
07/06/2025
*🌙✨ عید الاضحیٰ مبارک ✨🌙*
میری طرف سے آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کو
عید الاضحیٰ کی دل کی گہرائیوں سے
بہت سی خوشیاں، محبتیں اور برکتیں مبارک ہوں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی قربانیاں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے،
*عید پر صرف جانور قربان نہ کریں بلکہ اپنی ضد، ، غصہ اور نفرت بھی قربان کریں۔۔۔*
*خوش رہیں خوشیاں بانٹیں*☺️✨
*🌟 فرحان حنیف 🌟*