Press Club Chowk Bahadar Pur

  • Home
  • Press Club Chowk Bahadar Pur

Press Club Chowk Bahadar Pur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Press Club Chowk Bahadar Pur, TV Channel, .

میاں تیرے جان نثار بے شمار بے شمار
20/10/2023

میاں تیرے جان نثار بے شمار بے شمار

فخرے رحیم یارخان و چوک بہادرپور
20/10/2023

فخرے رحیم یارخان و چوک بہادرپور

فخرے رحیم یارخان و چوک بہادرپورمیاں محمد عامر شہباز
20/10/2023

فخرے رحیم یارخان و چوک بہادرپور
میاں محمد عامر شہباز

29/09/2023
Masha ALLAH great Saleem Bhaiعزت ذلت دولت شہرت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے اپ حق سچ پہ ہو آپ کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا او...
24/09/2023

Masha ALLAH great Saleem Bhai
عزت ذلت دولت شہرت اللہ تعالی کے ہاتھ میں ہے اپ حق سچ پہ ہو آپ کا کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا اور اللہ اپ کو مزید عزت ترقی دے Saleem Jahan
ایس ایچ او ملک سلیم درگھ صاحب تھانہ کوٹ سمابہ

چوک بہادرپورنمائندہ ایکسپریس چوک بہادرپور میں تجاوزات کی وجہ سے ایک بار پھر قیمتی لی گئی تفصیل کے مطابق صادق آباد ٹلو بن...
18/09/2023

چوک بہادرپور
نمائندہ ایکسپریس
چوک بہادرپور میں تجاوزات کی وجہ سے ایک بار پھر قیمتی لی گئی تفصیل کے مطابق صادق آباد ٹلو بنگلہ کی رہائشی 13سالہ ماریہ اپنی والدہ کے ہمراہ باس پر چوک بہادرپور آئی چوک بہادرپور میں سڑک کے درمیان میں گھڑے موٹر سائیکل پر بستی فضل دین جانے کے لیے اس کی والدہ کرایہ مقرر کر رہی تھی کہ بچی سڑک پر گری تو پیچھے سے اتی ہوئی ٹریکٹر ٹرالی اس بچی کے اوپر چڑھ گئی جس کی وجہ سے بچی موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی بچی کے ورثہ نے احتجاج کرتے ہوئے ڈی سی او رحیم یارخان سے مطالبہ کیا ہے کہ اگر چوک بہادر پور میں یہ تجاوزات اور موٹرسائیکل سڑک کے کناروں پر کھڑے نہ ہوتے تو ہماری بچی کی جان نہ جاتی جس پر انہوں نے کمشنر بہاولپور ڈی سی او رحیم یار خان سے مطالبہ کیا ہے کہ چوک بہادر پور میں تجاوزات کو فوری طور پر ختم کرایا جائے تاکہ قیمتی جانوں کا ضیاع نہ ہو سکے

پریس کلب چوک بہادرپور میاں محمد عامر شہباز چیئرمین فرینڈز فائونڈر الائنس و ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 179 پاکستان پیپلز پارٹی...
10/09/2023

پریس کلب چوک بہادرپور
میاں محمد عامر شہباز چیئرمین فرینڈز فائونڈر الائنس و ٹکٹ ہولڈر حلقہ این اے 179 پاکستان پیپلز پارٹی اور ان کے صاحبزادے میاں شاہنواز عامر نے سابق مشیر وزیر اعلیٰ پنجاب مخدوم سید علی اکبر محمود اور ان کے صاحبزادے مخدوم سید حیدر محمود کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اس موقع پر سید علی بخاری , رائے نجید زاہد ,مرتضی بھٹو , ظفر یاب , حاجی محمد صدیق , پیر بخش لنگاہ , بھی موجود تھے

09/09/2023

کوئٹہ سے نوشکی کلنگور ایف سی چیک پوسٹ سے گزرتے ہوئے چینی اور کھاد کے ٹرک افغانستان سمگلنگ ہورہے سمگلنگ میں گورنر حیبر پختون خواہ ملوث ہے ذرائع

09/09/2023

رحیم یارخان واپڈا کے افسران کے بڑے پیمانے پر تبادلے میپکو نے ضلع رحیم یار خان کے 28 اعلیٰ افسران کے تبادلے کر دیئے گئے، فوری عمل درآمد کا حکم ،
چیف ایگزیکٹو آفیسر میپکو ملتان کی جانب سے جاری ہونے والے نوٹیفیکیشن کے مطابق محمد یوسف ایس ای رحیم یا ر خان کو تبدیل کر کے ایس ای آپریشن مظفر گڑھ تعینات کر دیا گیا،
شہزاد حبیب گل ایکسین آپریشن سرکل رحیم یار خان کو ٹرانسفر کر کے ایکسین آپریشن بہاول نگر ،منوج کمارا ایکسین لیاقت پور کو ایکسین آپریشن لودھراں ممتاز علی کوڑا ایکسین صادق آباد کو جی ایس اوسر کل ملتان، عبدالعزیز صیح ایکسین آپریشن رحیم یار خان کو ایکسین آپریشن بہاول پور روز سر علی شاہ کو ایس ڈی اور حیم یار خان سے ایس ڈی او آپریشن رحیم یار خان سٹی عمر شہزاد ایس ڈی اور حیم یار خان کو ایس ڈی اوسب ڈویژن ظاہر پیر، مواز الرحمن ایل ایس ون ایکٹنگ ایس ڈی اور حیم یار خان سٹی کی خدمات ایس ای رحیم یار خان کو، محمد بلال افتخار ایس ڈی او سب ڈویژن گلشن اقبال رحیم یار خان کو ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن خان پورسٹی، منور احمد ایل ایس ون ایس ڈی او آپریشن میپکو ڈویژن جناح کی خدمات ایس ای میپکو سرکل رحیم یارخان کے حوالے، اسرار احمد ایس ڈی او میپکو ڈویژن چوک بہادر پور کو ایس ڈی او آپریشن میپکوسب رورل خان پور ، تنویر حسین شاہ ایس ڈی اور آپریشن میپکو خان پور کو ایس ڈی او آپریشن میپکو سب ڈویژن گلشن اقبال رحیم یار خان شہروز خان ایس ڈی او میپکو رورل خان پور کو ایس ڈی او سب ڈویژن احمد پورلمہ ، صلاح الدین سنی ایس ڈی او میپکو سب ڈویڑن کو ٹما بہ کو تبدیل کر کے ایس ڈی او آپریشن میپکو سب ڈویژن سیٹلائیٹ ٹاؤن رحیم یار خان ، نعمان شبیر ایل ایس ون ایکٹنگ ایس ڈی اومیپکو سب ڈویژن جمال دین والی کی خدمات ایس ای آپریشن میپکو سرکل رحیم یارخان کے سپرد، محمود عباس ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن میانوالی قریشیاں کو ایس ڈی اوسب ڈویژن لیاقت پور ، شوکت محمود ایل ایس ون ایکٹنگ ایس ڈی او سب ڈویژن لیاقت پور کی خدمات ایس ای آپریشن رحیم یار خان کے سپرد ، آصف سجاد لغاری ایس ڈی او سب ڈویژن خانبیلہ کو ایس ڈی او آپریشن میانوالی قریشیاں، مقبول احمد ایس ڈی او آپریشن میپکو سب ڈویژن اللہ آباد کو ایس ڈی اومیپکو سب ڈویژن صادق آباد ٹی ، اعجاز احمد ایس ڈی او میپکو فیروزہ کو ایس ڈی اوسب ڈویژن سیٹلائیٹ ٹاؤن صادق آباد ، عبد الماجد ایس ڈی او آپریشن میپکو ڈویژن صادق آباد کو ایس ڈی او آپریشن میپکو اللہ آباد محمد فیصل ، ایس ڈی او آپریشن سب ڈویژن سیٹلائیٹ ٹاؤن صادق آباد سے ایس ڈی او سب ڈویژن فیروزہ، فیصل صدیق ایس ڈی او میپکو سب ڈویژن احمد پورلمہ سے ایس ڈی اوسب ڈویژن خانبیلہ، اقبال حسین بھٹو ایکسین آپریشن خان پور سے میپکو سرکل بہاول پور مسٹر امان اللہ کا شف ہیڈ کوارٹر ملتان سے میپکو آپریشن ڈویژن صادق آباد (ریونیو آفیسر )، پرنس محمدجنید کلیم ریونیو آفیسر میپکو ڈویژن رحیم یار خان سے ریونیو آفیسر آپریشن ڈویژن لیاقت پور نعمان علی ریونیو آفیسرمیپکو صادق آباد سے ریونیو آفیسر خان پور محمد عارف ریونیو آفیسر میپکو ڈویژن خان پور سے میپکو ڈویڑن رحیم یارخان تبدیل کر دیا گیا۔

05/09/2023

سینئر صحافی ڈاکٹر ممتاز مونس کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی وفات پا گئیں ھیں اناللہ واناالیہ راجعونانکی نماز جنازہ آج 5 ستمبر بروز منگل بعد نماز مغرب 7:30 بجے واینا میرج ہال ایئرپورٹ روڈ ادا کی جائے گی شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کریں
جزاکم اللہ خیرا کثیرا

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Press Club Chowk Bahadar Pur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share