Information about Education

  • Home
  • Information about Education

Information about Education Information about Education

آج کی کتاب:  چاند کا مسئلہ نئے مرحلے میںرویتِ ہلال جیسے اہم شرعی مسئلے پر جدید سائنسی ذرائع، فلکیاتی آلات، اور زمانے کے ...
08/07/2025

آج کی کتاب: چاند کا مسئلہ نئے مرحلے میں

رویتِ ہلال جیسے اہم شرعی مسئلے پر جدید سائنسی ذرائع، فلکیاتی آلات، اور زمانے کے بدلتے حالات کی روشنی میں لکھی گئی ایک تحقیقی اور مدلل کتاب ہے۔
اس کتاب میں تحویل قبلہ و استقبال قبلہ کی حکمت ، ثبوت رؤیت کے چھ طریقے ، استفاضہ سے متعلق تازہ فتوی وغیرہ کئی موضوعات کو اس کتاب میں بیان کیا گیا ہے ۔
حضرت مفتی مطیع الرحمٰن صاحب نے اس کتاب میں شرعی اصولوں کے ساتھ جدید علم کو ہم آہنگ کرتے ہوئے ایک واضح اور قابلِ اعتماد رہنمائی فراہم کی ہے، جو فقہا، محققین اور دینی بصیرت رکھنے والے اہلِ علم کے لیے بےحد مفید ہے۔

آج ہی گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کیجیے۔
برانچ 01 نزد فیضان مدینہ پرانی سبزی منڈی کراچی
https://wa.me/923132578627
برانچ 02 نزد جامعۃ المدینہ فیضان عثمان غنی گلستان جوہر کراچی
https://wa.me/923372578625
برانچ3 0 نزد فیضان مدینہ عباسیہ ٹاون بہاولپور
https://wa.me/923362578627
صرف 2000 کی خریداری کر کے کی میں شامل ہو جائیے۔
ہزاروں کتب کے ریٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجیے۔
www.alghanipublishers.com

آج کی حدیث شریف12محرم شریف 1447ھ08جولائی2025 منگل
08/07/2025

آج کی حدیث شریف
12محرم شریف 1447ھ
08جولائی2025 منگل

آج کی کتاب: تحقیقات امام علم و فنعلم و فن کے مختلف شعبوں پر مشتمل یہ کتاب معتدل اندازِ تحقیق کا نادر نمونہ ہے، جو امام ا...
07/07/2025

آج کی کتاب: تحقیقات امام علم و فن

علم و فن کے مختلف شعبوں پر مشتمل یہ کتاب معتدل اندازِ تحقیق کا نادر نمونہ ہے، جو امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ علیہ کی علمی بصیرت اور فقہی گہرائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
یہ کتاب خاص طور پر معتَولات کے طلبہ، اساتذہ اور علما کے لیے ایک عظیم خزانہ ہے، جو علمی فہم، دقیق مسائل کے حل، اور اہلِ سنت کے مضبوط دلائل سے مزین ہے۔

آج ہی گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کیجیے۔
برانچ 01 نزد فیضان مدینہ پرانی سبزی منڈی کراچی
https://wa.me/923132578627
برانچ 02 نزد جامعۃ المدینہ فیضان عثمان غنی گلستان جوہر کراچی
https://wa.me/923372578625
برانچ3 0 نزد فیضان مدینہ عباسیہ ٹاون بہاولپور
https://wa.me/923362578627
صرف 2000 کی خریداری کر کے کی میں شامل ہو جائیے۔
ہزاروں کتب کے ریٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجیے۔
www.alghanipublishers.com

آج کی حدیث شریف11محرم شریف 1447ھ07جولائی2025 پیر
07/07/2025

آج کی حدیث شریف
11محرم شریف 1447ھ
07جولائی2025 پیر

آج کی حدیث شریف10محرم شریف 1447ھ06جولائی2025 اتوار
06/07/2025

آج کی حدیث شریف
10محرم شریف 1447ھ
06جولائی2025 اتوار

آج کی کتاب: المعتقد المنتقدالمعتقد المنتقد موضوع عقائد پر مشتمل ایک مستند، لاجواب اور مدلل کتاب ہے، جس میں  اہلِ سنت کے ...
05/07/2025

آج کی کتاب: المعتقد المنتقد

المعتقد المنتقد موضوع عقائد پر مشتمل ایک مستند، لاجواب اور مدلل کتاب ہے، جس میں اہلِ سنت کے صحیح عقائد کو واضح کیا گیا ہے اور باطل نظریات کا علمی رد پیش کیا گیا ہے۔ یہ کتاب قرآن و حدیث، اجماعِ امت اور ائمۂ کرام کے اقوال کی روشنی میں عام فہم انداز کے مطابق ترتیب دی گئی ہے۔ ہر وہ شخص جو درست عقیدہ جاننا اور گمراہی سے بچنا چاہتا ہے، اس کے لیے یہ کتاب قیمتی سرمایہ ہے۔

آج ہی گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کیجیے۔
برانچ 01 نزد فیضان مدینہ پرانی سبزی منڈی کراچی
https://wa.me/923132578627
برانچ 02 نزد جامعۃ المدینہ فیضان عثمان غنی گلستان جوہر کراچی
https://wa.me/923372578625
برانچ3 0 نزد فیضان مدینہ عباسیہ ٹاون بہاولپور
https://wa.me/923362578627
صرف 2000 کی خریداری کر کے کی میں شامل ہو جائیے۔
ہزاروں کتب کے ریٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجیے۔
www.alghanipublishers.com

آج کی حدیث شریف09محرم شریف 1447ھ05جولائی2025 ہفتہ
05/07/2025

آج کی حدیث شریف
09محرم شریف 1447ھ
05جولائی2025 ہفتہ

کی کتاب: قانون شریعتتنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے نصاب(عامہ اول) کے مطابق عقائد ، وضو ، غسل اور نماز کے مسائل سیکھنے ...
04/07/2025

کی کتاب: قانون شریعت

تنظیم المدارس اہل سنت پاکستان کے نصاب(عامہ اول) کے مطابق عقائد ، وضو ، غسل اور نماز کے مسائل سیکھنے کے لیے بہترین کتاب نصاب قانون شریعت

آج ہی گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کیجیے۔
برانچ 01 نزد فیضان مدینہ پرانی سبزی منڈی کراچی
https://wa.me/923132578627
برانچ 02 نزد جامعۃ المدینہ فیضان عثمان غنی گلستان جوہر کراچی
https://wa.me/923372578625
برانچ3 0 نزد فیضان مدینہ عباسیہ ٹاون بہاولپور
https://wa.me/923362578627
صرف 2000 کی خریداری کر کے کی میں شامل ہو جائیے۔
ہزاروں کتب کے ریٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجیے۔
www.alghanipublishers.com

آج کی حدیث شریف08محرم شریف 1447ھ04جولائی2025 جمعہ
04/07/2025

آج کی حدیث شریف
08محرم شریف 1447ھ
04جولائی2025 جمعہ

آج کی کتاب: رفعات خلاصہ مرقاۃرفعات خلاصہ مرقاۃ اسلامی علوم کی ایک مختصر اور جامع کتاب ہے، جو مشہور زمانہ فن منطق کا خلاص...
03/07/2025

آج کی کتاب: رفعات خلاصہ مرقاۃ

رفعات خلاصہ مرقاۃ اسلامی علوم کی ایک مختصر اور جامع کتاب ہے، جو مشہور زمانہ فن منطق کا خلاصہ ہے ۔ یہ کتاب خاص طور پر ان طلباء اور محققین کے لیے مرتب کی گئی ہے جو کم وقت میں مرقاۃ کے اہم نکات اور بنیادی مباحث کو سمجھنا چاہتے ہیں۔ کتاب کا انداز عام فہم اور سہل ہے، تاکہ ہر سطح کے لوگ اس سے استفادہ کر سکیں۔

آج ہی گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کیجیے۔
برانچ 01 نزد فیضان مدینہ پرانی سبزی منڈی کراچی
https://wa.me/923132578627
برانچ 02 نزد جامعۃ المدینہ فیضان عثمان غنی گلستان جوہر کراچی
https://wa.me/923372578625
برانچ3 0 نزد فیضان مدینہ عباسیہ ٹاون بہاولپور
https://wa.me/923362578627
صرف 2000 کی خریداری کر کے کی میں شامل ہو جائیے۔
ہزاروں کتب کے ریٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجیے۔
www.alghanipublishers.com

آج کی حدیث شریف07محرم شریف 1447ھ03جولائی2025 جمعرات
03/07/2025

آج کی حدیث شریف
07محرم شریف 1447ھ
03جولائی2025 جمعرات

آج کی کتاب: اصول جرح و تعدیل02جولائی 2025 بروز بدھ06محرم الحرام 1447ھاحادیث کی اسناد اور راویوں کی صحت کو جانچنے کے اصول...
02/07/2025

آج کی کتاب: اصول جرح و تعدیل
02جولائی 2025 بروز بدھ
06محرم الحرام 1447ھ

احادیث کی اسناد اور راویوں کی صحت کو جانچنے کے اصول پر مشتمل ایک منفرد اور علمی کتاب ہے۔ اس میں محدثین کے معیار، جرح و تعدیل کی اقسام، شرائط، اور عملی مثالوں کے ساتھ یہ بتایا گیا ہے کہ کن اصولوں کے تحت کسی راوی کو قابلِ قبول یا ناقابلِ قبول قرار دیا جاتا ہے۔ یہ کتاب ہر طالبِ علمِ حدیث اور محقق کے لیے نہایت مفید ہے۔

آج ہی گھر بیٹھے حاصل کرنے کے لیے ان نمبرز پر رابطہ کیجیے۔
برانچ 01 نزد فیضان مدینہ پرانی سبزی منڈی کراچی
https://wa.me/923132578627
برانچ 02 نزد جامعۃ المدینہ فیضان عثمان غنی گلستان جوہر کراچی
https://wa.me/923372578625
برانچ3 0 نزد فیضان مدینہ عباسیہ ٹاون بہاولپور
https://wa.me/923362578627
صرف 2000 کی خریداری کر کے کی میں شامل ہو جائیے۔
ہزاروں کتب کے ریٹ جاننے کے لیے ابھی ہماری ویب سائٹ وزٹ کیجیے۔
www.alghanipublishers.com

Address

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Information about Education posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share