
20/07/2025
#𝓑𝒾𝓎𝒶
اسلام علیکم وَرَحْمَةُ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اللہ جب بھی کسی انسان کو کچھ دینے کا ارادہ کر لیتا ہے تو پہلے اسکے نفس میں گنجائش پیدا کرتا ہے, نفس کیونکہ بخل اور تنگی میں مبتلا ہوتا ہے اس لیے اس پر دباٶ ڈالا جاتا ہے تاکہ اس میں وسعت اور کشائش پیدا ہو سکے, ہر تکلیف کے پسِ پردہ ربِ کاٸنات کی رحمت چھپی ہوتی ہے, تکلیف اللّہ کی بندے سے محبت کی نشانی ہے, تکلیف اور مصیبت اگر کوٸی بُری شے ہوتی تو انبیا۶ پر کبھی نہ آتی, بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے. یا الٰہی! ہماری دعاؤں کو اپنی بارگاہ میں قبول و منظور فرما۔
🤲آمین ثم آمین یا رب العالمین