Pakistan Nature

  • Home
  • Pakistan Nature

Pakistan Nature heres the natures beauty.....

السلام علیکم 🗣️۔۔۔اس گروپ میں صرف جاب کے حوالے سے پوسٹ کی جاہیں گی ۔۔۔مزید کسی قسم کی معلو ما ت کے لیے inbox کریں ۔۔میرا...
29/01/2023

السلام علیکم 🗣️۔۔۔اس گروپ میں صرف جاب کے حوالے سے پوسٹ کی جاہیں گی ۔۔۔مزید کسی قسم کی معلو ما ت کے لیے inbox کریں ۔۔میرا youtube channel b subscribe krna mat bhulen...https://youtube.com/channel/UCv2OxKP4Zgvgdy6j7ryC7zw
۔۔🥰جزاک اللّه

https://chat.whatsapp.com
/JqeL8K4vPnI0wZDsp7t4PH

WhatsApp Group Invite

الحمد للّٰہ ❣️  میری کہانی میری زبانی کوئ بھی بندہ اگر کسی مقصد میں کامیاب ہوتا ہے تو اسکے پیچھے اسکی کئی سالوں کی محنت ...
21/01/2023

الحمد للّٰہ ❣️ میری کہانی میری زبانی
کوئ بھی بندہ اگر کسی مقصد میں کامیاب ہوتا ہے تو اسکے پیچھے اسکی کئی سالوں کی محنت ہوتی ہے تو ایسا ہی ایک بندہ نا چیز آپکے سامنے حاضر ہے میں نے یوٹیوب 2019 میں شروع کیا تھا اسکے ساتھ ساتھ تب میں ایک ۔پائپ فیکٹری لاہور میں کام کرتا تھا تو وہاں ٹائم بلکل بھی نہیں ملتا تھا اتوار کے دن چھٹی ہوتی تھی وہ کبھی ویڈیو بنائ تو کبھی سیر و تفریح میں اپنا اتوار گزرا خیر لاہور چھوڑ کر گھر آیا اپنی مکی کی (🌽 ) چھلی کی ریڑھی لگائ اور سارا دن آگ پہر گزرتا اور چھلی بنانے کے ساتھ اپنی ویڈیو بھی ایڈٹ کرتا رہتا تھا آخر کار 2020 آیا تو فروری میں چینل مونیٹائیز ہو گیا تھا میرا پھر وہی بات کہ میں ٹائم نہیں دے پاتا تھا ویڈیوز نہیں بنتی تھیں اس لیئے کہ میرے پاس کوئ جگہ نہیں تھی جہاں میں ویڈیوز بنا پاتا پھر میں نے سوچا کہ اب جب اور جہاں بھی جگہ ملے گی بس ویڈیو بنانی ہے جو مرضی ہو جاۓ ایسی صورت میں پھر میں نے اپنے گاؤں کو فصلوں کو اپنا سٹوڈیو بنا لیا اب کبھی میں مکی کی فصل میں کبھی چاول کی فصل میں کبھی گندم کی فصل میں یہاں تک کہ جن نالیوں اور کھالیوں سے ہم فصلوں کو پانی لگاتے ہیں وہاں بھی میں بیٹھ کر اپنی ویڈیوز بنائ ہیں جو کہ آپکے سامنے ہے
خیر خوب لگن سے محنت کی اور ایک پورا سال لگا مجھے پہلی رقم وصول کرنے کیلیئے یوٹیوب سے تب کچھ حوصلہ ہوا کہ اب چلو پیسے آنا شروع ہوگئے ہیں اب یوٹیوب کے ساتھ ساتھ میں نے 2021 میں سوشل میڈیا کی کچھ سروسز دینا شروع کردیں جن سے مجھے کچھ نا کچھ آنے لگا اور اسکے ساتھ میرے چینل کے سبسکرائبرز بھی دس ہزار 10000 ہوچکے تھے لیکن پھر ستمبر 2021 کا مہینے میں کچھ ایسا وقت آیا کہ اس سے لڑنے کیلیئے میں نے بہت کوشش کی لیکن ایسا نہ ہو سکا اور نومبر 2021 میں مجھے اپنا چینل مجبوراً بیچنا پڑا اب میں پھر سے زیرو
ہوچکا تھا اور بہت پریشان بھی ہوگیا خیر 2021 کے آخر میں ایک جاب کی آفر ہوئ میں اس میں لگ گیا کیونکہ میرے پاس اور کوئ چارہ نہیں تھا اسکے ساتھ ہی 2021 ختم ہوگیا اب میں نے سوچا کہ 2022 میں چینل بنا لیا جاۓ خیر بنا لیا اب پھر وہی مسئلہ کہ میرے پاس جگہ ہی نہیں تھی خیر میں رات کو کام سے آکر کھانا کھا کے دوست سے دوکان کی چابی لیکر راتوں بیٹھ کر ویڈیوز بنانے لگا اب یہی سوچا تھا کہ پیچھے نہیں ہٹنا چاہے کچھ بھی ہوجاۓ پوری پوری سردی کی رات میں وہیں بیٹھا رہتا ویڈیو بنائ ایڈٹ کی تھمبنیل بنایا اور چل دیا اسکے ساتھ ہی میں لوکل پروڈکٹس اور کچھ فری لانسرز کے ساتھ کام بھی ملنے لگا تو میں کرتا گیا 2022 میرے لیئے وہ سال تھا جس میں میں نے دن رات ایک کرکے اپنی محنت سے الحمد للّٰہ ❣️ اپنا چینل اپروو کیا اپنے کونٹینٹ کے دم پر اصلی طریقے سے اور جو میں پروڈکٹس اور فری لانسرز سے کام کے پیسے لیتا تھا اس میں اپنی کچھ سیلری ملاتا گیا اور الحمد للّٰہ ❣️ میرا اپنا پورا گھر بن گیا اور ساتھ میں الحمد للّٰہ ❣️ میرا مکمل سیٹ اپ بھی بن گیا جو کے آپکے سامنے ہے اس برے اور میں اپنے ہر اس دوست کا دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے ہر حال میں مجھے سپورٹ کیا تو الحمد للّٰہ ❣️ جو کچھ بھی بنایا ہے اپنی محنت سے اور اللہ کے فضل اور کرم سے بنایا ہے تو بات کرنے کا مقصد جب آپکے خواب بڑے ہوں تو آپکو محنت بھی زیادہ کرنی پڑتی ہے جب بھی کوئ کام شروع کرو تو پیچے ہٹ کر مت دیکھو کہ لوگ کیا کہیں گے کیا سوچیں گے بس اپنی محنت کریں اور لگے رہیں ❣️
ان شاءاللہ ❣️ ایک دن کامیابی آپکا مقدر ہوگی ❣️
جزاک اللّہ خیر ❣️
آپکی محبتوں کا طلبگار حافظ محمد ابرہیم ❣️

18/01/2023
میرے پیج کو اپنے دوستوں کے ساتھ کر یں
18/01/2023

میرے پیج کو اپنے دوستوں کے ساتھ کر یں

https://youtu.be/0Dfnw3YiitM
18/01/2023

https://youtu.be/0Dfnw3YiitM

Posted On 15 January 2023Location RawalpindiEducation BA BSc FA FSc Matric PrimaryLast Date 30 January 2023No. of Vacancies 9Gender Males / FemalesOrganizati...

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Nature posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share