PPP Saadi Town Karachi

  • Home
  • PPP Saadi Town Karachi

PPP Saadi Town Karachi Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from PPP Saadi Town Karachi, Digital creator, .

Lets Join hands with PPP Saadi Town — together we can make our community stronger, safer and better for everyone! 🇵🇰🇱🇾✊

Ward 9 Pakistan Peoples Party - PPP PS 98 District East Karachi

کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ ۹ کی جنرل ورکرز اجلاس پی ایس98 ضلع شرقی میں شرکت۔ اجلاس کی صدارت صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع شر...
20/12/2025

کراچی: کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ ۹ کی جنرل ورکرز اجلاس پی ایس98 ضلع شرقی میں شرکت۔ اجلاس کی صدارت صدر پاکستان پیپلزپارٹی ضلع شرقی محمد اقبال ساند نے کی جس کا ایجنڈا 27 دسمبر یومِ شہادت محترمہ بینظیر بھٹو تھا۔

اجلاس میں ضلعی سینئر نائب صدر سرور خان غازی، نائب صدر حکم جسکانی، نائب صدر مزمل قریشی، انفارمیشن سیکریٹری فرخ نیاز تنولی اور ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری ارتضیٰ بلوچ سمیت پی ایس 98 کے صدر بشیر خاصخیلی، سینئر نائب صدر تاج وسان، جنرل سیکریٹری محمد مصباح خان، انفارمیشن سیکریٹری برکت علی سومرو، چیئرمین صفوراں ٹاؤن راشد خاصخیلی، ہاؤس و وائس چیئرمینز، ذیلی تنظیموں کے عہدیداران، سندھ کونسل ممبران اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اجلاس میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا اور ان کی 18ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں جلسے میں بھرپور شرکت کے لیے حکمتِ عملی طے کی گئی۔

20/12/2025
18/12/2025

کراچی: احمد رضا سومرو اور زبیر احمد نے عاقب حسین کورئی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔
16/12/2025

کراچی: احمد رضا سومرو اور زبیر احمد نے عاقب حسین کورئی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔


کراچی: رضا سومرو اور زبیر احمد نے انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 98 ضلع شرقی برکت علی سومرو کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبار...
16/12/2025

کراچی: رضا سومرو اور زبیر احمد نے انفارمیشن سیکرٹری پی ایس 98 ضلع شرقی برکت علی سومرو کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارک باد دی۔


کراچی: پی ایس 98 ضلع شرقی کے صدر بشیر خاصخیلی سے کربلا کی زیارت سے واپسی پر کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 9، سعدی ٹاؤن کے محمد رضا ...
07/12/2025

کراچی: پی ایس 98 ضلع شرقی کے صدر بشیر خاصخیلی سے کربلا کی زیارت سے واپسی پر کنٹونمنٹ بورڈ وارڈ 9، سعدی ٹاؤن کے محمد رضا سومرو، زبیر احمد اور احسن رضا نے ملاقات کی۔ ملاقات میں مبارکباد پیش کی اور باہمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جبکہ بشیر احمد خاصخیلی نے ان کی آمد اور نیک خواہشات پر شکریہ ادا کیا۔


تمام سندھی اور سندھ سے پیار کرنے والوں کو سندھی کلچر ڈے بہت بہت پر مبارکباد ہو‏𝐇𝐀𝐏𝐏𝐘 𝐒𝐈𝐍𝐃𝐇𝐈 𝐂𝐔𝐋𝐓𝐔𝐑𝐄 𝐃𝐀𝐘🇱🇾🇵🇰             ...
07/12/2025

تمام سندھی اور سندھ سے پیار کرنے والوں کو سندھی کلچر ڈے بہت بہت پر مبارکباد ہو

‏𝐇𝐀𝐏𝐏𝐘 𝐒𝐈𝐍𝐃𝐇𝐈 𝐂𝐔𝐋𝐓𝐔𝐑𝐄 𝐃𝐀𝐘🇱🇾🇵🇰

02/12/2025

01/12/2025

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Saadi Town Karachi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share