تربیلہ جھیل آپکو ہمیشہ لطف اندوز کرے گی
ایک چھوٹا سا جزیرہ مگر بے حد خوبصورت
04/09/2025
لہروں کی صورت میں بہتا ہوا پانی کیا خوبصورت نظارہ پیش کر رہا ہے
03/09/2025
تربیلہ جھیل کا ایک دلفریب نظارہ
یہ چھوٹے چھوٹے جزیرہ نما پلاٹس اس نظارے کو اور بھی زیادہ خوبصورت بناتے ہیں۔
02/09/2025
تربیلہ جھیل کا ایک دل کو چھو لینے والا نظارہ
اس تصویر کو ذرا غور سے دیکھیں تو آپ دیکھ سکیں گے کہ پانی کے اوپر ایک مخصوص جگہ پر بارش ہو رہی ہے اور قوس قزاح بھی بنا ہوا ہے، یہ خوبصورت لمحہ میں نے اپنے کیمرے میں محفوظ کر لیا۔
02/09/2025
مجھے یقین ہے خان پور ڈیم کی ایسی ویڈیو آپ نے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہو گی۔
Be the first to know and let us send you an email when Bilal Shah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.