08/02/2025
فہد خان کو شادی کی دلی مبارکباد!
فہد خان ولد عنایت اللہ کو ان کی شادی کی خوشیوں پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ آپ کی ازدواجی زندگی کو محبت، سکون اور خوشیوں سے بھر دے۔ آپ دونوں کا رشتہ ہمیشہ مضبوط رہے، اور آپ کی زندگی ایک دوسرے کے لیے راحت و برکت کا ذریعہ بنے۔ اللہ آپ کو کامیاب اور خوشحال ازدواجی زندگی عطا فرمائے، آمین
Call now to connect with business.