All about journalism , politcs & current issues in lahore as well as Pakistan
17/05/2025
17/05/2025
ایک کے بعد ایک غلطی ،معروف ٹک ٹاکر رجب بٹ کا نوجوان پر تشدد، رحب بٹ کی ساتھیوں کے ہمراہ شہری پر تشدد کرنے کی ویڈیو منظر عام پر رجب بٹ نے سفید کار میں بیٹھے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنایا،ویڈیو میں ٹک ٹاکر رجب بٹ کے ساتھ دو اور افراد بھی تشدد کرتے دکھائی دیتے ہیں ،متاثرہ شخص عمران نے رجب بٹ کے خلاف تھانہ ستوکتلہ میں درخواست دی جس کے بعد رجب بٹ نے شہری سے صلح کرلی،متاثرہ شہری عمران نے رجب بٹ کو معاف کردیا اور اپنی درخواست واپس لے لی ۔
16/05/2025
شہید کی جو موت ہے
وہ قوم کی حیات ہے
بھارت کے خلاف تاریخی فتح پر ملک بھر میں یوم تشکر منانے کا سلسلہ جاری،وہ قوم ہمیشہ زندہ رہتی ہے جو اپنی شہیدوں کو مرنے نہیں دیتی۔
پاکستان زندہ باد
پاک فوج پائندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰
15/05/2025
غزہ،عراق،لبنان،شام،یمن سمیت مشرق وسطی کے دیگر ممالک میں مسلمانوں کے قتل عام میں اسرائیل کے ساتھ برابر کے شریک امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے عرب ممالک کے دورہ پر کیے جانے والے استقبال سے یہ بات واضح ہو چکی کے، فلسطین تن تنہا کھڑا ہے، مسلمان حکمران اپنا ایمان اور ضمیر بیچ بیٹھے ہیں، جن عورتوں کو پردے میں رکھنے کا حکم ہے انہیں یہود و نصارا کے سامنے ننگا پیش کرکے فخر محسوس کیا جا رہا ہے۔مسلم امہ پر شاید اس سے برا وقت کبھی نہیں آئیگا ۔مسلمانوں کے خون سے ہولی کھیلنے والے شخص کو ایسا استقبال دیا جا رہا ہے جیسے وہ امت مسلمہ کا سپہ سالار یا خلیفہ ہو۔یہ وڈیوز دیکھ کر یقینا فلسطین کے مسلمان رہ سہی آزادی کی امید بھی کھو بیٹھے ہونگے کہ انہیں مسلم دنیا سے اب کوئی مدد آئیگی۔
اللہ دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کا حامی و ناصر ہو۔۔۔آمین
23/12/2024
Punjab govt decided to increase KP, Balochistan & Punjab Triborder area to control smuggling and terrorism
23/12/2024
District govt Lahore failed to resolve public issues..
Be the first to know and let us send you an email when Sahafat Aur Siyasat posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.