Sports Hub

Sports Hub Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sports Hub, TV Channel, .

15/07/2025

Muhammad Siraj vs England .

انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 22 رنز سے شکست دی ۔۔۔۔۔
14/07/2025

انگلینڈ نے بھارت کو تیسرے ٹیسٹ میچ میں 22 رنز سے شکست دی ۔
۔
۔
۔
۔

انگلینڈ کے خلاف بھارت کو 30 رنز کی ضرورت 9 کھلاڑی آؤٹ ۔۔۔۔۔
14/07/2025

انگلینڈ کے خلاف بھارت کو 30 رنز کی ضرورت 9 کھلاڑی آؤٹ ۔
۔
۔
۔
۔

میچ ایک سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔
14/07/2025

میچ ایک سنسنی خیز مرحلے میں داخل ہو گیا ہے۔

پاکستان ٹی20 کپتان سلمان علی آغا کی پریس کانفرنس "ہم نے 25 کھلاڑیوں کا ایک پول فائنل کر لیا ہے جنہیں اگلے سال کے ٹی20 ور...
14/07/2025

پاکستان ٹی20 کپتان سلمان علی آغا کی پریس کانفرنس
"ہم نے 25 کھلاڑیوں کا ایک پول فائنل کر لیا ہے جنہیں اگلے سال کے ٹی20 ورلڈ کپ تک مواقع دیے جائیں گے تاکہ بہترین ممکنہ کمبی نیشن تیار کیا جا سکے۔ بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی بھی اس گروپ کا حصہ ہیں۔"

بھارت کے وزیر کھیل:"ہمیں پاکستان کے ساتھ کسی بھی بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے، چاہے وہ کرکٹ ہو، ہاکی ہو یا کوئی اور کھی...
14/07/2025

بھارت کے وزیر کھیل:

"ہمیں پاکستان کے ساتھ کسی بھی بین الاقوامی کھیلوں کے مقابلے، چاہے وہ کرکٹ ہو، ہاکی ہو یا کوئی اور کھیل، کھیلنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے۔"

🔔 تازہ ترین اپڈیٹس کے لیے نوٹیفکیشن آن کریں

🚨 پاکستان شاہینز کا انگلینڈ دورہ! 🇵🇰🏏پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے انگلینڈ کے دورے کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے...
14/07/2025

🚨 پاکستان شاہینز کا انگلینڈ دورہ! 🇵🇰🏏

پاکستان کرکٹ بورڈ (PCB) نے انگلینڈ کے دورے کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ دورہ 17 جولائی سے 6 اگست تک جاری رہے گا، جس میں دو تین روزہ میچز اور تین 50 اوورز کے میچز کھیلے جائیں گے۔ وینیوز اور تاریخوں کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

ٹیسٹ بیٹر سعود شکیل ٹیم کی قیادت کریں گے، جن کے پاس 19 ٹیسٹ میچز کا تجربہ ہے۔ ان کے ساتھ تجربہ کار کھلاڑی میر حمزہ، موسیٰ خان اور ساجد خان بھی اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔

نوجوان کھلاڑیوں کی ترقی پر توجہ دیتے ہوئے اسکواڈ میں 25 سال سے کم عمر کے 11 کھلاڑی شامل کیے گئے ہیں، جن میں قائداعظم ٹرافی 2024-25 کے ٹاپ پرفارمرز اذان اویس اور معاذ صداقت شامل ہیں۔ بیٹنگ لائن اپ میں علی ذریاب، حیدر علی، محمد سلیمان، عمیر بن یوسف اور شامل حسین بھی موجود ہیں۔

انگلینڈ کے خلاف بھارت کو 83 رنز کی ضرورت 7 کھلاڑی آؤٹ ۔۔۔۔۔۔
14/07/2025

انگلینڈ کے خلاف بھارت کو 83 رنز کی ضرورت 7 کھلاڑی آؤٹ ۔
۔
۔
۔
۔
۔

پاکستان چیمپینز کی ورلڈ چیمپین لیگ کے پہلے میچ کے لیے پلینگ 11 ۔۔۔۔۔
13/07/2025

پاکستان چیمپینز کی ورلڈ چیمپین لیگ کے پہلے میچ کے لیے پلینگ 11 ۔
۔
۔
۔
۔

حسیب اللہ خان واضح کر چکے ہیں کہ وہ کہیں نہیں جا رہے! انہوں نے کہا کہ "پاکستان کے لیے کھیلنا ہی میرا جذبہ ہے۔ جانے کا کب...
13/07/2025

حسیب اللہ خان واضح کر چکے ہیں کہ وہ کہیں نہیں جا رہے!
انہوں نے کہا کہ "پاکستان کے لیے کھیلنا ہی میرا جذبہ ہے۔ جانے کا کبھی ارادہ نہیں کیا اور نہ ہی آئندہ ایسی سوچ ہے۔ میں صرف پاکستان کی خاطر میدان میں اُترنا چاہتا ہوں۔"

یہ اب بھی ایک خواب کی طرح محسوس ہوتا ہے۔ میری بہن، ایک الیکٹریکل انجینئر جس کی اسلام آباد میں شادی ہوئی تھی، اس نے مجھے ...
13/07/2025

یہ اب بھی ایک خواب کی طرح محسوس ہوتا ہے۔ میری بہن، ایک الیکٹریکل انجینئر جس کی اسلام آباد میں شادی ہوئی تھی، اس نے مجھے بہت سہارا دیا۔ اس نے مجھے لیہ سے بلایا، میرے لیے تمام کٹس خریدی، اور مجھے بہت سپورٹ کیا ۔
۔
۔
۔
۔

ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کرنے کے باوجود محمّد شہزاد پاکستان شاہینز ٹیم میں سلیکٹ نا ہو سکے جس کے بعد محمّد شہزاد کا ...
13/07/2025

ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا پرفارم کرنے کے باوجود محمّد شہزاد پاکستان شاہینز ٹیم میں سلیکٹ نا ہو سکے جس کے بعد محمّد شہزاد کا ٹویٹ ۔
۔
۔
۔
۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sports Hub posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share