04/05/2025
حیدرآباد حسین اباد سب ڈویزن اٹوبھان روڈ پر لگنے والے نئے پولوں میں PD کنسٹرکشن کےافسران کی نااھلی اور کنسٹرکشن ٹھیکیدار کی دونمبری چیک کریں ٹھیکیدار نے اسکلڈ لیبر پرائیویٹ لائین مین کے بجائے عام مزدوروں سے کام کرواکرحیسکو کے لائین مین کے ساتھ ساتھ حیسکو ڈیپارٹمنٹ کوخطرہ میں ڈال دیا جتنے بھی پول لگے ہوئے ہیں سب کا حال اس وڈیو میں دیکھ لیں مزید لائین مین پول پر چڑھتا ہے اور اسٹرکچر کی پٹیوں پر جیسے ہی وزن ڈالتا ہے تو پٹیاں پول سے گر جاتی ہیں اسٹرکچر کی تنصیب اور گراؤٹنگ کا بھی نان اسکلڈ لیبر نے لازمی ایسا ہی گھٹیا کام کیا ہوگا ٹھیکیدار تو اپنا کام کر کے چلا جائے گا بعد میں حیسکو ان کوتاہیوں کوبھگتے گا اور کمیشن لے کر ٹھیکیدار کا بل کلیئر کرنے والے کنسٹرکشن افسران بھی کہیں دوسری جگہہ پوسٹنگ کرواکر مزے کررہے ہوں گے ڈسکوز سپورٹنگ یونٹ DSU سے گزارش ایک نظرادھربھی ڈالیں شکریہ۔نثار احمد سیپیو (صدر حیسکو ایمپلائیز + ریٹائرڈ ویلفیئر ایسوسی ایشن)