01/07/2018
_*اسلام علیکم*_
_*جناب چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ اور ڈی جی آئی ایس پی آر آصف غفور صاحب*_ _*کے نام پیغام:*_
_*کالا باغ ڈیم کے لیے آپ ایک اکاؤنٹ کھولیں۔ صرف اورسیز پاکستانی پچیس ڈالر / بیس یورو فی آدمی دے تو ڈیم کے پیسے پورے ھو جاتے ھیں۔ ھمیں ورلڈبنک سے قرضہ نہیں لینا پڑے گا۔*_
_*مراکش میں جب دنیا کی تیسری بڑی مسجد کا افتتاح ھوا، جو کے سمندر کے اندر تعمیر کرنی تھی، تو مراکش کے بادشاہ نے اپنی عوام سے اپیل کی کہ ھر گھر سے بیس یورو چندہ دینا ھو گا۔ تو کازابالنکا شھر جس کی آبادی دو کروڑ ھے وہاں کے ھر شھری نے بیس یورو دیئے۔ آج دنیا وہ مسجد دیکھنے آتی ھے۔*_
_*آج کا دن آج کا ٹائم نوٹ کر لیں زیادہ سے زیادہ دو ہفتوں میں یہ پیسے اکٹھے ھو جا ئیں گے اور جو لوگ انڈیا سے پیسے لے کر پاکستان اور اسکے اداروں کی مخالفت کر تے ھیں ان کے خلاف کاروائی ھونی چاہئیے۔*_
_*میری تمام پاکستا نیوں سے درخواست ھے کہ یہ میسج سوشل میڈیا پر زیادہ سے زیادہ شیر کریں ورنہ قحط کے لیے تیار ھو جائیں دو ھزار پچیس میں پاکستان ایتھوپیا بننے جا رھا ھے*_
_*شکریہ*_
_*DGISPR *_
_* *_ _* # KALABAGH DAM*_
*_کالاباغ ڈیم بناؤ_*
*_پاکستان بچاؤ_*