Soch ko daraz karo

Soch ko daraz karo Finding best Daraz Gadgets for you and your family and Home

👀اپنے پیروں کو خوبصورت اور نرم بنانے کا بہترین حل آ گیا! 🌸✨💡 🦶 Rivaj Foot Mask Foot Care UK – جو پیروں کی جلد کو بنائے ہ...
14/09/2025

👀
اپنے پیروں کو خوبصورت اور نرم بنانے کا بہترین حل آ گیا! 🌸✨

💡
🦶 Rivaj Foot Mask Foot Care UK – جو پیروں کی جلد کو بنائے ہموار اور تازہ۔

😍
اب خُشک اور کھردرے پاؤں کو کہیں الوداع! ✨
اصل قیمت Rs.565 تھی، مگر اب یہ صرف Rs.508 میں! 🔥

🛒
👇 لنک پر کلک کریں اور آج ہی آرڈر کریں:
https://s.daraz.pk/s.bvT76?cc


Hey come check out this great beauty product! Product Name: Rivaj Foot Mask Foot Care UK Product Price: Rs.565 Discount Price: Rs.508

💄 اپنی خوبصورتی میں نکھار لائیں!FV Foundation کے ساتھ 8 in 1 پروفیشنل میک اپ برشز 🎀✅ ہموار فینش✅ بہترین کوریج✅ آسان اور ...
07/09/2025

💄 اپنی خوبصورتی میں نکھار لائیں!
FV Foundation کے ساتھ 8 in 1 پروفیشنل میک اپ برشز 🎀

✅ ہموار فینش
✅ بہترین کوریج
✅ آسان اور پروفیشنل اپلائی

✨ صرف 1260 روپے میں
🚚 فری ڈلیوری کے ساتھ!

پہلے پارسل کھول کر چیک کریں پھر پیسے دیں 💕

👇 ابھی آرڈر کریں اور اپنی بیوٹی روٹین کو اپگریڈ کریں!



Belushé By Qurat

💖 بالوں کی خوبصورتی، نیلز کی چمک اور آسان اسٹائلنگ… سب کچھ ایک ہی پیکج میں!سوچیں ذرا، ایک ایسا سیٹ جو آپ کو دے بالوں کی ...
04/09/2025

💖 بالوں کی خوبصورتی، نیلز کی چمک اور آسان اسٹائلنگ… سب کچھ ایک ہی پیکج میں!
سوچیں ذرا، ایک ایسا سیٹ جو آپ کو دے بالوں کی گہری نرمی، نیلز کے لئے مکمل سیٹ اور ساتھ ہی مضبوط گلو بھی۔

اب یہ سب کچھ آپ حاصل کر سکتی ہیں صرف 👉 Rs.1550/- میں اور وہ بھی Free Delivery کے ساتھ 🚚✨

تو دیر کس بات کی؟ پہلے پارسل کھول کر تسلی کریں اور پھر ادائیگی کریں ✅

📦 ORDER NOW
📲 Place your order via WhatsApp
Message BeLushé on WhatsApp. https://wa.me/923183433636

چمکتی جلد کا راز! ✨کیا آپ بے داغ اور روشن جلد چاہتے ہیں؟Haya Ultra Beauty Cream ایک جدید فارمولا ہے جو ہر قسم کی جلد کے ...
04/09/2025

چمکتی جلد کا راز! ✨
کیا آپ بے داغ اور روشن جلد چاہتے ہیں؟

Haya Ultra Beauty Cream ایک جدید فارمولا ہے جو ہر قسم کی جلد کے لیے بہترین ہے۔ یہ نہ صرف آپ کی جلد کو گہرا نکھار دیتا ہے بلکہ اسے اندر سے چمکدار اور حسین بناتا ہے۔

اب پائیں وہ بے مثال نکھار اور خوبصورتی جس کا آپ ہمیشہ خواب دیکھتے تھے۔ یہ 30 گرام کی بوتل آپ کے لیے ایک مکمل بیوٹی سلوشن ہے۔
آج ہی Haya Ultra Beauty Cream خریدیں اور اپنی جلد میں نمایاں فرق محسوس کریں۔

ابھی آرڈر کریں اور بہترین نتائج حاصل کریں۔
📲 Place your order via WhatsApp
Message BeLushé on WhatsApp. https://wa.me/923183433636















👗✨ ASIM JOFA Unstitch Replica ✨👗📌 کیا آپ اپنی محفل میں سب سے نمایاں نظر آنا چاہتی ہیں؟ 💃📌 یہ خوبصورت Chiffon Frock with ...
03/09/2025

👗✨ ASIM JOFA Unstitch Replica ✨👗

📌
کیا آپ اپنی محفل میں سب سے نمایاں نظر آنا چاہتی ہیں؟ 💃

📌
یہ خوبصورت Chiffon Frock with Malai Trouser دلکش Sequence Work کے ساتھ آپ کی شخصیت کو اور بھی نکھارے گا۔ 🌸

📌
زبردست Measurements کے ساتھ یہ فیشن ایبل ڈریس نہ صرف آرام دہ ہے بلکہ آپ کو ملے گا ایک پرکشش اور دلکش لک! ✨

📌
ابھی آرڈر کریں! صرف 4860/- روپے میں Free Delivery 🚚
✨ موقع ضائع نہ کریں ✨

JazakAllah Khairan 🌸

📲 Place your order via WhatsApp
Message BeLushé on WhatsApp. https://wa.me/923183433636















Fari ideas

✨💅 نیلز خوبصورت نہ ہوں تو پورا لک ادھورا لگتا ہے… کیا آپ بھی بار بار سیلون جا کر وقت اور پیسے ضائع کر کے تھک چکی ہیں؟😩 م...
02/09/2025

✨💅 نیلز خوبصورت نہ ہوں تو پورا لک ادھورا لگتا ہے… کیا آپ بھی بار بار سیلون جا کر وقت اور پیسے ضائع کر کے تھک چکی ہیں؟

😩 مسئلہ: سیلون میں مہنگا مینیکیور، بار بار اپوائنٹمنٹ اور لمبا ویٹ!
🔥 پریشانی: پھر بھی نیلز پر وہ پرفیکٹ فِنش نہیں آتا جو آپ چاہتی ہیں۔
💡 حل: Pearlin 8Pcs/Set Nail Art UV Kit کے ساتھ گھر بیٹھے کریں پروفیشنل لیول کا نیل آرٹ!

✨ گلیٹر جیل، کلر ٹپس، فرنچ ٹپس اور DIY مینیکیور ٹولز کے ساتھ یہ سیٹ آپ کو دے ایک نیا اسٹائل اور سیلف-کئیر کا مزہ۔

💰 اصل قیمت: Rs.2,999
🔥 اب صرف: Rs.2,078

👉 ابھی آرڈر کریں اور اپنے نیلز کو بنائیں سب کی توجہ کا مرکز!
🔗 لنک پر کلک کریں
https://s.daraz.pk/s.bIkzc

Hey come check out this great beauty product! Product Name: Pearlin 8Pcs/Set Nail Art UV Quick Extension Nail Kit Glitter Poly UV Builder Gel Nail Tip Color Nail Tip French Nail Tip Form DIY Manicure Tool Set Product Price: Rs.2,999 Discount Price: Rs.2,078

اتنی لڑکیاں روز پوچھتی ہیں اچھے نیل پینٹس کہاں سے لیں…لیکن جب ہم LIMITED STOCK لاتے ہیں تو آپ لوگ آرڈر ہی نہیں کرتے 😔💔✨ ...
31/08/2025

اتنی لڑکیاں روز پوچھتی ہیں اچھے نیل پینٹس کہاں سے لیں…
لیکن جب ہم LIMITED STOCK لاتے ہیں تو آپ لوگ آرڈر ہی نہیں کرتے 😔💔

✨ MODE LOVE NAIL PAINT ✨
فل سائز 🎨 سیٹ آف 12

🔥 صرف 1999/- فری ڈیلیوری کے ساتھ 🚚

سوچیں… پارلر جا کے ایک کلر لگوانے کے پیسے ہی 1000 سے اوپر لگ جاتے ہیں،
اور یہاں 12 کلرز پورے گھر بیٹھے مل رہے ہیں! 💅

پہلے پارسل کھول کے چیک کریں ✅ پھر پیسے دیں 💵
اب بھی ٹرسٹ نہیں کریں گے تو کب کریں گے؟ 🥺

⏳ ابھی آرڈر کریں ورنہ اسٹاک ختم
📲 Place your order via WhatsAppMessage BeLushé on WhatsApp. https://wa.me/923183433636

*اک فالوور کی آپ بیتی*اسلام و علیکم میں اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعہ کے ذریعے آپ کو سبق سکھانا چاہتی ہوں ہمارے اندر...
31/08/2025

*اک فالوور کی آپ بیتی*

اسلام و علیکم میں اپنی زندگی میں پیش آنے والے واقعہ کے ذریعے آپ کو سبق سکھانا چاہتی ہوں ہمارے اندر یہ کمی پائی جاتی ہے کہ ہم روزانہ ایک کام کرنے کا سوچتے ہیں مگر نہیں کرتے ایسا ہی واقعہ کچھ میرا ہے

میں FSC کے بعد وفاق المدارس کی طالبہ ہوں میں نے بچپن میں سورة الملک سیکھی تھی تاکہ میں روزانہ پڑھوں تقریباً میٹرک تک بقاعدگی سے پڑھتی رہی لیکن پھر میں نے اسے چھوڑ دیا میں روزانہ یہ پڑھنے کا سوچتی مگر پھر کچھ دن پڑھتی پھر چھوڑ دیتی اسی طرح میں نے کچھ پیسے صرف اپنے الله كي راہ میں خرچ کے لیے کیے تقریباً دو ماہ گزر گئے ہیں میں ان کو ابھی تک خرچ نہیں کیا میں ان کو خرچ کرنے کا سوچتی لیکن سستی کر جاتی

آج جامعہ سے واپسی پر میں بائیک سے عجیب وغریب اور حیرت انگیز طریقے سے گری میرا گاؤن بھی سمیٹا ہوا تھا اور بیٹھنے کا انداز بھی ٹھیک تھا اچانک میرا پاؤں سٹینڈ سے اترا اور سڑک پر لگ گیا پہلے پاؤں پر تھوڑا سا پریشر پڑا
بائیک آگے بڑھنے پر پریشر مزید پڑا اگر تھوڑا سا بائیک اور بڑھتا تو پریشر مزید پڑنے سے میری ٹانگ ٹوٹ جاتی اچانک بریک لگنے پر میں سڑک پر گر گئی میرے دونوں جوتے
الگ الگ سڑک پر تھے بیگ میری بازو میں ویسے ہی سڑک پر تھا لیکن میری ہاتھ میں انگلش کی گائیڈ اور نوٹس سڑک پر گر گئے فوری طور پر میں خود کھڑی ہوئی جوتا پہنا میری حالت کیا تھی اس وقت *واللہ اعلم*

اگر میرے دماغ پر چوٹ لگ جاتی، خون جم جاتا، مر جاتی تو میرے پاس کیا تھا؟ کچھ بھی نہیں شاید، بس نمازیں جو کہ بس فرض ادا کرنے کے لئے ہی ہم ادا کرتے ہیں اور میرے پاس سفارش کے لئے نہ ہی سورت ملک، نہ ڈیلی بیس پر قرآن کی تلاوت وہ رقم جو کب سے جمع کی میرے پاس کس کام کی؟

آج میں نے *وعدہ کیا* ہے :میں روزانہ سورة الملک ضرور پڑھوں گی ان شاء اللہ
- روزانہ قرآن کی تلاوت کروں گی کیونکہ یہ نیکیاں کمانے کا اچھا ذریعہ ہے قرآن کے ایک حرف پر دس نیکیاں ہیں اس لئے قرآن کی تلاوت ضرور کروں گی اور اپنے پاس جمع شدہ رقم ضرور اللہ کی راہ میں خرچ کروں گی
- مجھے یہ آیت یاد آئی *القرآن - سورۃ نمبر 2 البقرة*
*آیت نمبر 210*

أَعُوذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطَانِ الرَّجِيمِ
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

هَلۡ يَنۡظُرُوۡنَ اِلَّاۤ اَنۡ يَّاۡتِيَهُمُ اللّٰهُ فِىۡ ظُلَلٍ مِّنَ الۡغَمَامِ وَالۡمَلٰٓئِکَةُ وَقُضِىَ الۡاَمۡرُ‌ؕ وَاِلَى اللّٰهِ تُرۡجَعُ الۡاُمُوۡرُ  ۞

ترجمہ:
وہ اس کے سوا کس چیز کا انتظار کر رہے ہیں کہ ان کے پاس اللہ بادل کے سائبانوں میں آجائے اور فرشتے بھی اور کام تمام کر دیا جائے اور سب کام اللہ ہی کی طرف لوٹائے جاتے ہیں۔ ؏

مجھے یہ آیت یاد آئی *میں کب عمل* *کروں گی* ؟ میرے سامنے اللہ یا فرشتے آ کر تو نہیں کہیں گے کہ تُو نیک عمل کر آج میرے اس واقعے سے آپ بھی سیکھیں آپ جو بھی نیک عمل کرنے کا سوچتے ہیں کر گزریں
کوتاہی نہ کریں

از قلم : طالبہ جامعہ محمدیہ*

ـــــــــــــــــــــــــــ ــــــــــــــــــــــــــ
𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼𓏼
♥️ ♻️ㅤ 📩 📤
ˡᶦᵏᵉ ᶠᵒˡˡᵒʷ ˢᵃᵛᵉ ˢʰᵃʳᵉ

✨ بالوں کو دیں نیا اسٹائل ✨💇‍♀️ 𝙉𝙊𝙑𝘼 2 𝙞𝙣 1 𝙃𝙖𝙞𝙧 𝙎𝙩𝙧𝙖𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙣𝙚𝙧 کے ساتھ آپ آسانی سے بالوں کو سیدھا یا کرل کر سکتی ہیں۔🔹 اس...
31/08/2025

✨ بالوں کو دیں نیا اسٹائل ✨
💇‍♀️ 𝙉𝙊𝙑𝘼 2 𝙞𝙣 1 𝙃𝙖𝙞𝙧 𝙎𝙩𝙧𝙖𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙣𝙚𝙧 کے ساتھ آپ آسانی سے بالوں کو سیدھا یا کرل کر سکتی ہیں۔
🔹 استعمال میں آسان
🔹 فیشن ایبل اور اسٹائلش لک
🔹 گھر بیٹھے سیلون جیسا رزلٹ

💵 قیمت صرف: 𝙍𝙨 1850
🚚 ڈلیوری بالکل فری

پہلے پارسل کھول کے چیک کریں ✔️ پھر پیسے دیں 💯

آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں! 📩
Message BeLushé on WhatsApp. https://wa.me/923183433636

#𝙃𝙖𝙞𝙧𝘾𝙖𝙧𝙚 #𝙎𝙩𝙧𝙖𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙣𝙚𝙧 #𝙉𝙤𝙫𝙖 #𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙮𝘾𝙖𝙧𝙚 #𝙃𝙖𝙞𝙧𝙎𝙩𝙮𝙡𝙞𝙣𝙜

اسلام و علیکم یہ میں آپ کے لئے لائی ہوں لپ سٹک سیٹ جلدی سے آرڈر کر لیں کہیں ختم نہ ہو جائے۔ ✨𝙇𝙄𝙈𝙄𝙏𝙀𝘿 𝙎𝙏𝙊𝘾𝙆 ✨𝙃𝙐𝘿𝘼 𝘽𝙀𝘼𝙐𝙏𝙔 ...
30/08/2025

اسلام و علیکم یہ میں آپ کے لئے لائی ہوں لپ سٹک سیٹ جلدی سے آرڈر کر لیں کہیں ختم نہ ہو جائے۔

✨𝙇𝙄𝙈𝙄𝙏𝙀𝘿 𝙎𝙏𝙊𝘾𝙆 ✨

𝙃𝙐𝘿𝘼 𝘽𝙀𝘼𝙐𝙏𝙔 𝙈𝘼𝙏𝙏 𝙇𝙄𝙋𝙎𝙏𝙄𝘾𝙆 𝙎𝙀𝙏 𝙊𝙁 12 𝙎𝙀𝘼𝙇𝙀𝘿 𝙋𝘼𝘾𝙆

*𝙍𝙨 1999 𝘿𝙚𝙡𝙞𝙫𝙚𝙧𝙮 𝙛𝙧𝙚𝙚*

پہلے پارسل کھول کے چیک کریں پھر پیسے دیں
*𝙊𝙍𝘿𝙀𝙍 𝙉𝙊𝙒*
📲 Place your order via WhatsApp
Message BeLushé on WhatsApp. https://wa.me/923183433636

#𝙈𝙖𝙠𝙚𝙪𝙥𝘿𝙚𝙖𝙡

💄✨ شاندار 4 𝙞𝙣 1 میک اپ ڈیل ✨💄اپنی بیوٹی کٹ میں لائیں گلیمر کا جادو 😍👇⭐ 𝙎𝙪𝙣𝙞𝙨𝙖 𝙒𝙖𝙩𝙚𝙧𝙥𝙧𝙤𝙤𝙛 𝙁𝙤𝙪𝙣𝙙𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣⭐ 5 𝙞𝙣 1 𝙃𝙞𝙜𝙝𝙡𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧...
30/08/2025

💄✨ شاندار 4 𝙞𝙣 1 میک اپ ڈیل ✨💄

اپنی بیوٹی کٹ میں لائیں گلیمر کا جادو 😍👇

⭐ 𝙎𝙪𝙣𝙞𝙨𝙖 𝙒𝙖𝙩𝙚𝙧𝙥𝙧𝙤𝙤𝙛 𝙁𝙤𝙪𝙣𝙙𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣
⭐ 5 𝙞𝙣 1 𝙃𝙞𝙜𝙝𝙡𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧
⭐ 𝘽𝙚𝙣𝙚𝙩𝙞𝙣𝙩
⭐ 36𝙃 𝙀𝙮𝙚𝙡𝙞𝙣𝙚𝙧

🎀 صرف قیمت: 𝙍𝙨. 1620/-

📦 پہلے پارسل کھول کر چیک کریں ✔️ پھر پیسے دیں 💸
⚡ 𝙃𝙪𝙧𝙧𝙮 𝙐𝙥! 𝙇𝙞𝙢𝙞𝙩𝙚𝙙 𝙎𝙩𝙤𝙘𝙠

𝙊𝙍𝘿𝙀𝙍 𝙉𝙊𝙒 🛒
𝘾𝙤𝙙𝙚: 𝙍𝘿 01

📲 Place your order via WhatsApp
Message BeLushé on WhatsApp. https://wa.me/923183433636
---

#𝙈𝙖𝙠𝙚𝙪𝙥𝘿𝙚𝙖𝙡 #𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙮𝙊𝙣𝘽𝙪𝙙𝙜𝙚𝙩 #4𝙞𝙣1𝙈𝙖𝙠𝙚𝙪𝙥 #𝙎𝙪𝙣𝙞𝙨𝙖𝙁𝙤𝙪𝙣𝙙𝙖𝙩𝙞𝙤𝙣 #𝙃𝙞𝙜𝙝𝙡𝙞𝙜𝙝𝙩𝙚𝙧 #𝘽𝙚𝙣𝙚𝙩𝙞𝙣𝙩 #𝙀𝙮𝙚𝙡𝙞𝙣𝙚𝙧 #𝘼𝙛𝙛𝙤𝙧𝙙𝙖𝙗𝙡𝙚𝘽𝙚𝙖𝙪𝙩𝙮 #𝙂𝙡𝙖𝙢𝙇𝙤𝙤𝙠

Address

Sargodha
40100

Telephone

+923183433636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Soch ko daraz karo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share