
08/07/2024
تنویر احمد 🗣🗣️
اگر آخری اوور میں پندرہ رنز بچانے ہوں اور میرے پاس حارث روف کا اوور باقی ہو تو میں پارٹ ٹائم باولر افتخار چاچا پر تو یقین کرسکتا ہوں لیکن عقل سے خالی حارث روف پر نہیں کیونکہ جب بھی حارث روف کو اسی حالت میں اوور دیا گیا ہے اُس نے پاکستان کو ہروایا ہے، اس سے تو ہزار درجے اچھے باولر زمان خان، اور وسیم جونئیر ہیں 💔🫡🙏
| |
| |