🌧️ موسمی صورتحال 🌧️
کل بروز بدھ 31 دسمبر، صبح زبردست بارش کا امکان ہے۔
اس بارش سے
🌱 زمین پر جمی ہوئی گرد و غبار کم ہو جائے گی،
❄️ موسم خوشگوار اور ٹھنڈا ہو جائے گا،
🩺 اور مختلف بیماریوں میں بھی کمی واقع ہونے کی امید ہے۔
🤲 اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ یہ بارش رحمت بن کر نازل ہو،
ملک و قوم کے لیے فائدہ مند ثابت ہو
اور موجودہ ضرورت و مشکلات کا خاتمہ فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤍
26/12/2025
Bacha khan baba league final
26/12/2025
Today Bacha khan bike cricket league season 4 win by super star kandao vs kandoli itehad .
19/12/2025
دا یار دا کلی د کوسے مازیگر
23/11/2025
اسرافیل ولد سلطان اکبر کو شفیع اللہ ،شعیب ،محمد حلال اور ریاض کی طرف سے شادی مبارک ہو
18/11/2025
قاسم ولد جمیل شاہ خبی خیل کو نعیم اور ابراہیم کی طرف سے شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
17/11/2025
عبدالرحمن ولد زاھد خان بابر خیل کو احمداللہ قابل اِبراھیم رحمت اللہ موسیٰ واجد احسان اللہ پورے فیملی اور خکلی کلاخیل منیجمنٹ کی طرف سے شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو۔
17/11/2025
فرحان ولد رضا خان خبی خیل کو رحمت علی موسی ابراہیم زبیر عمر اور نعمان کی طرف سے شادی بہت بہت مبارک ہو
17/11/2025
طارق خان ولد محمد علی یا ربےخیل کو عمر مصطفی آفریدی عمران صلاح الدین کا شیف سلطان اسرافیل حقانی کی طرف سے شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو🌅
16/11/2025
ابرار ولد قدرت شاہ بابر خیل کو عیسٰی اللہ نور اور فرہاد عثمان کی طرف سے شادی کی خوشیاں بہت بہت مبارک ہو
14/11/2025
بریال پرفیوم ال پاکستان کرکٹ ٹورنامنٹ فائنل خیبر ایلیون نے جیت لیا اور اور سیالکوٹ کی ٹیم کو شکست ہوئی۔تصویرونہ
Be the first to know and let us send you an email when Khkulee kala khel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.