Join me in this Eye-opening Video as we delve in to the world of social activism & social issues!
01/02/2025
لاہور پریس کلب میں ڈیف اینڈ ڈم ویلفیئر سوسائٹی شاہدرہ لاہور کی طرف سے
پر امن احتجاج کا انعقاد کیا گیا جس میں بھرپور میڈیا حضرات نے شرکت کی بالخصوص سوشل ایکٹوسٹ فلنتھرو پسٹ نعمان محمود ملک اور ماہر تعلیم پروفیسر مِس کاظمی صاحبہ نے کی ان کا یہ کہنا تھا کہ مریم نواز صاحبہ ان سے ملیں ان کے مطالبات کو پورا کریں انکی مالی معاونت اور ان کو سہولیات فراہم کریں جو انکا بنیادی حق ہے وہ انہیں دیئے جائیں
29/01/2025
29/08/2024
پاکستان میں خواتین ہراسانی کا شکار
07/08/2024
نوجوان کے لیے سوشل میڈیا کی تباہ کاریاں
14/07/2024
ٹاپک
بوڑھے ماں باپ
میں بالخصوص نعمان ملک صاحب کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے نہایت خوبصورت عنوان پہ مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کو مدعو کیا کہ آج اسلامی جمہوریہ پاکستان میں بوڑھے والدین نا گفتہ بہ حالت میں زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔ ان کی پوری ٹیم کو اس بات پر خراج تحسین کہ یہ لوگ بنی نوع انسان کی خدمت کے لیے کوشاں ہیں
Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Kazmi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.