Welcome to the Union Council Selai Patai page!
(1)
02/07/2025
اللّه َخیر 🥹
باجوڑ پھاٹک میلہ کے قریب دھماکہ ، کئ افراد زخمی ، ہسپتال منتقل
اللہ خیر فرمائیں۔۔۔۔
30/06/2025
The Sharif Tuition and Language Academy Selai Pattay
Selai paty ki awam khas kar hacho k lye aham muqa. Faida utaye
27/06/2025
نا اہلوں کے ان ٹولے کو خوب پتہ ہیں کہ یہ ان کی کارکردگی نہیں بلکہ 804 کا جادو چلتا ہے جو انہیں ایوانوں تک پہنچا دیتا ہے ۔۔۔عوام کی اپنی جذباتیت اور ناسمجھی ہیِں جو پھر کوئ اور نہیں عوام خود ہی بھگت رہے ہوتے ہیں۔ ۔۔سیاستدانوں کا تو کام یہی ہیں کہ عوام کی اس جذباتیت کا فائدہ اٹھایے ۔۔
جبتک "804" کا جادو چلتا رہے گا عوام کیساتھ یہی سلوک ہوتا رہے گا۔ ۔
کارکردگی اور خدمت پر ووٹ دو #
21/06/2025
سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ نے پنشن 7 کے بجائے 20 فیصد بڑھانے اور سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 کے بجائے 50 فیصد اضافہ کرنے کی سفارش کردی!
21/06/2025
دنیا میں سب کچھ مل جاتا ہےٗ ماں دوبارہ نہیں ملتی۔
21/06/2025
نیک اعمال کا حسن چہرے پر نظر آتا ہے!
21/06/2025
یقیناً ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا ہے۔
21/06/2025
جب تک زندگی ہے، سیکھنے کا عمل جاری رہنا چاہیے۔
مشکلات انسان کو مضبوط بناتی ہیں، کمزور نہیں۔
کامیابی کا راستہ ہمیشہ مشکل ہوتا ہے، لیکن ناممکن نہیں۔اپنے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے اٹھو، اور انہیں حقیقت بناؤ۔چھوٹی چھوٹی کوششیں ہی بڑی کامیابیوں کا سبب بنتی ہیں۔
21/06/2025
Da selai pati khlqo ta drkhwast dy chy khpl vote ma zaya kawai, da khplo maslo da hal kolo demand hm kawai, da 2025 dy
Be the first to know and let us send you an email when I&E Selai Patai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.