کوئٹہ
الحاج سردار عطاء اللہ دہانی نے اپنے تعزیتی پیغام میں ضلع چاغی کے سیاسی ممتاز شخصیت سیاہ پاد قبیلے کے سربراہ الحاج ملک خدابخش سیاہ پاد رند کے انتقال پر لواحقین سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوے کہا کہ مرحوم ملک خدابخش سیاہ پاد ایک نیک شفیق خیرخواہ انسان تھے انکی وفات کا سن کر دلی طور پر صدمہ پہنچا ہے اور انکی وفات سے جو خلا پیدا ہوا وہ مدتوں بعد بھی پورا نہیں ہو سکتا، مشکل گھڑی میں سوگوار خاندان کے غم میں برابر کے شریک ہیں دعا گو ہیں اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین*
*
16/11/2024
چیف آفیسر کیسکو کے خصوصی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ اپریشن خضدار سرکل عزت میر دھانی ریکوری اور Anti Theft کے سلسلے میں خاران پہنچ گئے
23/10/2024
مستونگ ۔۔۔
مورخہ 024 23.10.2کو اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن ڈویژن کیسکو خضدار عزت میر دھانی ایس ڈی او مستونگ محمد ذیشان اور دیگر اسٹاف کے ساتھ مستونگ میں بجلی نادہندگان اور غیر قانونی کنکشنز کے خلاف انسداد چوری اور ریکوری مہم کا دورہ کیا مختلف کنکشن کاٹ دہے۔ اور مختلف ڈیفالٹرز سے ریکوری بھی کرواہئ۔
06/10/2024
چاغی (نامہ نگار) چاغی شہر میں واپڈا کا آپریشن درجنوں غیر قانونی کنکشنز منقطع، اور نادہندہ گان سے ریکوری بھی کی گئی چاغی شہر میں اسپیشل مجسٹریٹ عزت میر دہانی کے سربراہی میں چاغی کیسکو ٹیم نے چاغی بازار اور گردونواح کے علاقوں میں کاروائی کرتے ہوئے درجنوں سے زائد کمرشل اور گھریلو کنکشنز منقطع کردئیے جہنوں نے ڈائریکٹ کنکشنز لگائیں تھے اس موقع پر اسپشل مجسٹریٹ عزت میر دہانی نےکہا کہ چاغی شہر میں غیر قانونی کنکشنز کےخلاف کارروائی مزید تیز کی جائیگی بجلی چوری کرنے والوں کی وجہ سے بل دینے والے صارفین کو ٹرپنگ اور لوڈشیڈنگ کی تکالیف برداشت کرنا پڑتی ہیں جو چاغی عوام کے ساتھ ظلم کے مترادف ہیں انہوں نے کہا کہ چاغی میں بجلی چوروں کنڈا مافیا اور نادہندگان کے خلاف کاروائی جاری ھے انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں اج نادہندگان اور بجلی چوروں کے کنکشن کاٹ دیئے ہیں اورنادہنگان سے ریکوری بھی کی گئی ہیں انہوں نےکہا کہ چاغی میں آپریشن آخری نادہندہ کے خلاف کاروائی تک جاری رہے گا اس سلسلے میں کسی کو بھی خاطر نہیں لایا جائے گا اس دوران ایل ایس نزیر احمد ، ایل ایم انچارج صلاح الدین ،میٹر ریڈر حفیظ اللہ ، محمد رضا اور محمد رحیم بلوچ بھی موجود تھے
04/10/2024
دالبندین ۔۔۔
مورخہ 03.10.2024 کو اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن ڈویژن کیسکو خضدار عزت میر دھانی ایل ایس نذیر احمد ایس ڈی او دالبندین عمر فاروق اور دیگر اسٹاف کے ساتھ سرگیشہ فیڈر میں بجلی نادہندگان اور غیر قانونی کنکشنز کے خلاف انسداد چوری اور ریکوری مہم کا دورہ کیا مختلف کنکشن کاٹ دہے۔ اور مختلف ڈیفالٹرز سے ریکوری بھی کرواہئ۔
02/10/2024
01/10/2024
نوشکی۔
مورخہ 01.10.2024 کو سپیشل مجسٹریٹ آپریشن ڈویژن کیسکو خضدار عزت میر دھانی ایل ایس نذیر احمد آپریشن انچارج نوشکی سٹی عبد المجید بادینی اور اسٹاف کے ساتھ سب ڈویژن نوشکی کا دورہ/چیکنگ کرتے ہوئے نادہندگان کنکشنز کے خلاف انسداد چوری اور ریکوری مہم کا دورہ کیا مختلف کنکشن کاٹ دہے۔ اور لاکھوں کی ریکوری کرواہئ۔
01/10/2024
Today meeting with XEN Nushki Haji Abdul Qayyumm Bangulzai in Nushki Division office About Anti Theft and Recovery ..
30/09/2024
چیف آفیسر کیسکو کے خصوصی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ اپریشن خضدار سرکل عزت میر دھانی ریکوری اور Anti Theft کے سلسلے میں نوشکی پہنچ گئے
30/09/2024
چیف آفیسر کیسکو کی خصوصی ہدایت پر آج مورخہ 30 ستمبر 2024 کو *اسپیشل مجسٹریٹ اپریشن جناب عزت اللہ صاحب * ریکوری اور Anti Theft کے سلسلے میں ایس ڈی او کیسکو کانک امیر حمزہ لانگو صاحب،لائن سپریڈنٹز صاحبان اور اسٹاف سے میٹنگ کی اور دینگڑار بازار کا دورہ کیا اور سخت ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا کہ بجلی ایک قومی امانت ہے بجلی کی چوری ایک جرم ہے اور کہا کہ صارفین اپنے بقایاجات کے ساتھ ساتھ اپنا موجودہ بل بھی بروقت جمع کرے ۔عوام کے تعاون سے ہی بجلی چوری کا خاتمہ کیا جاسکتاہے اگر بجلی کی چوری ختم ہوگی تو ہی ہم بلاتحتل بجلی کی فراہمی جاری رکھ سکیں گے اور مختلف کمرشلز زرعی ٹیوبویلز اور گھریلو صارفین سے دستی ریکوری مبلغ 265000 ہزار وصول کر کے جمع کروایا_
01/08/2024
کوہٹہ ۔۔
اسپیشل مجسٹریٹ آ پریشن خضدار عزت میر دھانی کی CEO کیسکو شفقت علی اور OD اپریشن شوکت علی جوگیزی سے ریکوری اور Anti Theft کے سلسلے میں میٹنگ۔چیف آفیسر کیسکو نے بات چیت کرتے ہوے کہا کہ بجلی نادہندگان اور کنڈا سسٹم کے خلاف مزید سخت کاروائی اور آپریشن کی جاے۔
25/07/2024
دالبندین ۔۔۔۔۔
چیف آفیسر کیسکو کی خصوصی ہدایت پر نوشکی ڈویژن کے XEN مجتبیٰ رند اور اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی کی سربراہی میں بجلی نادہندگان اور غیر قانونی کنکشن کےخلاف شہر میں کریک ڈاؤن ۔اسپشل مجسٹریٹ آپریشن نے نمائندہ خصوصی سے بات چیت کرتے ہوے کہا۔ کہ عوام اس شدید گرمی میں کسی بھی ناخوشگوار حالات سے بچنے کے لیے اپنے الیکٹرک سٹی بل بروقت جمع کریں اور کیسکو سے تعاون کریں تا کہ عوام کو مزید ریلیف مل سکے۔
21/07/2024
کوہٹہ ۔۔۔
18/07/2024
*کوئٹہ*
*فاتحہ خوانی*
*خانجاہ نوحصار*
*مرحوم خان محمد عمر خان سنجرانی کے فرزند مرحوم خان محمد اسلم خان سنجرانی کی فاتحہ خوانی تیسرے روز خانجاہ ہاؤس نوحصار کوہٹہ میں جاری ہے*
*سابق صوبائی وزیر میر محمد عارف جان محمدحسنی قبائلی وسیاسی شخصیت سردار عطاء اللہ دھانی کا خان سنجرانی پینل کے سربراہ خان حاجی محمد آصف خان سنجرانی سابق چیئرمین سینٹ آف پاکستان ایم پی اے چاغی حاجی محمد صادق خان سنجرانی سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کر رہے اس موقع پر حضرت خلیفہ قاضی شبیر احمد البغدادی القادری دعا فرما رہے ہیں*
*اس موقع پر دیگر سیاسی شخصیات مختلف قبائل کے معزز معتبرین عمائدین اور خان پینل و بی اے پی کے سینئر رہنماوں ورکرز عہدیداران موجود ہے*
10/07/2024
قبائلی وسیاسی شخصیت #سردارعطاءاللہ #دھانی نےاپنے قریبی دوست اور ایس ای مکران پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و سابق چیف آفیسر جی ڈی اے گوادر امان آسکانی اور ان کے خاندان کے افراد کی کوسٹل ہائی وے پر ٹریفک حادثے میں ناگہانی وفات پر بہت دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ مرحوم امان آسکانی ایک انتہائی اچھے انسان تھے اور ان کی کمی ہر وقت محسوس کی جائے گی۔ اللہ تعالیٰ ان کے اور حادثے میں وفات ہونے والے افراد کی مغفرت کرے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ جگہ دے اور ان کے خاندان کو صبر عطا کرے۔
26/06/2024
دالبندین۔۔۔
اسپشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن سرکل خضدار حسن علی مگسی ماہ جون ریکوری کے سلسلے میں SDO دالبندین اور دیگر اسٹاف کے ساتھ میٹنگ۔۔۔۔
24/06/2024
نوشکی ۔۔
اسپشل مجسٹریٹ آپریشن عزت میر دھانی اور ایس ای آپریشن سرکل خضدار حسن علی مگسی کی SDO نوشکی اور اسٹاف سے میٹنگ۔۔
میٹنگ ماہ جون میں ریکوری اور Anti theft کے حوالے سے بات چیت۔اور ادارے کے فائدے کے لیے بہترین کارکردگی اور سخت محنت کی یدایت۔ایل ایس نزیر احمد بھی موجود تھے۔
06/06/2024
خضدار۔۔۔
چیف آفیسر کیسکو کی خصوصی ہدایت پر اسپیشل مجسٹریٹ آپریشن کیسکو عزت میر دھانی۔ ایس ای آپریشن خضدار حسن علی مگسی ا یل ایس نزیر احمد Anti theft کے سلسلے میں XEN خضدار عبدالقیوم بنگزہی سے آفس ریکارڈ Attandes اور ماہ جون ریکوری کی مناسبت سے مزید محنت کی ضرورت پر بات چیت۔۔۔۔ سرکل چیرمین عبد الروف سومرو بھی موجود ہے ۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Baloch Social Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.