🔸3D Animation
🔸2D Animation

جیسے ایک topic میں headings اور subheadings ہوتی ہیں ٹھیک ویسے ہی ان سکلز میں Subskills موجود ہیں ۔میں اپنی next پوسٹ میں ان سکلز کی detail شئیر کروں گی تاکہ آپکے لیۓ سکل چننے میں آسانی ہو ۔اور میں آپکو YouTube channels بھی recommend کروں گی جہاں سے آپ free میں یہ سکلز سیکھ پائیں گے۔

ایسا ہرگز نہیں ہے کہ جن سکلز کے بارے میں میں بتا رہی ہوں انہی پہ Stick ہو جانا ہے بلکہ آپ خود بھی YouTube پہ سرچ کریں تاکہ آپ زیادہ چیزیں explore کر سکیں ۔بلکہ یہ آپ کا ٹاسک ہے کہ آپ YouTube پہ جائیں اور ان سکلز کا introduction دیکھیں کہ ۔۔۔یہ ہیں کیا بلا؟

اس سب کے بعد آپکے جو بھی questions اور queries ہیں کمنٹ کر کے پوچھ سکتے ہیں ۔
اللہ ہم سب کا حامیو ناصر ہو۔
شکریہ ۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when SidraRehman DigitalHub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to SidraRehman DigitalHub:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share