Suno Sudham

Suno Sudham Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Suno Sudham, Media/News Company, 4,sector 22, .

امریکہ میں ایک اورتاریخ رقم ہو گئی جہاںریاست ورجینیا میں پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے بھی نائب گورنر کے عہدے کا حلف قر...
20/01/2026

امریکہ میں ایک اورتاریخ رقم ہو گئی جہاںریاست ورجینیا میں پہلی مسلم خاتون غزالہ ہاشمی نے بھی نائب گورنر کے عہدے کا حلف قرآن پاک پر اٹھا لیا،اس تاریخی تقریب کو امریکا میں مذہبی و ثقافتی تنوع کی ایک اہم مثال قرار دیا جا رہا ہے،اسی تقریب میں ریاست کی تاریخ میں پہلی بار ایک خاتون ایبی گیل سپین برجر نے گورنر کے عہدے کا حلف بھی اٹھایا جبکہ اٹارنی جنرل کے منصب پر پہلی مرتبہ سیاہ فام رہنما جے جونز نے ذمہ داریاں سنبھالیں۔غزالہ ہاشمی نہ صرف ورجینیا کی پہلی مسلم نائب گورنر ہیں بلکہ وہ اس عہدے پر فائز ہونیوالی پہلی خاتون بھی ہیں۔ حلف برداری کی تقریب کے موقع پر انٹرفیتھ پریئر بریک فاسٹ کا اہتمام کیا گیا جس میں امام نے دعا کرائی۔تقریب میں مختلف سیاسی، سماجی اور کمیونٹی رہنمائوں نے شرکت کی جن میں سینیٹر صدام ازلان سلیم، سینیٹر کنعان اور دیگر نمایاں شخصیات شامل تھیں،اس موقع پر ایڈمز اسکاوٹنگ امریکا اور گرلزسکاوٹس کی جانب سے ایک پریڈ بھی نکالی گئی جس کی قیادت رضوان جاکا، احسن اللہ، بیتھنی رشید اور دیگر نے کی۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے رضوان جاکا نے امید ظاہر کی کہ ورجینیا میں اتحاد، شمولیت اور تنوع کو مزید فروغ ملے گا، اس موقع پر گورنر کے ایشین امریکن ایڈوائزری بورڈ کے چیئر منصور قریشی نے کہا کہ نئی قیادت بلاامتیاز تمام شہریوں خصوصا جنوبی ایشیائی کمیونٹی کی خدمت کریگی۔

26/12/2023

Address

4,sector 22

23200

Telephone

+923132881782

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Suno Sudham posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Suno Sudham:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share