عمران خان کی ٹیم میں شامل ہونے اور اپنے علاقے کی انتخابی مہم چلانے کے لیے آج www.azadirazakar.com پر اندراج کروائیں۔
02/02/2024
پاکستان کی سب سے بڑی رضاکار ٹیم کا حصہ بننے کے لیے ابھی azadirazakar.com پر جائیں اور اپنے حلقے کے امیدوار کی ٹیم میں رضاکارانہ خدمات سر انجام دیں۔
عمران خان
بانی چئرمین: پاکستان تحریک انصاف
02/02/2024
آزادی رضاکار اپنے ایجنڈے کے مطابق اپنا کام بخوبی نبھا رہے ہیں۔ آپ بھی اپنی مدد آپ کے تحت عمران خان کا پیغام گھر گھر پہنچاے، www.azadirazakar.com پہ جائیں اور آزادی رضاکار بنیں۔
02/02/2024
*آزادی رضاکار ٹیم کا ایجنڈا*
1. ڈور ٹو ڈور کمپین; ووٹرز کا ڈاٹا اکٹھا کرنا (29 جنوری- 6 فروری)
2. اس ڈاٹا پر کالز کرنا۔ (7 فروری)
3. الیکشن ڈے پر ان کا پولنگ سٹیشنز تک پہنچنا یقینی بنانا؛ جیت تک اپنے ووٹوں پر پہرہ دینا۔ (8 فروری)
azadirazakar.com پر جائیں اور آزادی رضاکار بنیں
Be the first to know and let us send you an email when Azadi Razakar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.