Haroon Kashmiri Vlogs

Haroon Kashmiri Vlogs Sports, food, trevel, news, and other interesting stuff in kashmir and world پاکستان اور دنیا بھر کی ہر خبر سے اپڈیٹ رہنے کے لیے follow ضرور کریں

سماہنی آزاد کشمیر پلازہ براہ فروخت  رابطہ نمبر 03455208031 03405349433
04/06/2026

سماہنی آزاد کشمیر پلازہ براہ فروخت رابطہ نمبر 03455208031 03405349433

قربانی کیلئے 1 سو بکرے، قیمت 50ہزار سے 3لاکھ تک جو پسند آئے وہ خریدیں لوکیشن کڈیالہ نئی آبادی رابطہ نمبر 03557156119 035...
18/05/2026

قربانی کیلئے 1 سو بکرے، قیمت 50ہزار سے 3لاکھ تک جو پسند آئے وہ خریدیں لوکیشن کڈیالہ نئی آبادی رابطہ نمبر 03557156119 03557022752

03/04/2026

سماہنی آزاد کشمیر میں
زلزلے کے شدید جھٹکے یااللہ کرم 🤲

آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی کے علاقے رملوہ میں انسانیت دوستی کی ایک قابلِ تحسین مثال سامنے آئی ہے، جہاں الام...
18/03/2026

آزاد کشمیر کے ضلع بھمبر کی تحصیل سماہنی کے علاقے رملوہ میں انسانیت دوستی کی ایک قابلِ تحسین مثال سامنے آئی ہے، جہاں الامان فاؤنڈیشن نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ایک مستحق خاندان کی مستقل بنیادوں پر مدد کا آغاز کر دیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی کارکن ہارون کشمیری کی جانب سے سوشل میڈیا پر ایک خبر وائرل ہوئی، جس میں بتایا گیا کہ چوکی تھاتھی کے رہائشی محمد خورشید گزشتہ ایک ماہ سے فالج کے باعث بستر پر ہیں، نہ بول سکتے ہیں اور نہ ہی کسی قسم کی روزگار سرگرمی انجام دینے کے قابل ہیں۔ ان کے اہلِ خانہ شدید مالی مشکلات کا شکار ہیں، جبکہ ان کے آٹھ بچے (سات بیٹے اور ایک بیٹی) بنیادی ضروریات سے بھی محروم ہیں اور عید کے موقع پر نئے کپڑے بھی نہیں لے سکے۔
اس افسوسناک صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے سید اعجاز گیلانی، چیئرمین الامان فاؤنڈیشن، نے فوری ایکشن لیتے ہوئے متاثرہ خاندان کے لیے ماہانہ راشن کا مستقل انتظام کر دیا۔ اس اقدام کے تحت اب یہ خاندان ہر ماہ باقاعدگی سے راشن حاصل کرے گا، جس سے ان کی بنیادی ضروریات کسی حد تک پوری ہو سکیں گی۔
اس موقع پر معروف دینی و سماجی شخصیت علامہ نثار قادری سمیت ہارون کشمیری اور ان کی ٹیم نے الامان فاؤنڈیشن اور سید اعجاز گیلانی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کیا اور اس اقدام کو انسانیت کی حقیقی خدمت قرار دیا۔
واضح رہے کہ الامان فاؤنڈیشن گزشتہ سات سالوں سے پورے آزاد کشمیر میں فلاحی خدمات سرانجام دے رہی ہے۔ ادارہ اب تک 100 سے زائد مستحق گھرانوں کو ماہانہ راشن فراہم کر رہا ہے اور دکھی انسانیت کی خدمت کو اپنا مشن بنائے ہوئے ہے۔
علاقہ مکینوں نے اس اقدام کو سراہتے ہوئے دیگر مخیر حضرات اور فلاحی تنظیموں سے بھی اپیل کی ہے کہ وہ آگے بڑھ کر ایسے ضرورت مند خاندانوں کی مدد کریں تاکہ معاشرے سے غربت اور محرومی کا خاتمہ ممکن بنایا جا سکے۔

25/01/2026

Kashmir vegetable market! 🏔️A vegetable sale has started in Kashmir where potatoes are selling for only 23 PKR per kg. ...

23/01/2026

Potato Price Drops to Rs 15 per Kg in Azad Kashmir | AJK Sabzi Rate Today Good news for the people of Azad Kashmir! 🥔Potatoes are now a...

22/01/2026

No Government, No Help / People of Barnala AJK Build Roads Themselves 💔🇵🇰No funds. No government support. No officials on the ground.Yet the people of Bar...

19/01/2026

Bandi Dairies Chowki proudly offers pure, fresh, and natural milk and yogurt sourced from the lush green valleys of Azad Kashmir. Our dairy products are prep...

18/01/2026

Kohala Vlog | Gateway to Azad Kashmir | Nature, River & Road TripWelcome to our journey to Kohala, Azad Kashmir – the breathtaking gateway between Islamabad ...

سماہنی چوکی: سٹی مارکیٹ میں یوکے گارمنٹس کا شاندار افتتاحسماہنی چوکی کی سٹی مارکیٹ میں معروف کاروباری شخصیت اور ایشاٸ کل...
11/01/2026

سماہنی چوکی: سٹی مارکیٹ میں یوکے گارمنٹس کا شاندار افتتاح
سماہنی چوکی کی سٹی مارکیٹ میں معروف کاروباری شخصیت اور ایشاٸ کلاتھ ہاؤس کے اونر ماجد اقبال کے بڑے بھائی ساجد حسین کی نئی دکان یوکے گارمنٹس کا شاندار افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں سماجی، سیاسی اور تاجر برادری کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تقریب میں چوہدری ظفر، پروفیسر عبدالقیوم، بٹ خورشید احمد (سرپرست اعلیٰ انجمن تاجران چوکی)، وائس چیئرمین چوہدری شوکت، مرکزی صدر انجمن تاجران تحصیل سماہنی عابد اسلم، صدر سٹی مارکیٹ چوکی چوہدری ماجد، ساجد حسین، نعمان عظیم، وجاہت حنیف، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ ہارون کشمیری، سینیئر نائب صدر کشمیر پریس کلب سماہنی محمد علی سونا سمیت دیگر سیاسی و سماجی شخصیات اور انجمن تاجران کے نمائندگان نے شرکت کی۔
تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے ساجد حسین کو نئی کاروباری کاوش پر مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ یوکے گارمنٹس عوام کو معیاری ملبوسات مناسب قیمتوں پر فراہم کرے گا۔ آخر میں پروفیسر عبدالقیوم نے کاروبار کی ترقی، خیر و برکت اور کامیابی کے لیے خصوصی دعا کروائی۔
افتتاحی تقریب خوشگوار ماحول میں اختتام پذیر ہوئی اور شرکاء نے نئے کاروبار کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا

Address

New Mirpur

Telephone

+923467448931

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Kashmiri Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon Kashmiri Vlogs:

Share