دلگیر انسانیت فاؤنڈیشن فاضل پور ضلع راجن پور
الحمدللّٰہ ہماری ٹیم کی کوشش سے اور مخیر حضرات کے خصوصی تعاون سے چنجن برادری کے دو نوجوانوں کو مصنوعی ٹانگیں لگوا دی گئیں اب یہ اپنے پیروں پر کھڑے ہو سکتے ہیں اور چل پھر سکتے ہیں تمام مخیر حضرات کا بہت بہت شکریہ اور ان کے والد انکل حبیب اللہ چنجن کو بیٹوں کے لیے بہت بہت مبارک ہو ویڈیو مکمل دیکھیں. اللہ تعالیٰ ان کو مکمل صحتیابی تندرستی عطاء فرمائے آمین 🤲
👇
خصوصی تعاون
دلگیر فاؤنڈیشن
ٹیم ورک منیجمنٹ
چئیرمین ملک آکاش رحیم بھٹہ صاحب 03362233232
وائس چیئرمین امجد خان دلگیر کھوسہ صاحب 03336446996
صدر ملک عمران فضل شیخ صاحب .. 🌹
14/09/2024
اللہ پاک کی مدد سے ہمارے راجن پور کے نوجوان لیڈر راول خان بزدار اور عبدالباری خان دریشک کے رہا ہونے پر ہم ان کو دل سے مبارک باد پیش کرتے ہیں منجانب۔۔
اینی ٹائم نیوز گروپ
چیف ایگزیکٹو امجد فراز کھوسہ
08/09/2024
پیارے بھائی مبارک باد
08/09/2024
مجاہد بھائی بہت بہت مبارک ہو
18/07/2024
ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال راجن پور میں ایمرجنسی وارڈ میں نیڈو ٹیپ کا فقدان۔۔
نی تو فارمسیی پرنہ نرسسز کے پاس نہ تو ٹرامہ میں۔۔۔ پورے سٹاف کا باہر سے پرچیز کرنے کا مشورہ۔۔
ایم ایس صاحب کے وزٹ فوٹو سیشن اور صفائی کی حد تک فارمیسی پر ادویات اور سرجیکل سامان غائب۔۔ پرچی کی رفتار باہر پرائیویٹ میڈیکل سٹور پر تیز۔ مجبور عوام مشکلات اور پریشانی کا شکار۔
عوام کا مطالبہ ہے کہ ڈپٹی کمشنر راجن پور اس چیز کا فوری نوٹس لیں۔۔
آپ تو کہتے تھے کہ بجلی سستی کریں گے لیکن آپ نے تو مزید بڑھا کر عوام کے لیے زندگی اجیرن کر دی ہے...
22/06/2024
اعلان قرآن خوانی😭😭😭
عبدالمجید سہو کا بیٹا
عبدالکریم الیکٹریشن کا بھائی
عبدالرحیم ٹیلر ماسٹر کا بھائی
محمد سلیم الیکٹریشن کے بھائی
محمد امین الیکٹریشن (مرحوم )کے
ایصال ثواب کے لیے قران خوانی کل
صبح بروز اتوار 7.30 بجے منصور آباد کالونی راجن پور ان کی رہائش گاہ کے قریبی گراؤنڈ میں آدا کی جائے گی تمام دوستوں اور بھائیوں سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہیں۔۔دعاگو۔
21/06/2024
✍️اونٹ کی طرح گاۓکی بھی دونوں پاؤں کاٹ دیے گے اگر اسی طرح یہ ظالم کرتےرئینگے تو یقیننا پتھروں کی بارش اللہ تعالی برساۓگے۔ 🙏🙏🙏👇
Be the first to know and let us send you an email when Any Time Newz Rp posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.