Daily MashBroom

  • Home
  • Daily MashBroom

Daily MashBroom Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daily MashBroom, Media/News Company, .

Proud Moment For Ghanche Congratulations to Maria Akbar on her achievement and successful graduation from Oxford Brookes...
27/05/2023

Proud Moment
For Ghanche Congratulations to Maria Akbar on her achievement and successful graduation from Oxford Brookes University in the United Kingdom, where she has earned her MSc degree in Tourism Events & Hospitality Management. Hailing from Khaplu, Maria has proven to be a remarkable individual. Prior to her academic pursuits, she has already made a significant impact as a young leader, traveling across the globe as a cultural ambassador, fostering understanding, and promoting cultural exchange.

ایک کپ چائے 90 روپے ، یہ مغرب نہیں بلکہ گلگت بلتستان کا شہر چلاس میں موجود شنگریلا ہوٹل ایک کپ چائے کی قیمت ہے۔
19/08/2022

ایک کپ چائے 90 روپے ، یہ مغرب نہیں بلکہ گلگت بلتستان کا شہر چلاس میں موجود شنگریلا ہوٹل ایک کپ چائے کی قیمت ہے۔

کل ضلع بھر میں شٹر ڈوان ہڑتال ہوگی۔تمام سب ڈویژن سے لوگ جمع ہوکر شاہراہ سیاچن پر دھرنا دیں گے۔احتجاجی کمیٹی
10/08/2021

کل ضلع بھر میں شٹر ڈوان ہڑتال ہوگی۔تمام سب ڈویژن سے لوگ جمع ہوکر شاہراہ سیاچن پر دھرنا دیں گے
۔احتجاجی کمیٹی

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروںتمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانےخپلو ڈی ایچ کیو میں گائنی کے نا ہونے کی وجہ سے ہماری...
09/08/2021

میں کس کے ہاتھ پہ اپنا لہو تلاش کروں
تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے
خپلو ڈی ایچ کیو میں گائنی کے نا ہونے کی وجہ سے ہماری ایک بہن کو تکلیف کے دوران سرمیک لے جانا پڑا اور یوں گنگچھے کی ایک اور جواں_سال_بہن زندگی کی بازی ہار گٸی۔
گنگچھے والوں کب تک ماٶں بہنوں کی سڑکوں پہ ڈلیوری کراتے رہیں گے؟؟؟
کب تک ماٶں بہنوں کی لاشیں اُٹھاتے رہیں گے؟؟؟
جاگو اب جاگنے کا وقت آیا ہے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے۔۔۔۔

بولتے کیوں نہیں اپنے حق کیلٸے
آبلے پڑ گٸے ہیں زُباں میں کیا؟؟؟

تین ایم ایل ایز ایک کوارڈینیٹر مل کر ایک گاٸنی ڈاکٹر نہیں لاسکتے تو مستفی کیوں نہیں ہوتے؟
آپ کو اسی لٸے ووٹ دیکر ایوانوں میں بھیجا تھا تاکہ عوام کے مساٸل ایوانوں تک پہنچاٸے اور اُن مساٸل کو حل کرے اگر آپ کے منہ پہ تالے لگے ہیں تو عوام کو اپنی آواز ایوانوں تک پہنچانے کیلٸے سڑکوں پہ ہی آنا پڑے گا پھر شکایت نہ کرنا کہ تنقید کیوں کرتے ہو اگر تنقید برداشت نہیں کرسکتے تو تنقید کا موقع دیتے کیوں ہو؟؟؟
آپ ہی اپنی اداٶں پہ ذرا غور کریں۔۔۔۔۔۔
ہم اگر عرض کریں گے تو شکایت ہوگی
ہم اعلیٰ حکام سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اس مسٸلے کا فوری نوٹس لیتے ہوٸے ڈی ایچ کیو ہسپتال خپلو میں گاٸنی ڈاکٹر کی مستقل موجودگی کو یقینی بناٸیں۔

علاقہ کندوس تحصیل مشہ برم ضلع گنگچھے کا دورآفتاده اور پسماندہ ترین یونین ہے ۔۔ یہاں کے باسی بہت سادہ لوح اور اکثریت کم پ...
30/07/2021

علاقہ کندوس تحصیل مشہ برم ضلع گنگچھے کا دورآفتاده اور پسماندہ ترین یونین ہے ۔۔ یہاں کے باسی بہت سادہ لوح اور اکثریت کم پڑھے لکھے طبقے پرمشتمل ہے ۔
گلگت بلتستان اسمبلی میں جیت کے لحاظ سے ڈبل ہیٹرک سکور کرنے والے واحدنمائندے کے حلقے میں شامل یہ علاقہ سیاسی اعتبار سے ہمیشہ نظر انداز ہوتا چلا آرہا ہے ۔۔ یہاں کے مسائل جوں کے توں ہیں ۔۔۔یہاں سے سواۓ 2013 کی الیکشن کے ہمیشہ پیپلز پارٹی نے بھاری اکثریت سے ووٹ حاصل کیا ہے ۔۔ 2020 کے الیکشن میں حیران کن طور پر علاقے کا اپنا نمائندہ ہوتے ہوئے بھی پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا تھا ۔۔۔
یہ سب اس بات کی عکاسی کرتے ہیں کہ یہاں کے اکثریت نے پرانے چہرے کو شاید اس لئے چنا تھا کہ علاقے کی مفاد اور مسائل کے حل کے لئے وہ اپنا سیاسی اثر رسوخ استعمال کرتے ہوئے بهرپور کردار ادا کر سکیں ۔۔۔ لیکن بد قسمتی سے ایسا دیکھنے میں بلکل بھی نہیں آرہا ۔۔۔ الیکشن کے دنوں میں نظر آنے والے اکثر حواری بھی بلکل غائب ہیں ۔۔۔۔
صاف پانی کا وعدہ ادھورا ہے ۔۔
ہارڈ ایریا ڈیکلیریشن شاید ایک سنہرا خواب تھا جو ابھی تک پایہ تکمیل کو نہیں پہنچ سکا ۔۔
روڈ میٹلنگ کا جهانسہ دے کر کام بلکل بھی نہیں ہو رہا
ابھی تک کسی بھی سرکاری بلڈنگ کا پی سی فور نہ ہونا بھی لمحہ فكریہ ہے
سگنل کا ایشو جو کہ یہاں کے جوانوں اور علماء کرام کی کوششوں اور پاک فوج کے تعاون سے کسی حد تک بہتر ہوا ہے لیکن وہ بھی صرف تین گاؤں کی حد تک جس کی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے ۔۔
شرح تعلیم کے لحاظ سے پورے گنگچھے میں اپنا مقام رکھنے والا یہ علاقه اساتیزه کی کمی کا رونا ازل سے لگا رہا ہے لیکن کوئی پرسان حال نہیں ۔۔
بس اسی سلسلے کی جانب عوامی نمائندوں اور ذمہ داروں کی توجہ مبزول کرانے کے لئے آج ایک احتیجاج ریکارڈ کرایا گیا ۔۔۔۔ جس کی قیادت Adv M Ibrahim نے کیا ۔۔جس میں عوام الناس کے ساتھ ساتھ علماء کرام اور کثیر تعداد میں طالب علموں نے شرکت کی ۔۔
علاقے کے جوان اب جان چکے ہیں کہ حقوق چھینا جاتا ہے مانگا نہیں جاتا ۔۔ ہم اس احتیجاج کے وساطت سے حکام بالا اور ہمارے نمائندون سے پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمارے حل طلب جتنے بھی مسائل ہیں انھیں فل فور حل کیا جائے ۔۔۔🙏




خپلوکے دورافتا گاون UC کندوس سے تعلق رکنے واے اس غریب اور یتیم بچے کسئ مخیر حصرات کے امداد کے منتظر ہےعلاج کے لئے سکردو ...
26/07/2021

خپلوکے دورافتا گاون UC کندوس سے تعلق رکنے واے اس غریب اور یتیم بچے کسئ مخیر حصرات کے امداد کے منتظر ہے
علاج کے لئے سکردو مین در بہ درد

03448940143 ایزی پیسہ اکاؤنٹ

0355 5322243
Team

Daily MashBroom

0355 532224303448940143 ایزی پیسہ اکاؤنٹالحمد للّٰہ ایک اور معذور بحالی کی طرف کامزناس معذور کی علاجِ کے سلسلے میں ڈاکٹر...
25/07/2021

0355 5322243
03448940143 ایزی پیسہ اکاؤنٹ
الحمد للّٰہ ایک اور معذور بحالی کی طرف کامزن
اس معذور کی علاجِ کے سلسلے میں ڈاکٹر صاحب سے بات چیت ہوئی ہے اور ڈاکٹر صاحب نے یقین ظاہر کیا ہے علاج ہو جائے گا ڈاکٹر کی فیس وغیرہ کچھ بھی نہیں آئے گا البتہ دوائی پلستر اور ان کے رہنے اور کھانے پینے کے لئے بندوبست کرنی ہوگی اب مخیر حضرات اس سلسلے میں ان کی مدد کریں تو بہتر سے بحالی ہوگی ۔ورنہ ایک سال بعد شاید ٹانگ کاٹنی پڑے اللّٰہ نہ کرے 🤲🤲🤲

انا للہ وانا الیہ راجعون..پروفیسر محمد الیاس شعبہ سیاسیات بوائز ڈگری کالج سکردو  اب ہم میں نہیں ریے۔۔۔😢😢😢 بلتستان ایک عظ...
17/01/2021

انا للہ وانا الیہ راجعون..

پروفیسر محمد الیاس شعبہ سیاسیات بوائز ڈگری کالج سکردو اب ہم میں نہیں ریے۔۔۔😢😢😢

بلتستان ایک عظیم ہمدرد استاد قومی دردمند شخصیت سے محروم ہوگئے
اللہ پاک استاد محترم کی مغفرت فرما اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
۔۔ الوداع................😭😭😭

Mashbroom ky   Hopong Zahide 😀
15/01/2021

Mashbroom ky

Hopong Zahide 😀

Job in PAF Apply date 4-1-2021
03/01/2021

Job in PAF
Apply date 4-1-2021

پاکستان کے مشہور کوہ پماہ لٹل کریمفوٹو گرافی # زاھد یتو بلتیlittle Kareem the famous mountaineer of Pakistan
17/01/2020

پاکستان کے مشہور کوہ پماہ لٹل کریم
فوٹو گرافی
# زاھد یتو بلتی

little Kareem the famous mountaineer of Pakistan

تاریخ میں پہلی بار سیاچن گلیشیرز کو مقامی و غیر مقامی سیاحون کیلے کھول دیا گیا ہے ۔۔واضح رہے کہ سیاچن گلیشیرز  خپلو سے ص...
11/06/2019

تاریخ
میں پہلی بار سیاچن گلیشیرز کو مقامی و غیر مقامی سیاحون کیلے کھول دیا گیا ہے ۔۔
واضح رہے کہ سیاچن گلیشیرز خپلو سے صرف چھے گھنٹے کے مسافت پر وادی کندوس مین واقع ہے ۔۔

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily MashBroom posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share