BlipBoost

BlipBoost "Elevate your online presence with expert management and targeted advertising on Facebook"

"New week. Fresh energy. Still waiting for clients?Stop waiting — start showing!Your skills are your superpower — use th...
30/06/2025

"New week. Fresh energy.

Still waiting for clients?
Stop waiting — start showing!
Your skills are your superpower — use them wisely.

This week, focus on building your brand through your work.
Let your content do the talking.

👉 Sell your skills. Let your brand speak for itself.
You never know who's watching! 👀

"

30/06/2025
29/06/2025

When a client says:‘OMG! This is exactly what I wanted!’ That one message makes all the hard work worth it 😄✨Want the pe...
28/06/2025

When a client says:
‘OMG! This is exactly what I wanted!’
That one message makes all the hard work worth it 😄✨

Want the perfect design for your brand too?
Just drop a DM 💌

"**

27/06/2025

🌟 کیا آپ بھی روزانہ پوسٹ کرتی ہیں، لیکن کوئی خاص رسپانس نہیں آتا؟
دل لگا کر تصویریں بناتی ہیں، caption سوچتی ہیں، hashtags لگاتی ہیں...
پھر بھی نہ like آتے ہیں، نہ comment، نہ order!
ایسا کیوں ہو رہا ہے؟

اس کی بڑی وجہ ہے:
📌 آپ کی پوسٹ میں وہ "چمک" نہیں جس سے لوگ رُکیں، دیکھیں اور جُڑیں۔
نہ ڈیزائن میں وہ جان ہے، نہ الفاظ میں وہ جادو...

🤝 یہی کمی پوری کرتا ہے Blipboost –
ہم نہ صرف خوبصورت graphics بناتے ہیں بلکہ وہ دل سے جُڑے الفاظ بھی لکھتے ہیں
جو آپ کی audience کو touch کریں، engage کریں، اور آخر کار... client میں بدل دیں 💼✨

🎁 آپ کے لیے ایک خاص تحفہ:
آج ہی ہمیں DM کریں یا "START" لکھ کر Comment کریں
اور پائیں پہلی پوسٹ کا ڈیزائن بالکل مفت!

کیونکہ ہم جانتے ہیں:
اچھا ڈیزائن صرف خوبصورتی نہیں... بلکہ آپ کے بزنس کی آواز ہوتا ہے۔

"کعبہ کے سامنے چھوٹی سی جان،معصوم ہاتھوں میں دعا…یا اللہ! ہر ماں کے بچے کو اپنی حفاظت میں رکھ۔جمعہ مبارک 🤲🕋"
27/06/2025

"کعبہ کے سامنے چھوٹی سی جان،
معصوم ہاتھوں میں دعا…
یا اللہ! ہر ماں کے بچے کو اپنی حفاظت میں رکھ۔
جمعہ مبارک 🤲🕋"

اسلام علیکم میں نینتارا ہوں، اور میں نے ابھی-ابھی اپنا چھوٹا سا تخلیقی سفر “BlipBoost” کے نام سے شروع کیا ہے۔ میں روز سی...
25/06/2025

اسلام علیکم
میں نینتارا ہوں، اور میں نے ابھی-ابھی اپنا چھوٹا سا تخلیقی سفر “BlipBoost” کے نام سے شروع کیا ہے۔ میں روز سیکھ رہی ہوں، غلطیاں بھی کرتی ہوں، مگر دل سے چاہتی ہوں کہ آپ کے برانڈ کو خوبصورت اور پروفیشنل رنگ دوں۔

میں آپ کیلئے بنا سکتی ہوں:
🖌️ لوگو / پوسٹر / سوشل میڈیا پوسٹس
📈 چھوٹے بزنس کی سادہ سی مارکیٹنگ گائیڈنس

اگر آپ کو لگتا ہے کہ ایک نئی فری لانسر کو موقع دینا چاہیے تو بس ایک میسج کر کے دیکھیں۔ پہلی مشاورت بالکل مفت ہے — اور شاید آپ کو میری محنت پسند آ جائے۔

سپورٹ کیلئے شکریہ، دعاؤں میں یاد رکھیے! 🤍

24/06/2025

🖌️ ڈیزائن صرف دیکھنے کے لیے نہیں ہوتا… محسوس کرنے کے لیے ہوتا ہے۔
آپ کا برانڈ کچھ کہنا چاہتا ہے، ہے نا؟
تو کیوں نہ ہم ایسا ڈیزائن بنائیں جو صرف خوبصورت نہ ہو… دل سے جُڑا ہو۔

ہم سمجھتے ہیں کہ گرافکس صرف رنگ اور فونٹس نہیں ہوتے —
یہ پہلا تاثر ہوتے ہیں، کہانی ہوتے ہیں، شناخت ہوتے ہیں۔

✨ اسی لیے ہم تین سادہ اصولوں پر کام کرتے ہیں:

1️⃣ پہلے سمجھتے ہیں آپ کا برانڈ کیا فیل کروانا چاہتا ہے
(اعتماد؟ سادگی؟ لگژری؟)

2️⃣ پھر اس فیلنگ کو ایک خوبصورت، منفرد ڈیزائن میں ڈھالتے ہیں

3️⃣ اور آخر میں وہ ڈیزائن کسٹمر تک پہنچاتے ہیں — meaning کے ساتھ

🎯 چاہے آپ کا برانڈ نیا ہو یا پرانا، لوگو چاہیے یا پروفائل ری ڈیزائن — ہم ایسا گرافک بنائیں گے جو لوگ دیکھیں، یاد رکھیں اور دوسروں کو دکھائیں۔

👋 تو پھر بات کریں؟
ہمیں صرف یہ بتائیں کہ آپ اپنے برانڈ سے کیا محسوس کروانا چاہتے ہیں…
باقی ہم دیکھ لیں گے 😉

📩 DM کریں آج ہی BlipBoost کو
ہم آپ کے برانڈ کے لیے گرافکس نہیں… ایک پہچان بنائیں گے۔


#ڈیزائننگ #لوگوڈیزائن
#کاروبار

"کیا آپ چاہتے ہیں آپ کا بزنس آسمان کو چھوئے؟BlipBoost کے ساتھ اپنی ڈیجیٹل موجودگی کو Boost کریں!رابطہ کریں آج ہی!"      ...
03/05/2025

"کیا آپ چاہتے ہیں آپ کا بزنس آسمان کو چھوئے؟
BlipBoost کے ساتھ اپنی ڈیجیٹل موجودگی کو Boost کریں!
رابطہ کریں آج ہی!"






















Ye Dekho!Meri naye practice design ka ek aur hissa — Afghani Khana ka tempting poster!Design sirf kaam nahi, meri pehcha...
02/05/2025

Ye Dekho!
Meri naye practice design ka ek aur hissa — Afghani Khana ka tempting poster!
Design sirf kaam nahi, meri pehchan hai. Har poster ek kahani kehta hai — visuals jo dil jeet lein. Agar aap bhi chahte hain apne brand ke liye kuch aisa hi creative, toh DM karein!

Address

Nawabshah

67500

Telephone

+923113974946

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BlipBoost posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to BlipBoost:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share