Hafiz Yasir 47

  • Home
  • Hafiz Yasir 47

Hafiz Yasir 47 Islamic & Motivational Content ✨
📩 Collab | Promotion | Sponsorship Available
DM to connect
(1)

15/05/2026

14/05/2026

Logon Ke Liye Faida Mand Bano | Insaniyat Aur Bhalaai Ki Taqat

13/05/2026
13/05/2026

Allah Is Waiting For Your Return
Hashtags

13/05/2026

میں مسلمان ھوں !*

اےدشمن میں قیصر وکسری کے لیےحضرت خالد بن ولید کی تلوار ھوں. میں دشمن کے لیے بن کے خو ف عمر بن العا ص ھوں. میں سندھ میں ایک عورت کی پکار کے لیے آنے والا محمد بن قاسم ھوں. میں چین تک پہنچ جانے والا قتیبہ بن مسلم فاتح ثمر قند ھوں . میں ہسپانیہ میں کشتیاں جلا کر لڑنے والا طارق بن زیاد ھوں. میں ہسپانیہ کا فاتح موسی بن نصیر ہوں۔ میں شمالی افریقہ میں بحر اوقیانوس تک اسلام کا پرچم پہچانے والا عقبہ بن نافع ہوں۔ ہاں میں جنگ ملازکرد کی صورت میں مسلمانوں کی بقا کو بچانے والا الپ ارسلان ہوں، میں دشمن کے لیے بن کے خوف صلاح الدین ایوبی القدس کا فاتح ثا نی ھوں. میں اندلس کی بقا کو مزید کچھ صدیوں کے لیے جنگ زلاقہ کی صورت میں محفوظ کرنے والا یوسف بن تاشفین ہوں،
میں چنگیز خان کا راستہ روکنے والا شیر خوارزم جلال الدین الخوارزمی ہوں
ہاں میں منگولوں کی تاریخ ساز فتوحات کو معرکہ عین جالوت کے ذریعے شکست میں بدلنے والا سیف الدین قطز ہوں۔
میں قسطنطنیہ کو فتح کرنے کا عزم لیں کر نکلنے والا محمد فاتح ھوں. میں غرناطہ میں غداروں اور دشمن کا مقابلہ کرنے والا موسی ابن غسانی ھوں میں اندلس میں مسلمانوں کی بقا کے لیے ان کو جگانے والا حامد بن زہرہ ھوں. میں اندلس کے جنگلوں میں مسلمانوں کں بقا کے لیے لڑنے والا بدر بن مغیرہ, منصور بن احمد , حسن بن بشیر ھوں.
میں اندلس کی تاریخ کو بدلنے والا عبدالرحمن الداخل ہوں. میں مردمجاہد محمود غزنوی کے 17 حملوں کا عزم ھوں. میں پانی پت میں لڑ نے والا احمد شاہ ابدالی ھوں میں شیر میسور ٹیپو سلطا ن ھوں ۔
جی ہاں!!
خراسان سے نکلنے والے لشکر امام مہدی کےسپاہیوں کے قدموں کی دھول ہوں۔۔🌹

13/05/2026

Har Kisi Ko Khush Nahi Kar Sakte

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hafiz Yasir 47 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hafiz Yasir 47:

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share