Jannat k Patay

  • Home
  • Jannat k Patay

Jannat k Patay Jànnàt Ky Pàtày

11/09/2024

*ATTENTION!*
❀ *𝐃𝐨 𝐲𝐨𝐮 𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐤 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐢𝐬 𝐚 𝐬𝐢𝐧𝐠𝐥𝐞 𝐚𝐜𝐭 𝐨𝐟 𝐰𝐨𝐫𝐬𝐡𝐢𝐩 𝐰𝐡𝐢𝐜𝐡 𝐩𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 𝐬.𝐚.𝐰.𝐰 𝐟𝐨𝐫𝐠𝐨𝐭 𝐭𝐨 𝐭𝐞𝐚𝐜𝐡 𝐮𝐬*

or messenger s.a.w.w has not done the deeds which were enough for us to follow so now we need to come up with a new deed and new act of worship ????

❀ *𝐖𝐞𝐥𝐥, 𝐄𝐢𝐝 𝐌𝐢𝐥𝐚𝐝-𝐮𝐥-𝐍𝐚𝐛𝐢 𝐢𝐬 𝐚𝐧𝐨𝐭𝐡𝐞𝐫 𝐄𝐢𝐝*
Its importance is not negligible, so why does the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) not celebrate it? Why did not his companions, whose love did not even compare to ours, celebrate his birthday? Do we love him more then abu bakar , umer R.A, hazrat Ali R.A???

They should have mentioned a single hadith which supports eid milad un Nabi or they should celebrate it once so we got the message to celebrate it.......

‌“‌“𝐒𝐭𝐢𝐜𝐤 𝐭𝐨 𝐦𝐲 𝐬𝐮𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞 𝐬𝐮𝐧𝐧𝐚𝐡 𝐨𝐟 𝐦𝐲 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭𝐥𝐲 𝐠𝐮𝐢𝐝𝐞𝐝 𝐂𝐚𝐥𝐢𝐩𝐡𝐬, 𝐛𝐞𝐰𝐚𝐫𝐞 𝐨𝐟 𝐍𝐞𝐰𝐥𝐲 𝐢𝐧𝐯𝐞𝐧𝐭𝐞𝐝 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫𝐬, 𝐟𝐨𝐫 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐧𝐞𝐰 𝐦𝐚𝐭𝐭𝐞𝐫 𝐢𝐬 𝐁𝐢𝐝’𝐚𝐡 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐁𝐢𝐝’𝐚𝐡 𝐢𝐬 𝐦𝐢𝐬𝐥𝐞𝐚𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐇𝐞𝐥𝐥𝐟𝐢𝐫𝐞.” [𝐓𝐢𝐫𝐦𝐢𝐝𝐡𝐢, #𝟐𝟔𝟕𝟔]

At the time of mentioning this hadith where messenger s.a.w completed his favour unto us why didn't he mentioned most important day eid e milad un nabi???? So we get lots of rewards by celebrating it??

‌ “𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐚𝐲 𝐈 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐩𝐞𝐫𝐟𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐠𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞𝐝 𝐦𝐲 𝐟𝐚𝐯𝐨𝐮𝐫 𝐮𝐧𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮, 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐜𝐡𝐨𝐬𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐲𝐨𝐮 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 (𝐚𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐠𝐢𝐨𝐧)”. (𝐀𝐥-𝐌𝐚’𝐢𝐝𝐚𝐡:𝟑)

❀ *𝐂𝐞𝐥𝐞𝐛𝐫𝐚𝐭𝐢𝐧𝐠 𝐦𝐢𝐥𝐚𝐚𝐝 𝐢𝐬 𝐚𝐧 𝐢𝐦𝐢𝐭𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐂𝐡𝐫𝐢𝐬𝐭𝐢𝐚𝐧𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐉𝐞𝐰𝐬.*
Jews celebrate birthday of Uzair عَلَيْهِ السَّلاَم, Christians celebrate birthday of Easa عَلَيْهِ السَّلاَم. Even the Hindus have jayanti. 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ 𝐬𝐚𝐢𝐝: ‌“𝐖𝐡𝐨𝐞𝐯𝐞𝐫 𝐢𝐦𝐢𝐭𝐚𝐭𝐞𝐬 𝐚 𝐩𝐞𝐨𝐩𝐥𝐞 𝐛𝐞𝐜𝐨𝐦𝐞𝐬 𝐨𝐧𝐞 𝐨𝐟 𝐭𝐡𝐞𝐦.” [𝐀𝐛𝐮 𝐃𝐚𝐰𝐨𝐨𝐝]

❀by that come in an entire Islamic year rather than singling out just ONE day in a year with the excuse of "love".

❀ *𝐖𝐞 𝐬𝐞𝐧𝐝 𝐛𝐥𝐞𝐬𝐬𝐢𝐧𝐠𝐬 𝐮𝐩𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭 & 𝐝𝐨 𝐝𝐡𝐢𝐤𝐫, 𝐡𝐨𝐰 𝐜𝐚𝐧 𝐭𝐡𝐢𝐬 𝐛𝐞 𝐰𝐫𝐨𝐧𝐠?*
‌"‌𝐓𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐨𝐟 𝐝𝐞𝐞𝐝𝐬 𝐝𝐞𝐩𝐞𝐧𝐝𝐬 𝐮𝐩𝐨𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐭𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐚𝐧𝐝 𝐞𝐯𝐞𝐫𝐲 𝐩𝐞𝐫𝐬𝐨𝐧 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐠𝐞𝐭 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐰𝐚𝐫𝐝 𝐚𝐜𝐜𝐨𝐫𝐝𝐢𝐧𝐠 𝐭𝐨 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐡𝐞 𝐡𝐚𝐬 𝐢𝐧𝐭𝐞𝐧𝐝𝐞𝐝."
𝐒𝐀𝐇𝐈𝐇 𝐀𝐋-𝐁𝐔𝐊𝐇𝐀𝐑𝐈 𝟏

Every act of worship is dependent on our intention. If our intentions are pure and according to Qur'an and Sunnah, only then is our worship rewarded

Fasting is good, sending blessings upon the Prophet is good BUT if our intention behind performing these ibadah is to "celebrate birthday" then this intention is NOT found in the Qur'an nor Sunnah.

❀ *𝐖𝐞 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐞𝐥𝐞𝐛𝐫𝐚𝐭𝐞 𝐭𝐢𝐥𝐥 𝐃𝐚𝐲 𝐨𝐟 𝐉𝐮𝐝𝐠𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭 𝐚𝐧𝐝 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐰𝐞'𝐥𝐥 𝐬𝐞𝐞 𝐰𝐡𝐨 𝐢𝐬 𝐫𝐢𝐠𝐡𝐭!*
𝐓𝐡𝐞 𝐏𝐫𝐨𝐩𝐡𝐞𝐭() 𝐬𝐚𝐢𝐝:
‌"𝐒𝐨𝐦𝐞 𝐨𝐟 𝐦𝐲 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐚𝐧𝐢𝐨𝐧𝐬 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐜𝐨𝐦𝐞 𝐭𝐨 𝐦𝐞 𝐚𝐭 𝐦𝐲 𝐋𝐚𝐤𝐞 𝐅𝐨𝐮𝐧𝐭 (𝐀𝐥-𝐊𝐚𝐰𝐭𝐡𝐚𝐫), 𝐚𝐧𝐝 𝐚𝐟𝐭𝐞𝐫 𝐈 𝐫𝐞𝐜𝐨𝐠𝐧𝐢𝐳𝐞 𝐭𝐡𝐞𝐦, 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐭𝐡𝐞𝐧 𝐛𝐞 𝐭𝐚𝐤𝐞𝐧 𝐚𝐰𝐚𝐲 𝐟𝐫𝐨𝐦 𝐦𝐞, 𝐰𝐡𝐞𝐫𝐞𝐮𝐩𝐨𝐧 𝐈 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐬𝐚𝐲, ‌'𝐌𝐲 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐚𝐧𝐢𝐨𝐧𝐬!' 𝐓𝐡𝐞𝐧 𝐢𝐭 𝐰𝐢𝐥𝐥 𝐛𝐞 𝐬𝐚𝐢𝐝, '𝐘𝐨𝐮 𝐝𝐨 𝐧𝐨𝐭 𝐤𝐧𝐨𝐰 𝐰𝐡𝐚𝐭 𝐭𝐡𝐞𝐲 𝐢𝐧𝐧𝐨𝐯𝐚𝐭𝐞𝐝 (𝐧𝐞𝐰 𝐭𝐡𝐢𝐧𝐠𝐬) 𝐢𝐧 𝐭𝐡𝐞 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐠𝐢𝐨𝐧 𝐚𝐟𝐭𝐞𝐫 𝐲𝐨𝐮."
𝐒𝐀𝐇𝐈𝐇 𝐀𝐋-𝐁𝐔𝐊𝐇𝐀𝐑𝐈 𝟔𝟓𝟖𝟐
This is the price Muslims will have to pay. The Prophet will SEE us, RECOGNIZE US and after being so close to His intercession, we will be taken away because of the Bid'ah we did thinking it was part of our Deen.

❀ *𝐒𝐔𝐍𝐍𝐀𝐇 𝐎𝐅 𝐏𝐑𝐎𝐏𝐇𝐄𝐓 𝐒.𝐀.𝐖*
We have sunnah of prophet Muhammad s.a.w.w is not what he did but also what he didn't do. We just need to understand this.

Some individuals argue that although Eid Milad-u-Nabi is not explicitly mentioned in the Quran or Hadith, why shouldn't we celebrate it given that it involves acts of charity and worship like reciting Naat and distributing food to the needy and relatives? They contend that it could potentially earn reward so why shouldn't they do it.

To counter this argument, I would ask: Why not increase the obligatory five daily prayers known as Farz Namaz from 4 rakats to 6 or 7 rakats continuously? Or why not introduce a 6th prayer to gain more rewards ? The reason we don't do this and discourage others from doing so is because it's considered a new addition to Islam, known as Bidah or innovation.

To which Nabi karim s.a.w.w mentioned in his last khutbah "
“𝐓𝐡𝐢𝐬 𝐝𝐚𝐲 𝐈 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐩𝐞𝐫𝐟𝐞𝐜𝐭𝐞𝐝 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐠𝐢𝐨𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐲𝐨𝐮 𝐚𝐧𝐝 𝐜𝐨𝐦𝐩𝐥𝐞𝐭𝐞𝐝 𝐦𝐲 𝐟𝐚𝐯𝐨𝐮𝐫 𝐮𝐧𝐭𝐨 𝐲𝐨𝐮, 𝐚𝐧𝐝 𝐡𝐚𝐯𝐞 𝐜𝐡𝐨𝐬𝐞𝐧 𝐟𝐨𝐫 𝐲𝐨𝐮 𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦 (𝐚𝐬 𝐲𝐨𝐮𝐫 𝐫𝐞𝐥𝐢𝐠𝐢𝐨𝐧)”. (𝐀𝐥-𝐌𝐚’𝐢𝐝𝐚𝐡:𝟑)

So, the question is how can one justify adding Eid Milad-u-Nabi as a new act of worship to seek additional rewards when it also falls under the category of Bidah, similar to the examples mentioned above?

16/06/2024

بكرا عيد

Instead of just sacrificing animals tomorrow, let's sacrifice our own اسمائيل Have you identified your اسمائيل It refers to anything we should sacrifice for Allah but haven't been able to due to worldly attachments...

Yes, you've found it; it's whatever comes first in your mind.

عید مبارک

Remember me in your prayers jazakALLAH
01/04/2024

Remember me in your prayers jazakALLAH

So this is my research related to celebrating eid milad-u-nabi. Please read it and share it as well. jazakALLAH ❤️
28/09/2023

So this is my research related to celebrating eid milad-u-nabi. Please read it and share it as well. jazakALLAH ❤️

02/04/2023
Follow
22/03/2023

Follow

This all propaganda against Dr israr ahmed is plotted by Jews. According to them Dr israr Ahmed's videos glorifying viol...
02/04/2022

This all propaganda against Dr israr ahmed is plotted by Jews. According to them Dr israr Ahmed's videos glorifying violence against jews and he is a hate preacher. Simple is that Dr Israr Ahmed's lectures are not just inspiring muslim umah but non Muslims to. most of his predictions about jews are true. So they are trying to wipe out his content. As a Muslim it's our responsibility to spread his content as much you can. Follow Dr israr ahmed channels and do share his content as wel as sadqa jariya.

میرے آپکے اور ہم سب کے نام۔۔اللہ تمہیں محبت بنائے۔۔❤وہ چھوٹی سی تھی ۔۔اتنی چھوٹی کہ ابھی لفظوں کو جوڑ جوڑ کے پڑھنا سیکھ ...
17/10/2021

میرے آپکے اور ہم سب کے نام۔۔

اللہ تمہیں محبت بنائے۔۔❤

وہ چھوٹی سی تھی ۔۔اتنی چھوٹی کہ ابھی لفظوں کو جوڑ جوڑ کے پڑھنا سیکھ رہی تھی ۔۔ایک دن یونہی چلتے ہوئے اس کو راستے میں ایک کاغذ کا ٹکڑا ملا ،جس پہ ایک لفظ لکھا تھا ۔۔اس نے ہمیشہ کی طرح لفظ جوڑے م،ح،بت "محبت "۔۔اسے لگا کہ یہ تو دنیا کا سب سے خوبصورت لفط ہے پتہ نہیں کیا ہے یہ ۔۔خیر گھر پہنچی تو ماں سے پوچھا ۔۔اماں محبت کیا ہے ۔؟ماں حیران پریشان سی کہ یہ اتنی چھوٹی سی بچی اور اتنی بڑے سوال ۔! پر جانتی تھی کہ ضدی ہے جان کے رہے گی تو یو نہی بتا دیا کہ جو آپکی حفاظت کرتے رہیں اور آپکو آپکی من پسند چیزیں دیں وہ محبت ہے ۔۔تو اس کو لگا کہ امی اور ابا محبت ہیں۔۔پھر تھوڑا اور وقت گذرا۔۔سکول کے پاس ایک بوڑھا فقیر رہتا تھا ۔۔وہ ہر روز اپنے پوکٹ سے ایک روپیہ اسے دیتی تھی ۔۔ایک دن یوں ہوا کہ پیسے گم ہو گئے ۔۔اور وہ فقیر کو کچھ نہ دے سکی ۔۔لیکن اس کے بستے میں ایک سیب تھا اس نے بابا جی وہی دے دیا ۔۔بابا نے بڑی شفقت سے اسے دیکھا اور کہا کہ جا بچے اللہ تجھے محبت بنائے ۔۔وہ حیرت ذدہ بابا یہ محبت کیا ہوتی ہے تو انہوں نے کہاں کے اپنی ضرورت پیچھے کرکے دوسروں کا خیال کرے وہ محبت ہے ۔۔
وقت تھوڑا اور گذرا ۔۔ بریک کا وقت ہوتا ہے کالج کےگراونڈ میں مالی پودوں کے لئے مٹی نرم کر رہا تھا تو وہ بھی مالی بابا کے ساتھ لگ گئی ۔۔کام تو زیادہ نہیں کیا لیکن مالی بابا اتنی سی بات سے خوش ہو گئے ۔۔اور نہایت سفقت سے کہا تم محبت ہو اللہ تمہیں اور محبت بنائے۔۔وہ مزید خوش ہو گئی اور مالی بابا سے پوچھا ۔۔مالی بابا یہ محبت کیا ہے ؟تو وہ بولے کسی کی مدد کرنا اور لوگوں کو آسانی دینا محبت ہے ۔۔دل خوش ہو گیا۔۔اور وہ خود بھی
وقت کی سوئی مزید آگے پڑھتی ہے وہ کالج کی دیواروں کے ساتھ لگے پھولوں کو دیکھتی رہتی ہے اور خوش ہوتی رہتی ہے ۔۔کہ ایک دن ایک پھول کی ڈنڈی ٹوٹی ہوئی دیکھ کر وہ پاس جاتی ہے پھول کو بڑی چاہت سے سیدھا کرتی ہے اور اس کے گرد ٹیپ باندھ دیتی ہے۔۔گیٹ کیپر غصے سے پاس آتا ہے اور کہتا ہے کہ کیا کر رہی ہو لڑکی۔؟وہ سیدھی ہوئی اور برابر غصے سے جواب دیا ۔۔نظر نہیں آ تا کسی کی زندگی بچا رہی ہوں ۔۔گیٹ کیپر ہس پڑا اور کہا کہ اگر نہ بھی کرو تو کوئی فرق نہیں پڑنا کسی کو۔۔پھول کھلے گا دو دن رہے گا اورکھل کے مرجا جائے گا اتنی محنت کرنے کی کیا ضرورت ہے بھلا اس پھول کے ہونے نہ ہونے سے کسی کو کیا فرق پڑنا ہےدو دن تو عمر ہے ساری ۔۔وہ مسکرا کے ہنس پڑی اور اپنے ازلی شوخ پن سے کہا کہ تھوڑی یاں زیادہ ۔۔جس کی جتنی عمر ہوتی ہے اسے اس عمر سے فرق پڑتا ہے ۔۔پھول کی دو دن کی زندگی پھول کے لئے کافی ہے ۔۔جس کے لئے جو ہوتا ہےوہ اس کے لئے کافی ہوتا ہے ۔۔پر آپکو یہ بات سمجھ نہیں آ ئے گی ۔۔وہ کہہ کے چلی گئی مگر اگلے دن بابا جب گزرے تو انہوں نے دیکھا کہ وہ پھول سب سے زیادہ اجلا ،کھلا اور خوبصورت تھا تو بابا کو لگا کہ ہاں وہ لڑکی محبت ہے اور اللہ اسے محبت بنائے ۔۔جو کسی بے زبان کا بھی احساس کرے وہ محبت ہی تو ہے ۔۔
زندگی مزید آگے پڑھتی جاتی ہے ۔۔محبت کی نئی قسم متعارف ہوتی ہیں ۔۔اور پھر اسے ایک محبت ملتی ہے ۔۔مد ہوش کرنے والی کھو جانے ہر چیز سے لا پرواہ کرنے ۔۔وہی جیسے مجاز کہا جاتا ہے تو اسے لگا کہ یہی محبت ہے دن رات کا پتہ نہیں ،اپنی کوئی ہوش نہیں ۔۔اللہ سے بھی بیگانی ۔۔کوئی الگ ہی دنیا تھی ۔۔وہ اپنے ہاتھوں تراشے ہوئے محبت کے بت کو خدا مان بیٹھی تھی ۔۔یہ دیکھ حقیقی محبت جلال میں آئی اور اس کی امیدوں کے سارے بت زمیں بوس ہوگئے ۔۔دکھ ،درد ازیت،ملال ،پچھتاوا،آنسو ۔۔کیا نہیں جو اس نہیں ملا ۔۔بے چینی ،تنہائی ،اکیلا پن۔۔تو اس نے ایک سسک کے محبت کو پکارا ۔۔جواب نہیں ملا۔۔وہ اٹھی ،وضو کیا اور اللہ کے روبرو کھڑی ہوگئی ۔۔

اور ہر آیت میں اپنے دل کا حال رب کو سنانے لگی..

•••══༻۔۔۔۔۔◉﷽◉۔۔۔۔۔༺══•••
اے میرے ہر چیز سے کی پہل سے بھی بہت پہلے رب ۔۔مجھے توفیق دے کے میں تجھےہر چیز ہر ضرورت ہر خواہش سے پہلے رکھوں۔۔بے شک تیرا رحم اور کرم ہر چیز ،ہر احساس، ہر تخلیق سے زیادہ ہے ۔۔
اسے یوں لگا کہ ایک لہر جیسے اس کے تن بدن میں دوڑ گئی ہو۔۔

اَلۡحَمۡدُلِلّٰهِ رَبّ الۡعٰلَمِیۡنَ ۙ○
اے ہر تعریف، محبت ہر مان کے مالک اللہ ۔۔

الرَّحۡمٰنِ الرَّحِیۡمِ○
وہ لوگ جو اپنےآپ پہ بھی رحم نہیں کرتے ان کے رحیم و رحمن اللہ ۔۔
آنسووں کا ایک طوفان آنکھوں میں ٹھاٹھیں مار رہا تھا۔۔

مٰلِکِ یَوۡمِ الدّیۡنِ ؕ○
ااس دن کے مالک اللہ جس دن میں میرے سامنےمیرے سامنے میری اپنی ذات پہ کئے گئے ظلم کا حساب ہوگا ۔۔
آنسو آنکھ سے بہہ نکلا اور جائے نماز میں جذب ہو گیا ۔۔

اِیَّاکَ نَعۡبُدُ وَاِیَّاکَ نَسۡتَعِیۡنُ ؕ○
میرے اللہ میں تیری ہی بندی ہوں گناہ سے پہلےبھی اور گناہ کے بعد بھی ۔۔مجھے سے تیری بندگی کا حوالہ تو کوئی بھی نہیں چھین سکتا۔۔تیرے سے چھپ کے کہاں جاوں گی ۔۔اور اگر چھپنا چاہوں بھی تو کیا چھپ پاوں گی ۔۔
میرے رہنما ،میرے اللہ تیری ہی تو مدد ہے ساری ۔۔

اِھدِنَاالصِّرَاطَ الۡمُسۡتَقِیۡمَ ۙ○
میرے اللہ مجھے محبت بنا دے،میرے اللہ مجھے رحم بنا دے ،میرے اللہ مجھے میرے نفس پہ نہ چھوڑ۔۔میرے اللہ بچا لے مجھے در در بھٹکنے سے ۔۔

اس کا سارے کا سارا جسم کانپ رہا تھا ۔۔آنکھوں میں آنسو کی زیادتی کی وجہ سے جائے نماز بھی دھندلا گیا تھا ۔۔

صِرَاطَ الَّذِیۡنَ اَنۡعَمۡتَ عَلَیۡھِمۡ ۙ۬ غَیۡرِالۡمَغۡضُوۡبِ عَلَیۡھِمۡ وَلَاالضَّآلّیۡنَ○
میرے اللہ مجھے ان لوگوں میں سے نہیں بنناجو خود پہ ظلم کریں ۔۔جو اپنے دشمن آپ ہوں ۔۔مجھے ان لوگوں میں سے بننا ہے جن کی تو محبت ہے ۔۔جو تیرے ہیں جن کا نام تو فرشتو کے آگے لیتا ہے اور جن کی بندگی پہ تو فخر کرتا ہے ۔۔مجھے محبت بننا ہے ۔۔مجھے محبت بنا دے ۔۔

اس لگا کہ سارا دکھ ساری کڑواہت کہیں ختم ہوگئی ہو ۔۔ایک سکون کی لہر تھی جو اس کے ہر جاہ تھی ۔۔وہ محبت جو ساری عمر آنکھ مچولی کھیلتی رہی وہ سامنے آ گئی تب اسے پتہ چلا کہ اللہ محبت ہے ۔۔اللہ کی بندگی محبت ہے جھک جانا محبت ہے ۔۔اعتراف محبت ہے ۔۔
اس ایک نظر آسمان پہ ڈورائی اور اللہ سے اللہ مجھے محبت بنا دے ۔۔اور یوں لگاکہ جیسے فرشتوں نے آمین کہا ہوں۔۔اور دعا کی ہو کہ
"اللہ تمہیں محبت بنائے۔۔🌹❤
اور پھر یوں ہوا کہ زندگی میں جو کمی تھی سب پوری ہوگئی ۔۔ہر خواہش پہ اللہ بھاری ہو گئے ۔۔اب وہ پوچھتی نہیں لوگوں کو بتاتی تھی کہ اللہ محبت ہے ۔۔اور جب کسی راضی ہوتی تو خوش ہو کے دعا دیتی کہ اللہ تمہیں محبت بنا دے۔۔❤

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jannat k Patay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share