High school tololing torghon

  • Home
  • High school tololing torghon

High school tololing torghon To ensure quality education to worthy students

Annual result of 6th &7th has been announced on 13 December 2024
14/12/2024

Annual result of 6th &7th has been announced on 13 December 2024

10/12/2024

Announcement Alert !
Annual result of the School for 6th and 7th will be announced on 12th of current month at 10:00am .You all are welcom especially parent are warmly welcom.

شکریہ قاید ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی صاحب آپ نے سکول میں بچوں کے پینے کے پانی کی فراہمی کیلے سبیل پیدا کی
11/09/2024

شکریہ قاید ملت جعفریہ سید ساجد علی نقوی صاحب
آپ نے سکول میں بچوں کے پینے کے پانی کی فراہمی کیلے سبیل پیدا کی

مولانا کاشف نجفی خطاب فرماتے ہوۓ یوم الحسین ع کے موقع پر۔
24/08/2024

مولانا کاشف نجفی خطاب فرماتے ہوۓ یوم الحسین ع کے موقع پر۔

جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ہو دوستواڈٹے رہو حسین ع کے انکار کی طرح !!   عہاٸی سکول طولولنگ طورغن میں انتہاٸی عقیدت و احتر...
23/08/2024

جب بھی ضمیر و ظرف کا سودا ہو دوستوا
ڈٹے رہو حسین ع کے انکار کی طرح !!

ع
ہاٸی سکول طولولنگ طورغن میں انتہاٸی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا ۔
اس متبرک یوم میں بحثیت صدر امام الجمعہ والجماعت شیخ عابد حسین حافظی صاحب اور مہمان خصوصی کی حثیت سے ممبر اسمبلی گلگت بلتستان شیخ اکبر علی رجاٸی صاحب ,نے شرکت کی اور خطاب فرمایا ۔
جبکہ میزبانی کے فرایض امام الجمعہ و الجماعت آخوند صادق و پرنسپل سکول ھٰذا اسماعیل صاحبان نے ادا کیے علاوہ از ایں نجف سے تشریف لاے ہوےشیخ کاشف نجفی صاحب نے اور مبشر آخوندی نے اپنا کلام بھی پیش کیا اور اہل علاقہ کی کثیر تعداد نے بھر پور شرکت کی اور طلباء کی کاوشوں کو دل کھول کر سراہا۔

21/06/2024

بچے ضرور دیکھیں

عقد مبارک - ☺️💐💚-*اتصال عصمت و ولایت، عفت و شرافت، اجتماع آفتاب و ماہتاب ہدایت، امیر المومنین مولا علی اور بی بی فاطمہ ز...
08/06/2024

عقد مبارک - ☺️💐💚
-
*اتصال عصمت و ولایت، عفت و شرافت، اجتماع آفتاب و ماہتاب ہدایت، امیر المومنین مولا علی اور بی بی فاطمہ زہرا کے عقد کی خوشی کے موقع پر تمام مومنین کی خدمت میں مبارک باد پیش کرتے ہیں - اسی مناسبت میں آج ہائی سکول طولولنگ طورغون میں ایک پر وقار جشن کا اہتمام کیا گیا۔ جشن کلاس نہم کی میزبانی میں منعقد ہوا جبکہ اکثر طالبات نے جشن عید میں بھرپور حصہ لیا۔ آخر میں جناب مولانا محمد باقر حیدری نے فضائل و سیرت سیدہ فاطمہ زہرا س پر روشنی ڈالی☺️ ✨ ❤️ 💐 💚*

خوش خبری براے طلباء
14/03/2024

خوش خبری براے طلباء

28/12/2022

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when High school tololing torghon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share