Wadi Dir

Wadi Dir Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Wadi Dir, Peshawar.

18/06/2025

ایسا لگتا ہے کہ ایران نے اس آپریشن میں اپنے میزائلوں کی نئی نسل کا استعمال کیا ہے۔

18/06/2025

Haifa Right Now
حیفہ کی تازہ صورتحال

18/06/2025

اتنا تو کر سکتے ہیں اس ویڈیو کو آگ کی طرح پھیلا دے

18/06/2025
18/06/2025

ایران نے اسرائیل کا غرور خاک میں ملا دیا۔۔۔ ایران نے ثابت کیا کہ وہ واقعی 56 بہنوں کا اکلوتا بھائی ہے۔

18/06/2025

A never-seen-before angle of the Israel-Iran conflict — captured by an Indian merchant navy vessel.

18/06/2025

آج خیبر میزائل تل ابیب میں وہ تباہی کرے گا جو اسرائیل نے کبھی دیکھی نا سنی۔
صبح ساری دنیا دیکھے گی۔

17/06/2025

ایران کے چیف آف جنرل اسٹاف میجر جنرل موسوی:

فوراً حیفہ اور تل ابیب کو چھوڑ دیں۔

اب تک کی جانے والی کارروائیاں صرف ایک انتباہ تھیں، جن کا مقصد دشمن کو روکنا تھا؛ اصل سزا دینے والی کارروائی بہت جلد کی جائے گی۔

15/06/2025

تیز ترین، خوفناک اور تباہ کن
ایرانی میزائل نے اسرائیل میں ہدف کو نشانہ بنایا

15/06/2025

غزہ میں بھی ایسے بارود گرتا رہا جیسے آج اسرائیل میں گر رہا ہے۔

15/06/2025

ایرانی حملے کے بعد اسرائیلی خاتون کی آہ و بکا۔ خوف کی حالت دیدنی ہے
اسرائیل نے غزہ میں ہزاروں بچوں اور عورتوں کو قتل کیا ہے۔

15/06/2025

شروع اسرائیل نے کیا ختم ایران کرے گا۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Wadi Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Wadi Dir:

Share