17/06/2025
سسرال کی سلامتی اور امت کی بقا
تحریر: ایڈمن اردو کریٹیکل
اڈیالہ جیل میں قید امتِ مسلمہ کے عظیم قائد کی جانب سے تاحال کوئی ٹویٹ سامنے نہیں آئی جس میں اُن کے "سسرال" پر ایرانی میزائل حملوں کی مذمت کی گئی ہو۔ شاید وہ یہ تکالیف بھی امت کی خاطر یوں خاموشی سے سہہ رہے ہیں، جیسے ملت کے لیے اپنے "تین بچوں" کی جدائی برداشت کرتے آئے ہیں۔
کہا جا رہا ہے کہ مشکل کی ہر "گھڑی" پر اس عظیم لیڈر کی گہری نظر ہے، اور اطلاعات کے مطابق، اڈیالہ میں موجود ایک سفید ٹینٹ میں امت کی بقا اور سسرال کی عافیت کے لیے عملیات بھی کیے جا رہے ہیں۔
゚viralシfypシ゚viralシalシ ゚viralシ