Haq Social Welfare Association Fund Donate

  • Home
  • Haq Social Welfare Association Fund Donate

Haq Social Welfare Association Fund Donate fund donate for poor poeple Haq Haqdar Tak

شکرالحمد اللہ آج حق سوشل ویلفیٸر احمد خان جتوٸي کو چهے سال پورے ہوۓ ہین۔چهے سالون کی کاکردگی رپوٹ۔۔اس کار خير مين جن دوس...
19/08/2024

شکرالحمد اللہ آج حق سوشل ویلفیٸر احمد خان جتوٸي کو چهے سال پورے ہوۓ ہین۔چهے سالون کی کاکردگی رپوٹ۔۔اس کار خير مين جن دوستون نے همارا ساتھ دیا ہے مولا پاک ان کی نیکی اپنی دربار اعلا مین قبول فرما آمین جزاک اللہ

حق سوشل ویلفیٸر احمد خان جتوٸی کی ٹیم محنت اور گاٸون والون کی مدد سے گاٸون کی یتیم فیملی۔۔مزدور اور کسانون کے بچون کو تع...
29/07/2024

حق سوشل ویلفیٸر احمد خان جتوٸی کی ٹیم محنت اور گاٸون والون کی مدد سے گاٸون کی یتیم فیملی۔۔مزدور اور کسانون کے بچون کو تعلیم دلانے کے لۓ ایک قدم اٹهایا گیا۔۔۔۔تعلیم ٸی جهالت کا خاتما هے جزاک الله

حق نیوز۔۔۔الحمد اللہ اس کار خير کو پانچ سال مکمل ہوۓ۔اس کار خير مین حصا ڈالنے والون دوستون کی روزی مین مولا پاک برکت ڈال...
23/08/2023

حق نیوز۔۔۔
الحمد اللہ اس کار خير کو پانچ سال مکمل ہوۓ۔اس کار خير مین حصا ڈالنے والون دوستون کی روزی مین مولا پاک برکت ڈالے آمین

حق نیوز۔۔۔الحمد اللہ 40 مستعقم فیملیون کے بچون کو تعلیم دلانے کے لۓ کوشش کی گٸ ۔جزاک اللہ
23/08/2023

حق نیوز۔۔۔
الحمد اللہ 40 مستعقم فیملیون کے بچون کو تعلیم دلانے کے لۓ کوشش کی گٸ ۔جزاک اللہ

مليريا کے حوالے سے DHO دادو صاحب سےمیٹنگ کرکے ۔میڈيکل کیمپ لگواکے۔ملیریا اسپرے کروایا گیا۔تنظیم کی مدد سے
13/10/2022

مليريا کے حوالے سے DHO دادو صاحب سےمیٹنگ کرکے ۔میڈيکل کیمپ لگواکے۔ملیریا اسپرے کروایا گیا۔تنظیم کی مدد سے

19/08/2022
19/08/2022

الحمداللہ آج چار سال پورے ہوۓ ہماری نیک عمل کو۔۔ہمارا ساتھ دینے والے دوستون کی روزی مین مولا پاک برکت ڈالے آمین

الحمد اللہ۔يتیم فیملی۔مزدور اور کسان طبقے کے۔23.بچون کو تعلیم دلانے اور جہالت ختم کرنے کے لۓ مدد کی گٸ ہے۔۔۔مدد کرنے وال...
01/08/2022

الحمد اللہ۔يتیم فیملی۔مزدور اور کسان طبقے کے۔23.بچون کو تعلیم دلانے اور جہالت ختم کرنے کے لۓ مدد کی گٸ ہے۔۔۔مدد کرنے والے کی روزی مین مولا برکت ڈالے آمین

الحمد اللہ ایک اور کسان۔مزدور طبقےکے ایک گہرانے کو پینے کے پانی کی مصیبت سے نجات دلاٸ گٸ۔جزاک اللہ
08/05/2022

الحمد اللہ ایک اور کسان۔مزدور طبقےکے ایک گہرانے کو پینے کے پانی کی مصیبت سے نجات دلاٸ گٸ۔جزاک اللہ

يتيم فيملی کو پانی کی تکلیف سے بچایا گیا ہے۔دوستون کی مدد
25/04/2022

يتيم فيملی کو پانی کی تکلیف سے بچایا گیا ہے۔دوستون کی مدد

الحمد الله ۔يتیم فیملی۔مزدور اور کسان طبقے کے29 گہرون مین گندم باٹين گٸ
10/01/2022

الحمد الله ۔يتیم فیملی۔مزدور اور کسان طبقے کے29 گہرون مین گندم باٹين گٸ

Address

Village Ahmed Khan Jatoi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haq Social Welfare Association Fund Donate posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share