ضلع ملاکنڈ میں امن جیپ اینڈ بائیک ریلی۔!
مزید تفصیل کے اس رپورٹ میں۔
04/01/2024
ملاکنڈ میں 6 جنوری 2024، صبح 8 بجے کو پاک فوج کے تعاون سےجیپ اور موٹر سائیکل ریلی اسلام کالونی سے درگئی فورٹ تک نکالی جائے گی۔جس کا اختتام ملاکنڈ فورٹ میں ھوگا۔ آرمی ملاکنڈ کی طرف سے اُٹھائے گئے اس اقدام نے عوام کے دِل جیت لئیے-❤️❤️❤️جو بھی اس ریلی میں حِصہ لینے کا خواہش مند ہے وہ ملاکنڈ 4x4 کلب 1 کے صدر باچا خان سے رابطہ کر کے اپنی رجسٹریشن کروا سکتا ہے۔
وہ اس دیئے گئے نمبر پر باچا خان سے رابطہ کر سکتا ہے، شکریہ۔
باچاخان03111110311
Be the first to know and let us send you an email when Malakand 4X4 CLUB 1 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.