دارالعلوم صدیقیہ سردریاب چارسدہ

  • Home
  • دارالعلوم صدیقیہ سردریاب چارسدہ

دارالعلوم صدیقیہ سردریاب چارسدہ Where Every Bite Tells a Story

26/11/2025

قرآن کریم کی تلاوت کرنا اور سنا روح کی غذا ہے..

اپنے بچوں کو قرآن پاک صحیح الفاظ کے ساتھ
سکھاؤں

. اگر ویڈیو اچھی لگی ہو.تو آگے شیر کریں

12/11/2025

📖✨
دارالعلوم صدیقیہ سردریاب میں آج ایک روح پرور موقع نصیب ہوا،
جب ہمارے محترم مفتی یار محمد صاحب نے اپنے قدموں سے دارالعلوم کو زینت بخشی۔
اس موقع پر دارالعلوم کے مہتمم محترم حاجی کلیم اللہ صاحب بھی موجود تھے۔

مفتی صاحب کی پُراثر گفتگو نے طلبہ و اساتذہ کے دلوں میں علم و عمل کی نئی روح پیدا کر دی۔
اللہ تعالیٰ مفتی صاحب اور حاجی کلیم اللہ صاحب کے علم و خدمات میں مزید برکت عطا فرمائے۔ 🤲🌿

#سردریاب #برکت

Muhammad Saeed Khan. Peer Muhammad. Bacha Zada Hazrat Bilal

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when دارالعلوم صدیقیہ سردریاب چارسدہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share