28/07/2025
*کرپشن کے بےتاج بادشاہ ایس ایچ او قادر شیخ راتوں رات کروڑپتی بن گیا*
*حب ساکران تھانے ایس ایچ او قادر شیخ چھالیہ ایرانی دودھ سگریٹ و دیگر ایشیاء کی اسمگلنگ کا اپنا کاروبار بنایا بسوں میں اسمگلنگ کا کام جاری ہیں روزانہ کسی نا کسی بس سے سگریٹ٬چھالیہ٬ٹائر٬کپڑا٬ اور دیگر غیر قانونی اسمگلنگ کا سامان کوئٹہ سے حب پہنچا رہے اور بسوں کا لین ساکران تھانے ایس ایچ او قادر شیخ کے پاس ہیں قادر شیخ نے اپنا بیٹر خدائی داد نامی شخص اور محمد خان نامی شخص کو اگے کرکے وصولی کرتے نظر اتے ہیں اور بیروٹ ایریا میں اسمگلنگ کے لیے الگ جگہ دی سوسائٹي اور پلاٹوں میں چھالیہ کی اسمگلرز کا ڈمپنگ اسٹیشنز بنا کر بیروٹ پولیس اور حب پولیس کو اپنا اپنا حصہ شام کو دیتا ہیں چھالیہ ایرانی تیل اور دیگر ایشیاء کی اسمگلنگ سے بھتہ خوری سرعام جاری اخر کون لیگا اس با اثر ایس ایچ او کے خلاف نوٹس*
*آئی جی پولیس بلوچستان معظم جا انصاری صاحب ڈی آئی جی پولیس خضدار رینج ایس ایس پی حب چوکی فاضل شاہ بخآری صاحب پولیس فورس میں ایسے کالی بھیڑوں کے خلاف سخت کارروائی کریں تاکہ آئندہ ہمارے بچوں کے مستقبل بنے*