Sadia Farooq

Sadia Farooq Nationalist-Journalist-Currently Samaa TV
Program Former Host
MorningShowCo-Presenter

‏قطر نے ایرانی حملے کی مذمت کردی۔ قطری وزارت دفاع کا کہنا ہے۔قطر کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ہمارا ائیر ڈیفنس سس...
23/06/2025

‏قطر نے ایرانی حملے کی مذمت کردی۔ قطری وزارت دفاع کا کہنا ہے۔قطر کا کوئی جانی و مالی نقصان نہیں ہوا۔ ہمارا ائیر ڈیفنس سسٹم مکمل فعال ہے
‏قطر نے پیشگی اطلاعات کی بنیاد پر بیس کو پہلے ہی خالی کرلیا تھا
‏ہم مکمل دفاع کا حق رکھتے ہیں۔مختلف آپشنز کا استعمال کرسکتے ہیں




امریکہ کبھی کوئی جنگ اپنی سرزمین پر نہیں لڑتا، اب اسرائیل اور امریکہ کی ایران کے خلاف جنگ بھی مسلم ممالک میں لری جائیگی ...
23/06/2025

امریکہ کبھی کوئی جنگ اپنی سرزمین پر نہیں لڑتا، اب اسرائیل اور امریکہ کی ایران کے خلاف جنگ بھی مسلم ممالک میں لری جائیگی





IRAN…Operation Basharat al-Fath against U.S. bases has begun 💥‏ایران نے آپریشن بشارت الفتح کا آغاز کردیا۔‏کچھ دیر پہلے ا...
23/06/2025

IRAN…Operation Basharat al-Fath against U.S. bases has begun 💥

‏ایران نے آپریشن بشارت الفتح کا آغاز کردیا۔
‏کچھ دیر پہلے ایرانی آرمی چیف نے پھرپور جواب دینے کے عزم کو دہرایا تھا۔
‏حملوں کے خدشات کے پیش نظر سعودی عرب اور یو اے ای نے
اپنی فضائی حدود بند کردیں





23/06/2025

‏قطر کے دارالحکومت دوحہ میں دھماکے ، ایران نے قطر میں امریکی اڈوں پر 6 میزائل داغ دیئے





23/06/2025

‏ہانیہ عامر اور دلجیت دوسانجھ کی فلم ’سردار جی3‘ نمائش کے لیے تیار۔۔ سوائے انڈیا کے!
🇵🇰‏⁦‪
Diljit Dosanjh




‬⁩
‏⁦‪‬⁩

22/06/2025

وزیر دفاع خواجہ آصف۔۔




22/06/2025

‏ایرانی میزائلوں سے تباہی کے مقام پر غیر ملکی صحافیوں پر پابندی
‏اخبار "ہارٹز" کے مطابق ایران کے میزائل کے مقبوضہ علاقوں پر گرنے کے بعد، صہیونی ریاست کی فوج نے غیر ملکی صحافیوں کو صہیونی صحافیوں سے الگ کر دیا تاکہ وہ میزائل گرنے کے مقامات کو کور نہ کر سکیں۔۔


‏ایرانی بحریہ کا اگلے چند گھنٹوں میں آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان!
22/06/2025

‏ایرانی بحریہ کا اگلے چند گھنٹوں میں آبنائے ہرمز بند کرنے کا اعلان!



‏فیک نیوز الرٹ بھارت اپنی ہار تسلیم نہیں کر پا رہا اس لیے ایک مرتبہ پھر سے گوڈی میڈیا پاکستان کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلان...
22/06/2025

‏فیک نیوز الرٹ
بھارت اپنی ہار تسلیم نہیں کر پا رہا اس لیے ایک مرتبہ پھر سے گوڈی میڈیا پاکستان کے خلاف جھوٹی خبریں پھیلانے میں مصروف ہو گیا ہے۔۔۔
‏پاکستان نے امریکہ کو اپنی فضائی حدود نہیں دی ہے نہ دے گا!‏⁦‪






‬⁩

Delusional Hypocrite   Unbelievable audacity striking nuclear sites in a sovereign nation, then patting yourself on the ...
22/06/2025

Delusional Hypocrite
Unbelievable audacity striking nuclear sites in a sovereign nation, then patting yourself on the back for 'peace.' Hypocrisy at its finest..


‏صرف اٹھارہ گھنٹے پہلے کا انقلاب اب میز پہ بیٹھنے کی باتیں کر رہا ہے!تحریک انصاف شدید کنفیوژن کا شکار!
27/05/2025

‏صرف اٹھارہ گھنٹے پہلے کا انقلاب اب میز پہ بیٹھنے کی باتیں کر رہا ہے!
تحریک انصاف شدید کنفیوژن کا شکار!

26/05/2025

پاکستانیوں روٹی کھاؤ ، ورنہ میری گولی تو ہے ہی!
پاکستان سے شکست کھانے کے بعد مودی کا دماغی توازن خراب ہو گیا ہے، علاج کی ضرورت ہے!




Address

DHA 1
Rawalpindi
46000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sadia Farooq posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category