16/04/2024
21 تاریخ کو باجوڑ میں شہید ریحان زیب کے ایک قومی اور ایک صوبائی حلقہ پر الیکشن ہورہے ہیں آج تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شیر افضل مروت کا ویڈیو پیغام دیکھا جس میں وہ باجوڑ کے عوام سے پی ٹی آئی کے امیدواروں کو سپورٹ کرنے کے ھدایات جاری کررہے ہیں