D News HD

D News HD D News HD is a Official Pakistani news channel launched in 5 October 2018. D News HD to watch some of the most popular headlines,Breaking News

ایم پی اے شیر علی آفریدی اور ٹریفک اہلکار کے درمیان درپیش واقعہ کی حقیقتپیر زکوڑی پل کے نزدیک ہم نے یوٹرن  کر رہا تھا کہ...
08/06/2024

ایم پی اے شیر علی آفریدی اور ٹریفک اہلکار کے درمیان درپیش واقعہ کی حقیقت

پیر زکوڑی پل کے نزدیک ہم نے یوٹرن کر رہا تھا کہ ٹریفک سپاہی نے اشارہ کیا اور ہم روڈ سے سائیڈ پھر رک گئے
جیسے ہی ٹریفک اہلکار پاس آئیے تو کہنے لگے کہ آپ نے موبائیل پر بات کر رہے ہیں
ایم پی اے شیر علی آفریدی نے کہا کہ آپ اپنا چالان کاٹ دیں ہم پورا کریں گے اسکے بعد ٹریفک اہلکار نے کہا کہ آپکی گاڑی کی شیشے بھی کالا ہیں جس ایم پی اے شیر علی آفریدی نے ان کو کہا کہ میں صوبائی اسمبلی خیبرپختونخوا کا ممبر ہو ہو اور ساتھ میں کارڈ بھی دیکھا دیا
لیکن اس نے ان کے باوجود بہت سے نازیبہ الفاظ استعمال کئے اور دھمکیاں دے رہے تھے کہ جو کر سکتے ہیں کرلو ہم کسی سے نہیں ڈرتے میں یہ کروں میں وہ کروں لیکن ایم پی اے شیر علی آفریدی نے ان سب کے باوجود اس اہلکار کو کچھ نہیں کہا اور ٹریفک چالان ( Challan ID 23926211057 ) 500 روپے 07 جون 2024 بوقت 03:32:01 pm پر جمع کیا اور سیدھا ایس پی کے پاس گیا اور کہا کہ آپکے جو اہلکار ہے ان کا رویہ ٹیک نہیں ہے ہم نے اپنے پہچان کیا اس کے باوجود وہ نازیبہ الفاظ استعمال کر رہے ان کی ہمارے ساتھ ایسا رویہ ہے تو ایک عام آدمی یا ایک غریب آدمی کے ساتھ ان کا رویہ کیسا ہوگا

ایس پی صاحب نے فوراً اہلکار کو اپنے آفس میں بلایا جیسے وی ڈیوٹی پر معمور اہلکار ایس پی آفس پہنچ گئے تو ایس پی کے سامنے بھی ان کی باتوں کا لہجہ ٹیک نہیں تھا ایس پی نے خود اس کو کہا کہ میں آپکا سینئر ہو آپ زرا تمیز سے بات کریں اسکے بعد اس نے ایس پی کے سامنے کہا کہ ہم دن میں 200 پرچہ کھاٹتے ہیں ان میں 100 ایس پی کا ہوتا اور اور 100 ہمارے ہیں ان میں ہم کسی کو نہیں دیکھتے ہم صرف اپنا ہدف پورا کرتے ہیں
جس پم ایس پی صاحب نے فوراً انویسٹیگیشن کیا اور معلوم یہ ہوا کہ سائیکالوجی مریض ہیں پہلے بھی ان کے ایسے شکایات آئیں تھی جس کو وجہ ان کی چار (04) مرتبہ ٹرانسفر ہوئی ہیں
ایس پی نے اسکو لائین حاضر کرکے انکی سائیکاٹرک سے باقاعدہ علاج کریں گے جب تک علاج مکمل نہیں ہوگا یہ لائین میں ہی رہینگے کیونکہ جو سائیکالوجی مریض ہو ان پر ہم روڈ پھر ڈیوٹی نہیں کر سکتے۔

ریلیز
ایم پی اے میڈیا سیل

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when D News HD posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to D News HD:

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Contact The Business
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share