Village Bunyadi

  • Home
  • Village Bunyadi

Village Bunyadi video editor

"الـــــحمــــد لـــلـــه ! 12 فروری 2025... بروز بدھ  ہمارے لیئے تاریخ میں ایک یادگار دن ہوگا، کیونکہ الحمد للّٰه میں ن...
04/02/2025

"الـــــحمــــد لـــلـــه !
12 فروری 2025... بروز بدھ
ہمارے لیئے تاریخ میں ایک یادگار دن ہوگا، کیونکہ الحمد للّٰه میں نے اپنا تعلیمی سفر مکمل کیا۔۔♥️

یہ سفر آسان نہیں تھا، لیکن اللہ تعالیٰ کے فضل کرم،
اور ہمارے خاندان اساتذہ اور دوستوں کی دعاؤں نے اس خواب کو حقیقت میں بنا دیا۔
کسی نے خوب کہا مقصد واضح ہو تو کوئی خواب ادھورا نہیں رہتا۔
'تعلیم منزل نہیں، بلکہ وہ روشنی ہے جو زندگی کے ہر اندھیرے کو دور کر دیتی ہے۔'
آپ سب دوستوں سے عاجزانہ درخواست ہے ۔۔
کہ آئیں، اس خاص موقع پر مدرسہ بابا جی جماعت بنیادی میں ہمارے ساتھ اس خوشی میں شامل ہوجائے۔۔۔

اور خصوصی دعا کریں کہ میرا یہ علمی سفر ، الله تعالیٰ خیر او برکت کا ذریعہ بنا دے ۔آمین۔
۔۔۔
پروگرام ان شاءالله 12 فروری 2025 2 بجے
مدرسہ بابا جی جماعت بنیادی

Address


Telephone

+923160939014

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Village Bunyadi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Telephone
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share