A 1news Khaibar Pukhtokhwa,,Pakistan

  • Home
  • A 1news Khaibar Pukhtokhwa,,Pakistan

A 1news Khaibar Pukhtokhwa,,Pakistan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from A 1news Khaibar Pukhtokhwa,,Pakistan, Media/News Company, .

28/11/2024

The United Arab Emirates authorities have issued a fresh advisory for the expats seeking the UAE Visa amnesty scheme..

متحدہ عرب امارات نے روزگار کیلئے آنیوالے پاکستانیوں پر نئی ویزا شرط عائدکردی
آج کی تفصیلات روزگار کے لیئے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) جانے والے پاکستانیوں کے لیے نئی ویزا شرط عائد کردی گئی ہے۔

یو اے ای کے بیورو آف امیگریشن کے مطابق امارات میں نوکری کا ویزا لینے والوں کو کریکٹر سرٹیفیکٹ درکار ہوگا۔

پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستانیوں کو پولیس کا کریکٹر سرٹیفیکٹ لازمی دکھانا ہوگا۔

پاکستان اوورسیز ایمپلائمنٹ ایسوسی ایشن کا کہنا ہےکہ شکایات کے ازالے کے لیے اماراتی حکومت کا اقدام خوش آئند ہے۔

میڈیا اطلاعات کے مطابق متحدہ عرب امارات مختلف شکایات پر پاکستان کے 30 شہروں سے وزٹ ویزے کی پابندی لگا چکا ہے۔
Sahil Estate Dubai.🇦🇪

21/11/2024
16/11/2024

کی تلاش کے لئے برائے مہربانی شیئر کیجئے،،
یہ لڑکی اسم و مسکن نامعلوم کو بمقام MMC ہسپتال رنگ روڈ پر روڈایکسڈنٹ کی وجہ سے وفات پا گئی ہے اور پشاور LRH ہسپتال میں پڑی ہے اگر کوئی اس کو جانتا ہے تو تھانہ پہاڑی پورہ سے رابطہ کریں
0919330425
زرائع..!

15/11/2024

‏مبارک ہو!_
_دُنیا میں تقریبا 57 مسلمان ممالک ہیں لیکن VPN کے خلاف فتویٰ جاری کرنے کا اعزاز پاکستان نے اپنے نام کر لیا ہے۔_

دنیا چاند پر پہنچ گئی اور ہمارے ہاں پاکستان نٹورک نہ ہونا پھر vpn کا استعمال غیر شرعی قرار۔_🤔

وی پی این کو غیر شرعی قرار دینے والے نظریاتی کونسل کے چیئرمین جرلن راغب نعیمی_🙈
شرعی VPN اور غیر شرعی VPN میں فرق تلاش کریں۔_🙄

_حرام VPN والے جنت نہیں جائیں گے_
_محکمہ مولویات سے طاہر اشرفی کا اعلان 😂_

جن مولبیوں نے آج کہا ہے کہ VPN کے ذریعے پابندی والی ایپس تک رسائی حرام ہے ان سب مولبیوں کے اسلام میں حرام قرار دیے گئے سودی نظام کے تحت قائم بینکوں میں کروڑوں اربوں کے اکاؤنٹس ہیں ۔_

بینکنگ نظام حلال کیوں ؟؟

15/11/2024

ڈسکہ کے نواحی گاؤں میں ساس نے سات ماہ کی حاملہ بہو کو قتل کر کے اس کے جسم کےٹکرے ٹکرے کر کے دو بوریوں میں بند کر کے اسکی لاش نہر میں پھینک دی۔سر دھڑ سے الگ کر کے اس کو چولہے پر اس وقت تک جلایا جب تک اسکے نقوش گوشت کی بوٹی نہیں بن گئے۔ اسکے بعد سرکو الگ مقام پر پھینک دیا تاکہ ملے تو بھی شناخت نہ ہو سکے۔اور یہ سب لڑکی کی سگی خالہ (ساس)نے اور دو سگی خالہ زاد بہنوں (نندوں)نے کیا۔ تینوں ماں بیٹیوں نے لاہور سے جراحی کی خدمات لے کر یہ ظلم کیا ۔بعد میں جھوٹاالزام لگا دیا کہ آشنا کے ساتھ بھاگ گئی ہے۔بے چاری زارا قدیر کا قصور صرف یہ تھا کہ وہ خوبصورت تھی اور شوہر کی محبت تھی جو بیرون ملک مقیم تھا۔۔
اس لڑکی کے بدقسمت باپ کی حالت یہ ہے کہ اب شاید ہی زندہ بچ سکے۔۔!

سیالکوٹ: ساس نے بہو کا قتل کرکے ٹکڑے نالے میں کیوں بہائے؟ سنسنی خیز واردات کی کہانی سامنے آگئی
تفصیلات کمنٹس

سیالکوٹ کی تحصیل ڈسکہ میں سگی خالہ کے بہو کو قتل کرنے، لاش جلانےاور ٹکڑے کرکے نالے میں بہانے کے واقعے میں پیشرفت ہوئی ہے۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق گوجرانوالہ کے رہائشی پولیس اے ایس آئی شبیر احمد کی بیٹی زاراہ کی شادی 4 سال قبل خالہ زاد قدیر سے ہوئی تھی، سعودی عرب میں مقیم قدیر زارا کو بھی ساتھ لے گیا تھا تاہم زارا پاکستان آتی جاتی رہتی تھی اور اڑھائی سال قبل زارا کے بیٹے شافع کی پیدائش ہوئی۔

شادی کے بعد قدیر سارے پیسے بیوی کے اکاؤنٹ میں بھجوانے لگا تو ساس اور بہو میں جھگڑے شروع ہوگئے۔

صغراں نے پہلے بہو کے کردار پر الزامات لگا کر طلاق دلوانے کی کوشش کی اور ناکامی پر بیٹی یاسمین کےساتھ مل کر قتل کا منصوبہ بنا لیا۔ڈیڑھ ماہ پہلے زارا پاکستان آئی تو ماں بیٹی نے لاہور کے رشتے دار نوجوان نوید کو اٹلی بھجوانے کا کہہ کر ساتھ ملا لیا، ملزمان نے زارا کو پہلے چہرے پر تکیہ رکھ کر قتل کیا اور پھر لاش کے ٹکڑےکیے جب کہ ملزمان نے شناخت چھپانے کے لیے چہرے کو آگ سے جلا دیا۔

لاش 5 بوریوں میں ڈال کرملزم نوید واپس لاہور چلا گیا جب کہ ملزمہ صغراں نے بیٹی اور نواسے کی مدد سے بوریاں نالے میں پھینکیں۔

زارا کے والد نے پولیس کو بیٹی کے لاپتا ہونے کی اطلاع دی جس پر پولیس نے ملزمہ کے نواسے کو کو حراست میں لے کر پوچھ گچھ کی تو اس نے سارا سچ اگل دیا۔

پولیس نےافسوسناک واقعہ کی ابتدائی تحقیقات مکمل کرلیں اور مقتولہ کی ساس، نند یاسمین، نند کا بیٹا اور نوید نامی شخص کو گرفتار کر لیا.!!

26/10/2024

بيرون ملك مقيم پاکستانیوں کا مطالبہ..👈🏻📲👇🏻

17/03/2024

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when A 1news Khaibar Pukhtokhwa,,Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share