"Marketing solutions for the modern era"
"It's time to grow, it's time for marketing"
11/04/2026
دن 04
کوئی بھی چیز جب سیل کرنی ہوتی ہے تو کسٹمر کے ایموشن بڑا اہم کردار ادا کرتا ہے کیونکہ کسٹمر کے ایموشن کو جگائے بغیر کوئی چیز سیل نہیں ہوتی سیلنگ کیلئے ایموشن کی پوائنٹ ہے۔۔
Product Description
مثال کے طور پہ میں گلی کا ایک بزنس کو لیتی ہوں ۔۔
آئس کریم🍦
ان کے پاس آئس کریم کے مختلف فلورز ہیں سٹوبری، کیلا، آم اور چاکلیٹ وغیرہ۔۔۔
ہر فلور کا ایک دن ہوتا ہے پیر کو کیلا فلور اور منگل کو آم کا۔۔
خاص بات یہ ہے کہ آئس کریم بکل فریش اور سجاوٹ کر کے دیتے ہیں ذائقہ بھی بہترین ہے۔۔
Offer
اج کے دن ایک آئس کریم 100 روپے کی نہیں بلکے 80 کی اور دو لینے پہ 150 کی
یہ سادہ سی آفر ہے۔۔
Offer with value
پانج آئس کریم لینے پہ ایک فری
اب اس میں ویلیو مل رہی ہے ایک فری کی۔۔
Urgency
آج شام پانج بجے تک
کوئی سی پانج من پسند آئس کریم صرف اور صرف 400 میں اور پائیں دو فری
Guarantee
آئس کریم کا ذائقہ خراب ہونے پہ واپس کریں اور نئی پائیں۔۔۔۔
11/04/2026
دن 03
کسٹمر پروڈکٹ کیوں بائے کرتا ہے۔۔۔
مثال کے طور پر میری پروڈکٹ ائیر بڈ ہے ۔۔۔
اس کی مین تین وجوہات ہوتی ہیں۔
1- کسی مسئلے کے حل کیلئے
ایک بندے جو کال پہ بات کرتا ہے لیکن کال کے دوران شور آتا ہے آواز بار بار کٹ جاتی ہے تو وہ اس مسلئے سے نکلنے کیلئے ائیر بڈ کو خریدے گا۔۔
2- ضرورت
کسٹمر فری لاسنگ کرتا ہے کلائنٹ سے میٹنگ کرتے ہوئے ہوئے وہ چاہتا ہے کہ پرسکون ماحول میں میٹنگ ہو کوئی شور شربہ نہ ہو تو وہ اس لیے ائیر بڈ کو خریدے گا
03- خواہش
کسٹمر بار بار پوسٹ دیکھ رہا ہے ائیر بڈ کی اب اس کی خواہش ہے وہ خریدے جیسا ہی وہ ائیر بڈ کی آفر دیکھے گا تو وہ خرید لے گا۔۔۔
ایڈ کاپی
1- کیا کال کے دوران بار بار آواز کٹ جاتی ہے؟؟
2- صاف آواز بغیر کسی شور کے
3۔ ائیر بڈ صرف اور صرف آج کے دن کیلئے 1300 ود فری ڈیلیوری
پہلی کاپی میں کسٹمر کے مسلے کا حل ہے وہ اس لیے بائے کرے گا ۔۔
دوسری کاپی میں کسٹمر کو ضرورت ہے وہ اس لیے خریدے گا کہ آواز تو صاف ہو گی نا۔۔
تیسری کاپی میں کسٹمر خواہش رکھتا ہے لینے کی وہ جیسے ہی افر دیکھے گا وہ خرید لے گا۔۔۔
08/04/2026
دن 02
کوئی بھی بزنس جب آن لائن کام شروع کرتا ہے تو فورا سے ااس کے پاس کسٹمر نہیں آتے بلکے اس کو کسٹمر تک سٹیپ بائے سٹیپ سفر کرنا ہوتا ہے ۔۔۔
یہ ایک مکمل فینل ہوتا ہے جس سے ہر بزنس گزرتا ہے۔۔
یہ فینل کیسے کام کرتا ہے؟؟
اس فینل میں سب سے پہلے لوگوں کو متوجہ کرنا ہوتا ہے لیکن کیسے؟؟
آپ کی پروڈکٹ لوگوں کا کون سا مسئلہ حل کرتی ہے۔۔
اس کے ساتھ اپنے پروڈکٹ کی تصویریں، ریلز اور ان کے فائدے بتائیں۔۔ لوگوں کو انگیج رکھیں۔۔
اپنے پروڈکٹ کے فیڈ بیک دیکھائیں لوگوں کو اس سے اعتماد بڑھے گا۔۔
مختلف آفرز لائیں ۔۔۔
04/04/2026
دن 01
مارکیٹنگ کیا ہے؟
زیادہ تر لوگ اشتہارات لگانے کو مارکیٹنگ سمجھتے ہیں۔۔
لیکن مارکیٹنگ کی اصل تعریف یہ ہے کسی پروڈکٹ کو کسٹمر خریدنے کی خواہش کرے اس پروڈکٹ کے لانچ ہونے سے پہلے۔۔۔۔
مارکیٹنگ کا تعلق ہمارے مائنڈ سیٹ اور دیکھنے والی آنکھ سے ہے۔۔۔
مارکیٹنگ ایک مکمل پلاننگ ہے جس میں سٹوری، کسٹمر سیکالوجی اور سسٹم پہ ہے۔۔۔
کسی بھی بزنس کے کامیاب ہونے کیلئے پروڈکٹ کا اچھا کونے کے ساتھ ساتھ مارکیٹنگ بھی ضروری ہے اگر مارکیٹنگ نہ کی جائے تو پروڈکٹ بھی ختم ہو جاتا ہے کیونکہ جو دیکھتا ہے وہ ہی بکتا ہے جب تک لوگوں کو آپنے پروڈکٹ سے آگاہ نہیں کریں گے وہ کیسے سیل ہو سکتا ہے ۔۔۔۔
بزنس کو کسٹمر کی آنکھ سے دیکھنا۔۔
30/03/2026
آپ آن لائن کوئی بھی بزنس کر رہے ہیں۔۔۔
اپنی پروڈکٹس کی ڈیلی مارکیٹنگ کر رہے اپنے پیج اور پروفائل پہ۔۔۔
لوگ انگیج ہورہے آپ کی پوسٹ پہ کمنٹ کرتے ہیں پروڈکٹ کے بارے میں کچھ بھی پوچھتے ہیں تو کیا آپ فورا ریپلائی کرتے ہیں؟؟
اگر نہیں تو ایسا کرنا ٹھیک نہیں۔۔
وجہ یہ کہ لوگ سوشل میڈیا کو فری ٹائم میں استعمال کرتے ہیں انجوائے منٹ کیلئے تو جب آپ فوراً جواب نہیں دیتے تو لوگ آگے بڑھ جاتے ہیں اور بھول جاتے ہیں۔۔۔
کوئی بھی بزنس کر رہے ہیں تو فوراً جواب دیا کریں ایسا کرنے سے کسٹمرز کے ساتھ ساتھ آپ کو بھی فائدہ ملتا ہے۔۔۔
Be the first to know and let us send you an email when Automize Digital posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.