Khyber News Headline

  • Home
  • Khyber News Headline

Khyber News Headline It is to update people in general about local, national and international news & photos. Please like

14/09/2025

دیر کے ممتاز سماجی شخصیت محمد رحیم کے بھانجے افسان خان جوکہ برطانیہ میں مقیم ہیں نے پناہ کوٹ میں خوبصورت گھر اور اس کے لئے رابطہ سڑک بھی بنادیاگیا جس پر آج آزمائشی طور پر گاڑی آگئی۔

وادی دیر سے تعلق رکھنے والے برطانیہ میں مقیم ممتاز سماجی شخصیت ذاکرحسین ساحل اور معروف سوشل اکٹیویسٹ محمد رحیم کا خوش گو...
11/09/2025

وادی دیر سے تعلق رکھنے والے برطانیہ میں مقیم ممتاز سماجی شخصیت ذاکرحسین ساحل اور معروف سوشل اکٹیویسٹ محمد رحیم کا خوش گوار ملاقات کے موقع پر یادگاری فوٹو۔

26/03/2025

مالاکنڈ: بٹ خیلہ میں مضر صحت پانی کی فراہمی، امراض پھوٹ پڑے

مالاکنڈ: غریب آباد میں سینکڑوں افراد ٹائفائیڈ میں مبتلا ہوگئے۔

مالاکنڈ: ضلعی انتظامیہ کا تشویشناک صورتحال پر نوٹس، محکمہ صحت کی ٹیم بھیج دی گئی۔

مالاکنڈ: محکمہ صحت نے پانچ سو افراد کو حفاظتی ٹیکے لگوائیں۔

مالاکنڈ: محکمہ صحت نے ٹیوب ویل کے پانی کو خطرناک قراردیا۔

مالاکنڈ: ٹی ایم اے کی ٹیوب ویل سے واٹر سپلائی زنگ آلود پائپوں میں ہورہی ہے۔

13/03/2025

خودساختہ مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے درگئی میں پرائس مانیٹرنگ ڈیسک قائم کردیاگیا

04/03/2025

سوئی گیس لوڈشیڈنگ کے خلاف خواتین کا احتجاج

سحری اور افطار کے اوقات میں گیس لوڈشیڈنگ پر شہریوں کا احتجاج۔

تحصیل تخت بھائی کے خواتین سڑکوں پر نکل آئیں۔

خواتین نے مین ملاکنڈ روڈ بند کردیا۔

فلائی اوور کے سامنے ٹریفک جام سے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئی

مردان،مظاہرین کا گیس حکام کے خلاف شدید نعرہ بازی

مردان،سحری اور افطاری میں گیس لوڈشیڈنگ برداشت سے باہر ہے۔مظاہرین

مردان، گیس لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر سوئی گیس آفس کا گھیراؤ کیا جائے گا۔مظاہرین

16/02/2025

بیرون ممالکـــــــــ آعــــلیٰ تعلـــــیم کا خـــــــواب حـــــقیقت میں بدل گــــــیا۔

14/02/2025

بٹ خیلہ شہر میں پانی بحران شدت اختیار کرگیا

14/02/2025

معروف سکن سپیشلسٹ ڈاکٹر واجدخان نے سکن کلینک کا آغاز کردیا

صوابی کے گاؤں یارحــــــسین سرد چینہ میں 42 سالہ باپ سیفــــــــ الاسلام نے اپنے 4 معصـــوم بچــــــــوں کو تیزدھار آلــ...
13/02/2025

صوابی کے گاؤں یارحــــــسین سرد چینہ میں 42 سالہ باپ سیفــــــــ الاسلام نے اپنے 4 معصـــوم بچــــــــوں کو تیزدھار آلــــــــے سے زبح کرکــــــــے قتل کرکــــــــے خــــــــود بھی خودکشی کرلی

13/02/2025

لنڈاکی واٹر چینل کی بحالی پر کام کا آغاز ہوگیا

چیرمین اتحادتحصیل بٹ خیلہ کاقیاممحمدالیاس خان صدر،حاجی سبحان گل جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ باچہ ذادہ سرپرست آعلئ،گوہر...
10/02/2025

چیرمین اتحادتحصیل بٹ خیلہ کاقیاممحمدالیاس خان صدر،حاجی سبحان گل جنرل سیکرٹری منتخب ہوگئے جبکہ باچہ ذادہ سرپرست آعلئ،گوہررحمن سینئرنائب صدر۔اکرام غنی نائب صدر۔میراکبرخان ڈپٹی جنرل سیکرٹری۔پرویزخان جائنٹ سیکرٹری،محمدرسول فنانس۔سیکرٹری۔حضرت بلال پریس سیکرٹری۔کشوربی بی خاتون سیکرٹری۔سلیم خان کسان سیکرٹری ۔ثاقب محمد یوتھ سیکرٹری اورجمیل مسیح اقلیت سیکرٹری منتخب ہوگئے۔

08/02/2025

اجـــــــمل خــــٹکــــــــ کی پندرہویں بــرسی بھرپور عــقــــیدت و احــــــــترام سے منائی گئی

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khyber News Headline posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share