Bajaur Tribune

  • Home
  • Bajaur Tribune

Bajaur Tribune Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bajaur Tribune, Media/News Company, Lahore, .

13/03/2026

ضلع باجوڑ ٹائپ ڈی ہسپتال پشت میں سامان کی عدم دستیابی کی وجہ سے معصوم بچہ زندگی کی بازی ہار گیا.. 😭

تحصیل ناواگئی میں جدید ’’ڈینٹل سلوشن کلینک‘‘، معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفتباجوڑ کے تحصیل ناواگئی میں جدی...
16/11/2025

تحصیل ناواگئی میں جدید ’’ڈینٹل سلوشن کلینک‘‘، معیاری طبی سہولیات کی فراہمی میں اہم پیش رفت
باجوڑ کے تحصیل ناواگئی میں جدید طبی سہولیات سے آراستہ ڈینٹل سلوشن کلینک اپنی خدمات کے آغاز کے ساتھ ہی علاقے میں صحت کے شعبے کا نیا باب رقم کر رہا ہے۔ طویل عرصے سے بنیادی سہولیات کے فقدان کا شکار اس دورافتادہ علاقے کے عوام کے لیے یہ کلینک کسی نعمت سے کم نہیں، جو دانتوں کے امراض اور خواتین کی صحت کے حوالے سے بڑا خلا پُر کرنے جا رہا ہے۔
تفصیل ویڈیو رپورٹ میں

31/08/2025

عوامی نیشنل پارٹی نے خیبر پختون خواہ میں دہشت گردی کے خلاف آپریشن کی اجازت بھی دے دی تھی اور دیر اور سوات کو کلئیر بھی کیا جبکہ تحریک انصاف کی حکومت آپریشن بھی کروا رہی ہے اور انکاری بھی ہے

31/08/2025

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

16/08/2025
16/08/2025

د باجوړ د ماموندو ګلان ماشومان 😭😭
زړه باندې درد راولي

11/08/2025

نثار باز نے پختون خواہ حکومت کی زبردست کلاس لے لی 👍
باجوڑ آپریشن میں پختون خواہ حکومت کی پالیسی پر تنقید

10/08/2025

ھوم ڈیپا رٹمنٹ خیبر پختونخواہ کی منظوری پر کل بمورخہ ۱۱اگست ۲۰۲۵ صبح ۱۱بجے سے ضلع باجوڑ کے درجہ ذیل روڈز پر ۱۲ گھنٹے کیلے کرفیو ھوگی ۔
خار منڈا روڈ
خار ناواگی روڈ
خار پشت سالارزئی روڈ
خار صادق آباد عنا یت کلی روڈ

جبکہ دہشت گردوں کے خلاف ٹارگیٹڈ کاروائی کے دوران عوام کی حفاظت کو مدنظر رکھتے ہوئے درج ذیل علاقوں میں کل صبح ۱۱بجے سے تین دن کیلے مکمل کر فیو ھوگی (۱۱ اگست ۲۰۲۵ صبح ۱۱ بجے سے چودہ اگست ۲۰۲۵ صبح ۱۱ بجے تک) جس میں روڈ پر انا اور گھروں سے نکلنا ممنوع ھوگا:

لغرئ، گواٹی، غنم شاہ، باد سیاہ، کمر ، امانتا، زگئ، گٹ، غنڈے، گڑیگال، نیاگ کلی ، رئگئ ، ڈاگ، ڈماڈولا ، سلطان بیگ ، چوترا، شین کوٹ ، گنگ، جیوار، انعام خورو، چینگئ، انگا، سفری، بر گٹکی، خرکی، شکرو اور بکرو۔

عوام الناس سے گزارش ہے کہ 10 بج کر ۳۰ منٹ تک اپنی سرگر میاں ختم کرکے دوران کرفیو اپنے آپ کو گھروں تک محدود رکھے بصورت دیگر کسی قسم کے نا خشگوار واقعے کے خود ذمہ دار ھونگے۔ شکریہ

منجانب ضلعی انتظامیہ باجوڑ

10/08/2025

باجوڑ کے علاقوں شینکوٹ ، گنگ ، گڑیگال، ڈاگ ، ریگے، امانتہ، کمر ،لوئی تنگے حفظ ماتقدم کے تحت علاقہ خالی کریں۔ کلئیرنس ملنے کے بعد دوبارہ اپنے علاقوں میں اجائے۔ضلعی انتظامیہ وعسکری حکام

08/08/2025

پنجاب میں بیٹھا جرنلسٹ باجوڑ میں فوجی آپریشن کے بارے میں اپڈیٹس دے رہا ہے
کیا باجوڑ امن جرگہ کامیاب ہوگا؟
کیا باجوڑ میں آرمی آپریشن ہوگا؟
جرنلسٹ رضا عباس کے تشویش ناک انکشافات

سیکیورٹی حکام کے مطابق زمینی حقائق کچھ اس طرح ہیں کہ خوارج باجوڑ میں آبادی کے درمیان رہ کر دہشت گردانہ اور مجرمانہ کاررو...
08/08/2025

سیکیورٹی حکام کے مطابق زمینی حقائق کچھ اس طرح ہیں کہ خوارج باجوڑ میں آبادی کے درمیان رہ کر دہشت گردانہ اور مجرمانہ کارروائیوں میں ملوث ہیں۔
پختونخوا حکومت اور سیکیورٹی حکام نے قبائل کے سامنے 3 نکات رکھے، پہلا نکتہ یہ تھا کہ افغانیوں کی اکثریت پر مشتمل خارجیوں کو باہر نکالا جائے، دوسرا یہ کہ اگر قبائل خوارج کو خود نہیں نکال سکتے تو ایک یا دو دن کے لیے علاقہ خالی کردیں تاکہ سیکیورٹی فورسز ان خوارج کو اُن کے انجام تک پہنچا سکیں۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق تیسرا یہ کہ اگر یہ دونوں کام نہیں کیے جاسکتے تو حتی الامکان حد تک غیر ارادی نقصان سے بچیں کیونکہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی ہر صورت جاری رہے گی۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur Tribune posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share