Islamtimesurdu

  • Home
  • Islamtimesurdu

Islamtimesurdu world islamic information center

شام کا تازہ محاذتحریر: پروفیسر سید تنویر حیدر نقوی
14/07/2025

شام کا تازہ محاذ
تحریر: پروفیسر سید تنویر حیدر نقوی

اسلام ٹائمز: یوں لگتا ہے کہ السیداء شہر میں عنقریب دنیا تلواروں کے ایک طوفان کا مشاہدہ کرے گی۔ شام جو پہلے ہی باہمی لڑائیوں کی آماجگاہ بنا ہوا ہے، موجودہ فساد اسے باہم...

مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام سرینگر میں "یوم حسین (ع)" کا انعقادرپورٹ: جاوید عباس رضوی
14/07/2025

مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام سرینگر میں "یوم حسین (ع)" کا انعقاد
رپورٹ: جاوید عباس رضوی

رپورٹ: جاوید عباس رضویجموں و کشمیر مجلس علماء امامیہ کے اہتمام سے سرینگر کے مضافات میں ایک عظیم الشان یوم حسین (ع) کا انعقاد ہوا، جس میں ہزاروں کی تعداد میں ...

ایران چین تعلقات ایک جائزہتحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی
14/07/2025

ایران چین تعلقات ایک جائزہ
تحریر: ڈاکٹر راشد عباس نقوی

اسلام ٹائمز: درحقیقت ایران اور چین کے درمیان یہ تزویراتی شراکت داری نہ صرف امریکہ کو اسکے معاشی اور فوجی دباؤ کے ہتھیاروں سے محروم کر دیگی بلکہ علاقائی اور جغرافیائی ...

ایران کی جانب سے اصل خطرہ نظرانداز کیا جا رہا ہے، اسرائیل کا خوفخصوصی رپورٹ
14/07/2025

ایران کی جانب سے اصل خطرہ نظرانداز کیا جا رہا ہے، اسرائیل کا خوف
خصوصی رپورٹ

اسلام ٹائمز: میگزین کے مطابق اسرائیلی وزارت خارجہ نے بھی تصدیق کی ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کا میزائل پروگرام آزمائشی اور نشوونما کے مرحلے سے آگے بڑھ کر صنعتی پیداو....

ری ٹریٹ پالیسی، مغربی سازشیں اور پاکستانی ہوشیاریتحریر: ارشد مہدی جعفری
14/07/2025

ری ٹریٹ پالیسی، مغربی سازشیں اور پاکستانی ہوشیاری
تحریر: ارشد مہدی جعفری

اسلام ٹائمز: ری ٹریٹ پالیسی کی ایک ہی دوائی ہے۔quot;مستقل مزاحمت، مکمل اتحاد اور مسلسل ہوشیاری۔ دشمن کبھی چلا جائے، کبھی جھک جائے، یا کبھی خاموش ہو جائے تو اسے امن کا پی...

گلگت بلتستان کی اقدار اور سیاحت کو درپیش تہذیبی چیلنجزتحریر: آغا زمانی
14/07/2025

گلگت بلتستان کی اقدار اور سیاحت کو درپیش تہذیبی چیلنجز
تحریر: آغا زمانی

اسلام ٹائمز: ہمیں اب خوابِ غفلت سے جاگنا ہوگا۔ یہ وقت محض تنقید، پوسٹ یا وائرل ویڈیوز کا نہیں بلکہ عمل کا اور تحفظ کا وقت ہے۔ ہمیں اپنی نسلوں کو بتانا ہوگا کہ سیاحت ہما...

حنظلہ مشنتحریر: نصراللہ
14/07/2025

حنظلہ مشن
تحریر: نصراللہ

اسلام ٹائمز: یہ جہاز زندگی بچانے والی انسانی امداد اور دنیا بھر کے لوگوں کیطرف سے یکجہتی کا پیغام لیکر جا رہا ہے، جو غزہ میں بھوک، بمباری اور ملبے تلے دبنے کیخلاف خامو...

بین الاقوامی تنظیموں کا کردارتحریر: پرویز کرمی
14/07/2025

بین الاقوامی تنظیموں کا کردار
تحریر: پرویز کرمی

اسلام ٹائمز: دہشتگردی، جسے تمام ثقافتوں میں ایک قابل مذمت اور غیر انسانی فعل سمجھا جاتا ہے، آج امریکہ اور اسرائیل کی خارجہ پالیسی میں ایک سرکاری ہتھیار بن چکا ہے۔ مخت...

مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام سرینگر میں "یوم حسین (ع)" کا انعقادرپورٹ: جاوید عباس رضوی
14/07/2025

مجلس علماء امامیہ کے زیر اہتمام سرینگر میں "یوم حسین (ع)" کا انعقاد
رپورٹ: جاوید عباس رضوی

اسلام ٹائمز: مقررین نے اتحاد بین المسلمین پر زور دیتے ہوئے کہا کہ عالمی سطح پر اتحاد بین المسلمین کیخلاف جو پروپیگنڈے اور سازشیں کی جا رہی ہیں، ان سازشوں کو بے نقاب بن...

بین الاقوامی ناکامیتحریر:یاسر فرخ پارسا
14/07/2025

بین الاقوامی ناکامی
تحریر:یاسر فرخ پارسا

اسلام ٹائمز: عالمی سطح پر ان ناکامیوں کے ساتھ ساتھ، ڈونلڈ ٹرمپ اندرون خانہ سیاست میں بھی سنگین بحرانوں سے روبرو ہے۔ اس نے اپنے قومی سلامتی کے مشیر کو اختلافات کے عروج ...

وادی کشمیر میں اتحادِ امتِ اسلامیہ کی اہمیت پر شیعہ قائدین کی پریس کانفرنسرپورٹ: جاوید عباس رضوی
14/07/2025

وادی کشمیر میں اتحادِ امتِ اسلامیہ کی اہمیت پر شیعہ قائدین کی پریس کانفرنس
رپورٹ: جاوید عباس رضوی

اسلام ٹائمز: شیعہ قیادت نے حالیہ انفرادی حرکات یا بیانات کی سخت مذمت کی، جن سے کشمیری سنی برادری کے جذبات کو ٹھیس پہنچی۔ آغا سید حسن موسوی نے وضاحت کی کہ ایسے بیانات ک....

امام زمانہ (عج) پر 6 بہترین کتب کا تعارفاردو ترجمہ: ساجد علی گوندل
14/07/2025

امام زمانہ (عج) پر 6 بہترین کتب کا تعارف
اردو ترجمہ: ساجد علی گوندل

اسلام ٹائمز: کتاب quot;تو می‌ آییquot; ایک مجموعہ ہے، جو امام زمانؑ کے بارے میں تحریر کیا گیا ہے۔ اس کتاب کے مصنف مرحوم استاد علی صفائی حائری ہیں اور اسے مؤسسۂ فرهنگی لیل....

Address


Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamtimesurdu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share