Faisalabad Division News

  • Home
  • Faisalabad Division News

Faisalabad Division News All About Faisalabad,News.Entertainment.etc.

15/07/2025

فیصل اباد ڈویژن ٹوبہ جڑانوالہ تاندلیانوالا ستیانہ سرگودھا چنیوٹ سمندری ڈجکوٹ گوجرہ شورکوٹ اور گردونواح میں شدید بارشوں کا امکان

15/07/2025

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں صبح سے بارش کا سلسلہ کہاں کہاں بارش ہو رہی؟

14/07/2025

بارش کے موسم میں احتیاط کریں
ٹوٹے ہوئی تاروں اور کھمبوں کے قریب ہرگز نہ جائیں
اپنے بچوں کو پاور ساکٹس سے دور رکھیں
ننگے پاؤں یا گیلے ہاتھوں سے برقی مصنوعات کو نہ چھوئیں
بارش یا طوفانی موسم میں بل بورڈ،درختوں، بجلی کے کھمبوں اور ٹرانسفارمر ز کے نیچے کھڑے نہ ہوں

14/07/2025

فیصل آباد کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے سے بارش کا سلسلہ جاری

بجلی کے بلوں کا منصفانہ نظام بنایا جائے آواز اٹھائیں
13/07/2025

بجلی کے بلوں کا منصفانہ نظام بنایا جائے آواز اٹھائیں

12/07/2025

فیصل آباد 13 سے17 جولائی تک شدید تیز بارشوں کی پیشگوئی

11/07/2025

فیصل آباد ریڑھیوں اور رکشوں پر لاؤڈ سپیکر استعمال کرنے والوں کے خلاف کارروائی شروع

11/07/2025

لاہور ایئر پورٹ پر نجی ایئر لائن نے لاہور سے کراچی جانے والے مسافر کو جدہ پہنچادیا

09/07/2025

فیصل آباد میں کال سینٹر کی آڑ میں غریب عوام سے کروڑوں کا ان لائن مبینہ فراڈ بے نقاب
149 افراد گرفتار

06/07/2025

فيصل آباد سمیت پنجاب بھر میں چنگچی رکشوں پر پابندی کا فیصلہ

06/07/2025

فیصل آباد اور گردونواح میں کل بارش کا امکان ہے

06/07/2025

نواسہ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے رفقاء کی یاد میں فیصل آباد بھر میں جلوس و مجالس کا اہتمام

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faisalabad Division News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share