PTV News, a new satellite channel was launched in the face of tough international competition. The objective of channel is providing news round the clock.
26/09/2024
۔۔۔جمعہ کے روز خصوصی رعایتی پیکج ۔۔۔
۔۔۔پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی ۔۔۔
چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر (آغاخان ہیلتھ سروس گلگت) نے جمعہ کے روز عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے مریضوں کو خصوصی رعایتی پیکج دیا ہے ۔جس کے تحت ڈاکٹروں کی فیس 600 روپے ، ایکو 1500 ، ای سی جی 500 روپے ، گائنی الٹراساؤنڈ 250 روپے جبکہ لیباریٹری فیسوں میں 20 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے ۔چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر میں گائنی کالوجسٹ ڈاکٹر کومل ، چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر حیدر علی اور میڈیکل و ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر نسیم اللہ روزانہ سہہ پہر 3:30 بجے سے شام 7 بجے تک مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں ۔جبکہ اتوار اور چھٹی کے روز صبح ساڑھے نو بجے سے دن 1 بجے تک مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں ۔۔۔
25/07/2024
۔۔۔جمعہ کے روز خصوصی رعایتی پیکج ۔۔۔
۔۔۔پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی ۔۔۔
چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر (آغاخان ہیلتھ سروس گلگت) نے جمعہ کے روز عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے مریضوں کو خصوصی رعایتی پیکج دیا ہے ۔جس کے تحت ڈاکٹروں کی فیس 600 روپے ، ایکو 1500 ، ای سی جی 500 روپے ، گائنی الٹراساؤنڈ 250 روپے جبکہ لیباریٹری فیسوں میں 20 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے ۔چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر میں گائنی کالوجسٹ ڈاکٹر کومل ، چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر حیدر علی ، میڈیکل و ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر نسیم اللہ اور لیڈی سرجن ڈاکٹر کوثر نورین روزانہ سہہ پہر 4 بجے سے شام ساڑھے 6 بجے تک مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں ۔جبکہ اتوار اور چھٹی کے روز صبح ساڑھے نو بجے سے دن 1 بجے تک مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں ۔۔۔
16/07/2024
چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر میں روزانہ سہہ پہر 4 بجے سے شام 7 بجے تک جبکہ چھٹی کے دنوں میں صبح 10 بجے سے ایک بجے تک مندرجہ ذیل ڈاکٹر مریضوں کا معائنہ کررہے ہیں۔۔
1.ڈاکٹر کومل (گائینی کالوجسٹ)
2.ڈاکٹر نسیم اللہ (میڈیکل و ہارٹ )
3.ڈاکٹر حیدر (چائلڈ سپیشلسٹ)
4.ڈاکٹر کوثر نورین (جنرل سرجن)
(نوٹ).ڈاکٹروں کی معلومات لینے کیلئے اس نمبر پر رابطہ کریں 03555200732
03441516770
03555348234
12/07/2024
۔۔۔جمعہ کے روز خصوصی رعایتی پیکج ۔۔۔
۔۔۔پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی ۔۔۔
چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر (آغاخان ہیلتھ سروس گلگت) نے جمعہ کے روز عوام کی مشکلات کا احساس کرتے ہوئے مریضوں کو خصوصی رعایتی پیکج دیا ہے ۔جس کے تحت ڈاکٹروں کی فیس 600 روپے ، ایکو 1500 ، ای سی جی 500 روپے ، گائنی الٹراساؤنڈ 250 روپے جبکہ لیباریٹری فیسوں میں 20 فیصد ڈسکاؤنٹ دیا گیا ہے ۔چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر میں گائنی کالوجسٹ ڈاکٹر کومل ، چائلڈ سپیشلسٹ ڈاکٹر حیدر علی ، میڈیکل و ہارٹ سپیشلسٹ ڈاکٹر نسیم اللہ اور لیڈی سرجن ڈاکٹر کوثر نورین روزانہ سہہ پہر تین بجے سے شام ساڑھے 6 بجے تک مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں ۔جبکہ اتوار اور چھٹی کے روز صبح ساڑھے نو بجے سے دن 1 بجے تک مریضوں کا معائنہ کر رہے ہیں ۔۔۔
29/06/2024
۔۔۔۔ چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر میں ۔۔۔ اتوار ۔۔۔ کے روز خصوصی میڈیکل کیمپ قائم کیا جائیگا ۔
عوام دیامر کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر نے آغا خان ہیلتھ کے ماہر نیورو اینڈ سپائن سرجن ڈاکٹر بشری احمد ، ماہر امراض گردہ ڈاکٹر عاصمہ حفیظ اور نفسیاتی امراض کے ماہر ڈاکٹر عادل اتوار کے روز چلاس ڈائیگنوسٹک سنٹر میں خصوصی کلینک کرینگے ۔۔۔
۔۔۔پھر نہ کہنا خبر نہیں ہوئی ۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when PTV News Diamer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.