Karachi News ALERT

  • Home
  • Karachi News ALERT

Karachi News ALERT Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Karachi News ALERT, Media/News Company, .
(1)

18/09/2022

Imran khan is not muslims that is working for yahudi agencies this comment totally credit to america....imran is a agent of yahudi and this is enemy of islam

05/09/2022

کراچی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع آرٹسٹک ملینئر کمپنی میں خاتون سے جنسی زیادتی کا معاملہ

کراچی کورنگی انڈسٹریل ایریا میں نجی کمپنی میں جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آگیا

کورنگی انڈسٹریل ایریا میں واقع آرٹسٹک ملینیئر ایم فور میں خواتین ورکر کو اور ٹائم کے بہانے روک کر فیکٹری کے پانچ سے چھ مینیجرز، اور دیگر افسران نے مل کر خاتون کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔

خاتون کو کمپنی میں اوور ٹائم پر روک کر کھانے میں نشہ آور چیز ملا کر انتظامیہ جنسی زیادتی کا نشانہ بناتی رہی

رات بھر جنسی زیادتی کے بعد خاتون زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی۔

کمپنی کے مالک سیٹ یعقوب، سیٹ مرتضیٰ کی جانب سے کوئی کاروائی عمل میں نہ لائی جاسکی۔

قانون نافذ کرنے والے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔

Ye video bohat ziada asar angaiz hai, ayein isse dekhein!https://sck.io/p/9moHdYrvJiye Bhuttoll... Aj bhe bhutt zinda ha...
27/08/2022

Ye video bohat ziada asar angaiz hai, ayein isse dekhein!
https://sck.io/p/9moHdYrv
Jiye Bhuttoll... Aj bhe bhutt zinda hai

میں نیا کام ملتوی کرتا ہوں!

24/08/2022

Karachi weather update

24/08/2022

Karachi hacksbay update

Karachi weather Alert......
23/08/2022

Karachi weather Alert......

ریڈ الرٹ ‼️ بنگال میں بادل بپھر گئے 🌩️ کراچی کو نشانہ بنا لیا یہ وہ مونسون ہے جو کراچی والوں کو مدتوں یاد رہے گا  اگلے 1...
18/08/2022

ریڈ الرٹ ‼️
بنگال میں بادل بپھر گئے 🌩️ کراچی کو نشانہ بنا لیا یہ وہ مونسون ہے جو کراچی والوں کو مدتوں یاد رہے گا
اگلے 10 روز کے لئے کراچی سمیت سندھ بھر کے لیے ریڈ الرٹ ⚠️ Flood warning
کراچی کی History کے اب تک کے سب سے طاقتور 10 دن جو کراچی میں ایک نئی تاریخ رقم کر سکتے ہیں
کراچی میں نئی تاریخ رقم ہونے کا امکان ہزار (1000) ملی میٹر سے زائد بارشوں کا خواب سچ ہونے کو ہے کسی بھی مونسون سیزن میں ہزار (1000) ملی میٹر سے زائد بارشوں کا ریکارڈ بننے کا امکان

اللّٰہ پاک سے دعا ہے رحمتوں والی بارشیں عطا فرمائے آمین 🤲

*کراچی سے تقریباً 200 کلومیٹر دور سمندر میں ہوا کا کم دباو طوفان کی ابتدائی شکل اختیار کرگیا ہے ابتدائی طور پر اس طوفان کا نام 98A رکھا گیا ہے اس وقت اسکی اندرونی ہواوں کی رفتار 75 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے جبکہ بیرونی ہوائیں 55 کلومیٹر فی گھنٹے کے قریب ہیں جس کی وجہ سے کراچی میں شدید بارشیں متوقع ہیں

آئندہ 24 گھنٹوں اگر اس طوفان کی شدت میں اضافہ* ہوا تو یہ مکمل سمندری طوفان کی شکل اختیار کرلے گا مستقبل کا علم صرف اللہ کی ذات کو ہے مگر اس طوفان کا رخ کراچی اور بلوچستان کی ساحلی پٹیوں کی طرف ہے ۔۔۔

اللہ رب العزت تمام مسلمانوں کو قدرتی آفات سے اپنی امان میں رکھے آمین یا رب العالمین

17/08/2022

Emaar hights 2 darria karachi High Alert jari 📢📢📢📢📢
Allah hum sub par apna rham ata kar samu der bht khatarnaak hota jarha hai

01/08/2022

ھمارے پیارے تکلیف میں ہیں جتنا جو سکے انکی مدد کی جاۓ ہمارے پاکستانی بھائ ھم سے مدد کی پیل کر رہے ھیں

Please forward this post all of your group must its our reponsiblty

31/07/2022

کراچی ہاکس بے پر دو نوجوان پانی میں ڈوب کر ہلاک

عمران خان ریاست مدینہ کا امین ایماندار ملک کے پیسوں کو اپنے باپ کی جاگیر سمجنے والے کیا ملک کے غدار نہیں؟
31/07/2022

عمران خان ریاست مدینہ کا امین ایماندار ملک کے پیسوں کو اپنے باپ کی جاگیر سمجنے والے کیا ملک کے غدار نہیں؟

28/07/2022

Real footage of building collapsed in Nazimabad Karachi

22/07/2022

اس قوم کے سب غلام ھیں کوئی ایک شخص پاکستان کے مفا د میں نہیں Election vote کے لئے عوام کو پاگل بنایا جا رھا ھے American غلام ہیں جس میں بد قسمتی سے ھمارے فوجی اداروں کے کرنل، جرنلز بھی برابر کے شریک ھیں پاکستان پر حکمران جو بھی ہو عمران خان، شہباز شریف، زرداری، مولانا صاحب، سب کےںسب چور اور عوام کو نوچ رھے ھیں۔
اور ویسے پاکستانی قوم کو عقل آتے بہت دیر ھوجائے گی اگر ہمارے ادارے عوامی حق میں ھوتے تو آج پاکستان کا یے حال نہ ھوتا پاکستان کی بربادی کا کوئی ایک زمیدار نیہں ھم بھی ھیں جو سب دیکھ کر بھی غفلت نیند میں ھیں

15/07/2022

Sohrab goth mein firing....

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Karachi News ALERT posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share