NeelaBut is facinating and charming place located 30Km from Kohala. Situated at 1676m above sea-leve
Dear Kashmirains:
Please join us for the better cause of our beloved state of Azad Jummu & Kashmir on all platforms of Social Media
07/11/2024
ہور کوئی خدمت ساڈے لائک
جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی نیلا بٹ اور تاجران نیلا بٹ کی کوششوں سے نیا کرایا نامہ جاری نیلابٹ کرایا ہے 80 روپیہ ہے عوام اس سے زیادہ نہیں دے
20/09/2024
انے والے تمام معزز مہمانوں کو
نیلا بٹ امد پر خوش امدید
نیلا بٹ والوں نے اج عوامی ایکشن کمیٹی والوں کا بھرپور استقبال کر کے یہ ثابت کرنا ہے کہ اپ باشعور شہری ہیں
اج پورے ازاد کشمیر اور پاکستان کی نظریں نیلا بٹ کی سرزمین پر ہیں یہ پروگرام نہایت ہی اہمیت حاصل کر چکا ہے
اپ لوگوں سے شرکت کی بھرپور اپیل کی جاتی ہے
14/09/2024
نیلا بٹ
بیک ستمبر بروز جمعہ کو ہونے والی
بیداری شعور عوامی حقوق کانفرنس کے لیے اوورسیز کشمیریوں راجہ سالک اور دیگر بھائیوں کا ویڈیو پیغام
Joint Awami Action Committee
12/09/2024
چلو چلو نیلا بٹ چلو
07/03/2024
ہر سال کی طرح اس سال بھی ون ڈالر شاپ لایا اپ کے لیے رمضان المبارک اور عید پر خصوصی ڈسکاؤنٹ افر ہر چیز 230 پر
یہی نہیں مہنگائی کے اس دور میں سیونگ افر لیڈیز شوز صرف 1000 # روپے میں
سپیشل عید افر 50 سے 5000 تک
ون ڈالر شاپ نزد چینار ہاسپٹل مین روڈ دھیر کوٹ از کشمیر
05/10/2023
اٹھو لوگوں بغاوت سے قیامت کا سماں کردو
تمہیں خاموش رہنے کی یہ عادت مارڈالے گی۔امام حسین علیہ السلام نے ارشاد فرمایا: ظلم کے خلاف جتنی دیر سے اٹھو گےاتنی ہی زیادہ قربانیاں دینی پڑے گی۔آج سے ہم کشمیری نوجوانوں کو متحد ہو کرصفِ اول میں آکر کشمیر کی خودمختیاری اور اپنے آنے والی نسلوں کے لیۓ جہدوجہد کرنی ہو گی۔
01/08/2023
مبارکباد
26/07/2023
احتجاج احتجاج احتجاج
نیشنل یوتھ فیڈریشن بائیکاٹ مہم کے سلسلے میں ویڈیو پیغام
25/07/2023
یوم نیلا بٹ بائیکاٹ
مہم
کی سلسلے میں چیئرمین نیشنل یوتھ فیڈریشن کا
ویڈیو پیغام
ود راجہ سالک
Be the first to know and let us send you an email when NEELA BUTT AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.