WAPDA Engineers/Officers/Officials Only

WAPDA Engineers/Officers/Officials Only Just for Informations You can share any related information about Enrgy / Utility Companies. Thanks
(532)

Transformer Load Calculation ...
10/09/2025

Transformer Load Calculation ...

Ultimate Health Check Guide Is your Transformer Safe?
10/09/2025

Ultimate Health Check Guide
Is your Transformer Safe?

10/09/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!
09/09/2025

🎉 Just completed level 3 and I'm so excited to continue growing as a creator on Facebook!

09/09/2025

اسرائیل نے ایک مہینے پر چھٹے عرب ملک پر حملہ کیا، الجزیرہ ٹی وی

09/09/2025

ملک بھر کے لیے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی سستی کر دی گئی۔ نوٹیفکیشن کے مطابق نیپرا نے فیول ایڈجسٹمنٹ مد میں بجلی 1 روپے 79 پیسے فی یونٹ سستی کی ہے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بجلی جولائی 2025 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ میں سستی کی گئی۔ بجلی سستی کرنے کا اطلاق کے الیکڑک اور ڈسکوز صارفین پر ہوگا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق بجلی صارفین کو ریلیف ستمبر کے بلوں میں ملے گا

09/09/2025

Revised Disability Allowance
09/09/2025

Revised Disability Allowance

09/09/2025

اسرائیل کا دوحہ (قطر) پر فضائی حملہ

خوشخبری آئیسکو ہیڈ کوارٹرز نے ملازمین کے لیے اوور ٹائم الاؤنس میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا۔آئیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز ...
09/09/2025

خوشخبری
آئیسکو ہیڈ کوارٹرز نے ملازمین کے لیے اوور ٹائم الاؤنس میں نمایاں اضافے کا اعلان کر دیا۔

آئیسکو بورڈ آف ڈائریکٹرز نے ملازمین کے اوور ٹائم/آف ڈے ویجز میں 25 فیصد یا زیادہ سے زیادہ 12,000 روپے ماہانہ اضافہ منظور کر لیا ہے۔ یہ فیصلہ 29 اگست 2025 سے نافذ ہوگا۔

بنیادی تنخواہ کے 25 فیصد کے حساب سے اوور ٹائم/آف ڈے ویجز میں اضافہ، زیادہ سے زیادہ حد 12,000 روپے ماہانہ مقرر۔

29 اگست 2025 سے آئیسکو کے تمام اہل ملازمین اب ماہانہ 12,000 روپے تک کے اوور ٹائم الاؤنس کی ادائیگی کے مستحق ہوں گے۔

          فیسکو ملازمین کے ٹیکنیکل اسٹاف کی ترقیفیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے 11 اسسٹنٹ لائن مین (BPS-7) کو ...
09/09/2025


فیسکو ملازمین کے ٹیکنیکل اسٹاف کی ترقی

فیصل آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (فیسکو) کے 11 اسسٹنٹ لائن مین (BPS-7) کو لائن مین سیکنڈ (BPS-9) کے عہدے پر پر ترقی دے دی گئی ہے

فیسکو کے سسٹم آپریشن اینڈ مینٹیننس (GSO) سرکل کے تحت ہونے والی پروموشن بورڈ کی 8 ستمبر 2025 کی میٹنگ کی سفارشات پر عمل کرتے ہوئے یہ ترقیاں دی گئی ہیں

ترقی پانے والے اہلکاروں کے نام یہ ہیں: ہدایت اللہ، محمد اسماعیل، محمد ندیم، شہباز خان، خالد محمود، شیر علی، محمد عاصم ندیم، شفا اللہ، رجب علی، اویس خلیل، اور محمد اصغر۔

نوٹیفیکیشن جاری

بارش کے دوران صارفین کے پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات۔مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے کے-الیکٹرک کے سوشل میڈیا چینلز...
09/09/2025

بارش کے دوران صارفین کے پوچھے گئے سوالات اور ان کے جوابات۔

مزید معلومات اور رہنمائی کے لیے کے-الیکٹرک کے سوشل میڈیا چینلز فالو کریں اور KE Live App کی نوٹیفکیشنز آن رکھیں

Address

Pakistan
Karachi
70000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when WAPDA Engineers/Officers/Officials Only posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to WAPDA Engineers/Officers/Officials Only:

Share