Sasta actor

Sasta actor Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sasta actor, Alipur, Multan.

بہت جلد پاکستان ٹیم میں ۔۔۔🫣🫣😍
27/02/2026

بہت جلد پاکستان ٹیم میں ۔۔۔🫣🫣😍

09/02/2026

Main ne hamesha tumhara pecha kia hai

*_سلمان علی آغا بطور ٹی20 آئی کپتان۔ 🇵🇰👏🔥_**_♦️ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز جیت لی۔_**_♦️ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیت لی۔_*...
01/02/2026

*_سلمان علی آغا بطور ٹی20 آئی کپتان۔ 🇵🇰👏🔥_*

*_♦️ بنگلہ دیش کے خلاف سیریز جیت لی۔_*
*_♦️ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز جیت لی۔_*
*_♦️ ٹرائی نیشن سیریز جیت لی۔_*
*_♦️ ایشیا کپ فائنل۔_*
*_♦️ جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز جیت لی۔_*
*_♦️ ٹرائی نیشن سیریز جیت لی۔_*
*_♦️ آسٹریلیا کے خلاف سیریز جیت لی۔_*

*_واحد اور لاجواب سلمان علی آغا۔ 💥🤫_*

سپورٹس جرنلسٹ شعیب جٹ کا ایکس کے اوپر ٹویٹ ، حارث رؤف کے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر خوشی کا اظہار ۔۔
26/01/2026

سپورٹس جرنلسٹ شعیب جٹ کا ایکس کے اوپر ٹویٹ ، حارث رؤف کے ٹیم سے ڈراپ ہونے پر خوشی کا اظہار ۔۔

تاریخ یہ ضرور یاد رکھے گی…ایک ملک نے صرف ایک کھلاڑی کی وجہ سے پورے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر دیا 🇧🇩یہ ہار نہیں تھی، یہ غیرت،...
26/01/2026

تاریخ یہ ضرور یاد رکھے گی…
ایک ملک نے صرف ایک کھلاڑی کی وجہ سے پورے ورلڈ کپ کا بائیکاٹ کر دیا 🇧🇩
یہ ہار نہیں تھی، یہ غیرت، اصول اور وقار کا اعلان تھا، ایسے فیصلے اسکور بورڈ پر نہیں، قوموں کی تاریخ میں لکھے جاتے ہیں ـ اپنی دل سے سپورٹ ہے بنگلہ دیش کے ساتھ 🫀

بنگلہ دیش 29 سال بعد ورلڈکپ سے باہر۔۔۔بنگلہ دیشی اپنی بات پر قائم رہے یہی انکی جیت ہے ♥️
26/01/2026

بنگلہ دیش 29 سال بعد ورلڈکپ سے باہر۔۔۔
بنگلہ دیشی اپنی بات پر قائم رہے یہی انکی جیت ہے ♥️

مخالفین کو اوپر نیچے سے آگ لگانے والی خبر۔ پاکستان کا فخر ہمارے سروں کا تاج مغل اعظم ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوگیا۔ عاقب ...
26/01/2026

مخالفین کو اوپر نیچے سے آگ لگانے والی خبر۔ پاکستان کا فخر ہمارے سروں کا تاج مغل اعظم ورلڈکپ اسکواڈ میں شامل ہوگیا۔ عاقب جاوید نے ورلڈ کپ کیلئے قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ 🗣️ بابر اعظم کا سری لنکا میں کردار اہم ہوگا، وہ چیلنجنگ کنڈیشنز میں اچھا کھیلتے ہیں. کنڈیشنز دیکھ کر کمبی نیشن بناتے ہیں، ٹی 20 کرکٹ ون ڈے سے بالکل مختلف ہے، چیلنجنگ کنڈیشنز میں بابر اعظم کا ہونا ضروری ہے، ٹیم میں ایسا کھلاڑی ہونا چاہیے جو ہر کنڈیشن میں کھیل سکے۔

پاکستانی سپر لیگ میں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہوcomment main lazmi batanaa
26/01/2026

پاکستانی سپر لیگ میں آپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہو
comment main lazmi batanaa

07/02/2024

Kaabil e tareef slow and reverb song



Address

Alipur
Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sasta actor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share